لسبیلہ : گڈانی میں ناکارہ جہاز میں آگ لگنے سے 5 مزدور جاں بحق

لسبیلہ : گڈانی میں ناکارہ جہاز میں آگ لگنے سے 5 مزدور جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ گڈانی شپ بریکنگ کے پلاٹ نمبر 60 پر لنگر انداز ناکارہ بحری جہاز میں کام کے دوران ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ، 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت 20 سے زائد مزدور جہاز […]

.....................................................

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکے، 14 مزدور ہلاک

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکے، 14 مزدور ہلاک

لسبیلہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل ضلع لسبیلہ کے علاقے گڈانی میں دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ میں جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے جبکہ 35 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل کو گڈانی میں واقع شپ بریکنگ یارڈ میں ایک […]

.....................................................

لسبیلہ: کان میں پھنسے تین افراد کو نکالنے چین سے ٹیم کی آمد

لسبیلہ: کان میں پھنسے تین افراد کو نکالنے چین سے ٹیم کی آمد

لسبیلہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیسے کی کان میں پھنسے دو چینی کارکنوں سمیت تین افراد کو نکالنے کے لیے چین سے ماہرین کی ایک ٹیم پہنچ گئی ہے۔ یہ تینوں کارکن گذشتہ سینیچر کو سیسے کی ایک کان میں پھنس گئے تھے۔ ذرائع کے کہنا ہے پیر کو راولپنڈی […]

.....................................................

لسبیلہ: کان میں پھنسے تین افراد کے لیے ریسکیو آپریشن

لسبیلہ: کان میں پھنسے تین افراد کے لیے ریسکیو آپریشن

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل ضلع لسبیلہ میں ایک کان میں پھنسے دو چینی کارکنوں سمیت تین افراد کو نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ یہ لوگ سینیچر کے روز اس ضلع میں سیسے کی ایک کان میں پھنس گئے تھے۔ لسبیلہ میں انتظامیہ […]

.....................................................

تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ ،اوتھل سٹی فائنل میں داخل

تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ ،اوتھل سٹی فائنل میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے تعاون سے غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری تیسری لسبیلہ نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سابقہ چمپئن ٹیم اوتھل سٹی نے اپنے نہایت حکمت عملے سے مضبوط ٹیم کھوسہ کلب بیلہ […]

.....................................................

تیسرا نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ

تیسرا نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری”تیسرا نیشنل انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ”میں دو ٹیمیں کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرگئیں کھیلے گئے پہلے میچ میں مہر شاہین فٹ بال کلب بیلہ نے […]

.....................................................

آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس اور بشیر الیون کی کامیابی

آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس اور بشیر الیون کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لعل اسپورٹس فٹ بال گرائونڈ ڈالمیا پر جاری آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے مد مقابل آل برادرز ملیر کو 1-1سے برابری کے بعد پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیدی دوران کھیل صرف ایک ایک بار ہی گینڈ جال تک رسائی حاصل کرسکی […]

.....................................................

لسبیلہ میں قتل مزدوروں کے ورثا کا احتجاج، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، ایک گرفتار

لسبیلہ میں قتل مزدوروں کے ورثا کا احتجاج، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، ایک گرفتار

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ میں قتل کیے جانے والے مزدوروں کی لاشیں کراچی منتقل کر دی گئی تھیں جس کے بعد میتیں ایمبولینسز میں ظاہر پیر پہنچا دی گئیں۔ خان بیلہ ٹول پلازہ پر ضلعی انتظامیہ نے لاشیں وصول کر کے ورثاء کے حوالے کر دیں۔ ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور […]

.....................................................

لسبیلہ ، ننگ ہار کے علاقے سے 9 مغوی مزدوروں کی لاشیں برآمد

لسبیلہ ، ننگ ہار کے علاقے سے 9 مغوی مزدوروں کی لاشیں برآمد

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ کے قریب سے 9 مغوی مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، مرنے والوں کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا اور وہ محنت مزدوری کیلئے لسبیلہ میں آئے تھے۔ مزدوروں کو گزشتہ رات اغوا کیا گیا تھا اور آج صبح ننگ ہار کے علاقے سے ان کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ […]

.....................................................

پانی کی قلت کے خلاف لسبیلہ چوک پر مظاہرہ اور دھرنا

پانی کی قلت کے خلاف لسبیلہ چوک پر مظاہرہ اور دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) پانی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد نے لسبیلہ چوک پر دھرنا دیا اور واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی ،احتجاج کے باعث لسبیلہ چوک اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ چوک کے اطراف کی آبادیوں میں گزشتہ کئی […]

.....................................................

خوراک کا عالمی دن ، لسبیلہ یونیورسٹی میں سیمینار ہو گا

خوراک کا عالمی دن ، لسبیلہ یونیورسٹی میں سیمینار ہو گا

کوئٹہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے تحت پوری دنیا میں 16 اکتوبر کو خوراک کے عالمی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔اس مناسبت سے کیو ای سی، اوتھل لسبیلہ یونیورسٹی فیڈنگ دی ورلڈ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کر رہی ہے۔ جس میں ڈین آف ایگریکلچر […]

.....................................................

لسبیلہ: کشتی الٹنے سے 3 ماہی گیر جاں بحق، 8 لاپتہ

لسبیلہ: کشتی الٹنے سے 3 ماہی گیر جاں بحق، 8 لاپتہ

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر جاں بحق جبکہ آٹھ لاپتہ ہو گئے۔ بہتر افراد تیر کر کنارے پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ ساحلی علاقے ہنگول کے قریب ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے باعث کشتی میں سوار تین ماہی گیر ڈوب کر […]

.....................................................

نیشنل بنک ڈسٹرکٹ لسبیلہ فٹ بال چمپئن جام کلب بیلہ اور حب شاہین نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالئفائی کرلیا

کراچی : ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے تعاون سے اوتھل میں جاری نیشنل بنک ڈسٹرکٹ لسبیلہ فٹ بال چمپئن شپ میں کھیلے گئے دو پری کوارٹر فائنل میچوں میں جام فٹ بال کلب بیلہ نے ایک سنسی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد مد مقابل مضبوط ٹیم پاک بلوچ کلب حب کو 1-0سے شکست دیکر کوارٹر فائنل […]

.....................................................

لسبیلہ: ٹریفک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ: ٹریفک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اوتھل کوسٹ گارڈ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موسی اور دو بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی […]

.....................................................

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لسبیلہ میں ڈپمر نے موٹرسائیکل کو زودار ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

.....................................................

آل سندھ انورخان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس ،شرافی محمڈن اور لیاری برادرز کی کامیابی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3ٹیموں نے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔پہلے میچ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے سخت مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم ایف سی رو ورز کو پنالٹی ککس پر 6-5سے شکست دیدی دوران میچ مقابلہ 1-1گول سے برابر رہا ایف سی رو […]

.....................................................

لسبیلہ : گڈانی کراس پر ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

لسبیلہ : گڈانی کراس پر ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ کے قریب گڈانی کراس پر ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گڈانی کراس کے مقام پر کراچی سے تر بت جا نے وا لی کوچ ہائی روف سے ٹکرا گئی جس میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہائی روف مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ حادثہ کے […]

.....................................................