لبنانی حکومت یو این خصوصی ٹرائبیونل کو واجبات ادا کرے: سعد الحریری

لبنانی حکومت یو این خصوصی ٹرائبیونل کو واجبات ادا کرے: سعد الحریری

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے خصوصی ٹرائبیونل کو اپنے حصے کے واجبات ادا کرے۔انھوں نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی ہے وہ اس ضمن میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔ ہیگ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی […]

.....................................................