بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں ہو گی، لبنانی صدر

بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں ہو گی، لبنانی صدر

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی صدر میشال عون نے کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں کروائی جائی گی۔ انہوں نے کہا کہ اس دھماکے کی وجہ یا تو کوتاہی تھی یا کوئی میزائل حملہ اور دونوں صورتوں میں بین الاقوامی تفتیش کی ضرورت نہیں ہے۔ بیروت دھماکوں کے بعد ایک مرتبہ […]

.....................................................