ٹیاں بالا (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں چکوٹھی کے قریب ایل او سی عبور کرنے کے خواہش مند کشمیریوں کا دھرنا جاری ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے قریب جسکول کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے بارش اور شدید سردی میں شاہراہ سرینگر پر رات گزاری […]
وٹفورڈ (تیمور لون) برطانیہ کے شہر وٹفورڈ میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما پروفیسر لیاقت علی خان مرحوم کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز خطیب جامعہ مسجد نارتھ وٹفورڈ قاری محمد سلیم نےتلاوت کلام […]
لوٹن برطانیہ (تیمور لون) بھارت شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا جسد خاکی کشمیری قوم کے حوالے کرے۔ نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ کنٹرول لائن کی دونو جانب کشمیر یوں کا جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے کردار ادا کرے۔ […]
آزاد کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کا نشانِ وحدت امان اللہ خان زونل کنونشن 19نومبر کو باغ میں ہوگا۔ کنونشن کے کامیاب انعقاد کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل مکمل۔کنونشن تحریک آزادی کی موجودہ نازک صورتحال میں جدوجہد کی نئی سمتیں متعین کریگا۔ کنونشن میں آزاد کشمیر بھر، گلگت بلتستان […]
ہجیرہ کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام مشتاق شہید کانفرنس کا انعقاد۔ عالمی برادری کشمیری عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کیلئے بھارت و پاکستان کی حکومتوں پر دبائو ڈالے۔ریاست جموں کشمیر سے تمام افواج کا مکمل انخلاء کرواتے ہوئے بین الاقوامی برادری کی نگرانی میں […]
مظفرآباد (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مسئلہ کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ۔ […]
کشمیر (نامہ نگار) شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس۔عالمی برادری منقسم ریاست جموں کشمیر سے بھارت اور پاکستان کی افواج کے مکمل انخلاء اور ریاست میں آزادانہ ریفرنڈم کے انعقاد کیلئے کشمیری قوم کی مدد کرے۔پرامن سیاسی جدوجہد کو وحشیانہ طاقت کے بل […]
راولپنڈی (یاسر رفیق) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وائس چیئرمین سلیم ہارون کا بھوک ہڑتال کا اعلان۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت وریاستی دہشت گردی اوربھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل عام نہ رُکوانے پر اقوام عالم بالخصوص اقوام متحدہ کے خلاف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وائس چیئرمین جناب سلیم ہارون نیشنل […]
کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اورریاست کی مکمل آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ۔سہنسہ بازار کے مین چوک میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی اور دیگر راہنمائوں کی شرکت۔کیمپ […]
کوٹلی (نامہ نگار) لبریشن فرنٹ کے سینکڑوں کارکنان کی اقوامِ متحدہ کی 13 اگست 1948ء کی قرارداد پر عملدرآمد کیلئے شہر میں مشعل بردار ریلی۔بھارت جبر و تشدد اور بیرونی قبضے کے خلاف اور مکمل آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بازی۔دنیا بھر میں بھارتی مظالم بے نقاب ہو رہے ہیں۔قابض قوتوں کا کوئی […]
کوٹ جیمل (نامہ نگار) لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی کوٹ جیمل اور ملحقہ علاقوں میں احتجاجی ریلی۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں فوج کشی اور نہتے کشمیری عوام پر جبر و تشدد اور قتل و غارت گری کے خلاف لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی کوٹ جیمل اور ملحقہ علاقوں میں احتجاجی ریلی۔بھارتی […]
راولپنڈی (یاسر رفیق) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کا کنونشن 13 اگست کو ہو گا۔ ضلعی و ڈویژنل تنظیمیں اور علاقائی یونٹس زون کی مشاورت سے تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد کریں۔ قائدِ تحریک کے چہلم کے موقع پر بھی زون بھر میں تقریبات منعقد کی جائینگی۔ قائدِ تحریک امان اللہ خان […]
راولپنڈی (یاسر رفیق) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس۔ تنظیم و تحریک کے متعلق اہم فیصلے۔ شہید اشفاق مجید وانی، شہید شبیر صدیقی، شہید جلیل اندرابی، ڈاکٹر عبدلاحد گورو اور شہدائے حضرت بل کو زبردست خراجِ تحسین۔ لبریشن فرنٹ کا سفارتی محاذ اپنی سرگرمیاں تیز کرے۔ تمام بااثر ممالک کے سفارت […]
گلگت (نمائندہ خصوصی) گلگت میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام ایک مشترکہ میٹنگ میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ مورخہ 6 فروری 2016ء کو دفتر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ A-213ڈار پلازہ گلگت میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام ایک مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں مندرجہ ذیل جماعتوں […]
گلگت (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈار پلازہ گلگت میں لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان نے دیگر قائدین کے ہمراہ دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی، گلگت بلتستان کے کنوینر سیف الدین […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لبریشن فرنٹ کی کشمیر چھوڑ دو تحریک کا آغازآج سے ہو گا۔ چیئرمین لبریشن فرنٹ یاسین ملک گرفتاری سے بچنے کیلئے بدستور روپوش ہیں۔ لبریشن فرنٹ ترجمان رفیق احمد ڈار کے مطابق آج کشمیری صرف مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ پورٹر) سردار صغیر احمد خان کی تحریک آزادی اور لبریشن فرنٹ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں انکے میڈیا ٹرائل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار جموں وکشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے راہنما چوہدری توصیف احمد نے کیا انہوں نے کہاکہ سردار صغیر احمد خان تحریک آزادی کشمیر اور جموں […]
بھمبر: جموں و کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے مرکزی راہنما توصیف علی جرال نے کہا ہے کہ گلگت و بلتستان میں فرقوں کے نام پر کیا جانے والا قتل عام دراصل ریاستی عوام کو مزید تقسیم کرنے اور جذبہ قومیت کو ختم کرنے کی مذموم سازش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم […]