کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سےلسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس تشدد کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم پاکستان کے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ملک کا پرچم دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی وجہ سے لہرا تا ہے تو دل بھی کسی ہرے بھرے لہلاتے کھیت کی طرح لہلانے لگتا ہے ۔بہت اچھا لگتا ہے کہ جب کسی بین الاقوامی تقریب میں اپنا قومی لباس پہن کر شریک ہوتا ہے ، خوشی […]
تحریر: مدیحہ ریاض اگر پاکستان کے تاریخی پہلو پر نظر دوڑائیں تو انیس سو سنتالیس کو معرض وجود میں آنے والی اس ریاست کی اساس ہجرت پر مبنی ہے ـہجرت کے معنی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جاناـاسلامی نقطہ نظر میں ہجرت کا مطلب راہ حق اور رب کائنات کی خوشنودی کی غرض […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد دہشت گردی پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے کسی دلدل کی مانند واقع ہوتی چلی گئی۔ جن جن ممالک کو اپنے اسلحے اور اپنی عسکری ماہرین کی صلاحیتوں پر بہت مان تھا سب نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کودنے کا فیصلہ کیا۔ مان تو ہمیں بھی ہے اور تھا مگر […]
تحریر : قادر خان دنیا میں بنگلہ دیش واحد ملک شمار کیا جاتا ہے جو زبان کی بنیاد پر بنا۔ ورنہ نئے ممالک ، مختلف نظریات کی بنیاد پر بنتے رہے ہیں ، پاکستان ، دنیا کا واحد ملک ہے جو اسلام ( دینمذہب) کی بنیاد پر تشکیل ہوا کچھ احباب اسرائیل کو بھی مذہب […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پورے عالم اسلام میں فرقوں لسانیت اور برادریوں کے ازموں کے زہر سرائیت کرچکے ہیںاور سپر پاور امریکہ تک بھی اس سے مُبرا نہیں رہا ۔وہاں بھی کالے گورے کی تفریق مذہبی تعصبات حتیٰ کہ امیر اور غریب طبقات کی بھی کشمکش ذوروں پر ہیں 9/11کے بعد امریکہ نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان کا یہ کہنا بالکل بجاہے کہ ملک اس وقت 1971ءجیسی صورتحال سے گزررہا ہے اور جہاد کے نام پر مچائے جانے والے فساد نے امن ہی تباہ نہیں کیا بلکہ قومی وحدت کا شیرازہ بکھیر کر تعصب ‘ لسانیت ‘ مسلکی تفاوت اور […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ رہا ہوں کہ کتوں کے بھونکنے سے فقیر کا رزق کم نہیں ہوتا۔ستائیسویں شب کو بنایا گیا ملک کسی الطافی بھونکے کے چنگاڑنے سے نہیں ختم ہو گا۔اللہ اس کا نگہبان اور ہم اس کے۔ اور میں ایک عرصے سے لکھتا رہا […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کے ناظم عبداللہ نورانی نے کہا ہے کہ پیغام ِ انجمن نے پاکستان کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھا جائے، ہمارا قافلہ نفرت کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اور انقلابِ نظام مصطفیۖ کی جدوجہد […]
آج ہم جس معاشرہ میں زندہ رہ رہے ہیں اس کی مکمل تصویر کھینچنا نہ ہی ممکن ہے اور نہ ہی میرے بس میں ہے کہ جہاں ہر دن یوم ذلالت اور ہر رات شب جہالت ہے، غربت اور مفلسی کا چھتر ہے تو ساتھ دہشت گردی کی ان لیمیٹیڈ ٹونٹی فو آر (Unlimited 24 […]
کراچی : کراچی کے حالات اور لیاری کے واقعات کے ساتھ ماڑی پور روڈ پرنعش کے ساتھ کی جانے والے ریاستی بے حرمتی پر تاسف و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معروف سیاسی و سماجی رہنما اور حلقہ پی ایس128 لانڈھی سے صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار محمد رئیس نے کہا ہے کہ حکمرانی اللہ […]
نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال کر تحفظ و استحکام کی منزل کی جانب لیجانے کیلئے ملک میں شفاف انتخابات کا انعقاد شرط اولین ہے مگر غیر جانبدار و غیر سیاسی نگراں حکومت کے بغیر اس شرط کی تکمیل ممکن […]