تحریر : ممتاز حیدر رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے جس میں بھارت سرکار نے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔یکم رمضان کو سبزار احمد بھٹ کی شہادت سے لے کر اب تک روزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں۔قاسم شہید کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت اور پاکستانی پرچم میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن نے امریکی کانگرس کمیٹی کو بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کیخلاف کارروائی کیلئے دباو جاری رکھیں گے۔ یہ تنظیمیں پاکستان سمیت خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ پاکستان میں […]
تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر ان دنوں اپنی تحریک آزادی کے ایک نئے دور سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے کشمیری قوم پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بار بار اور جگہ جگہ لہرا کر دنیا کو بتا رہی ہے کہ وہ پاکستان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ پاکستانی پرچم لہرانے والے کشمیری […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرے جس طرح پاکستان عسکریت پسند گروہ تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، اسی انداز کی سخت کارروائی حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھی پاکستان کو کرنی چاہیے۔ افغانستان […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی […]
نیویارک (جیوڈیسک) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ منظم ریاستی معاونت کے بغیر لشکر طیبہ جیسے گروپ افغانستان میں نہیں رہ سکتے۔ اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب آشوک مکھرجی نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ بھارت افغانستان میں تعمیر نو کے اپنے مشن پر قائم رہے گا۔ افغانستان میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے لشکر طیبہ کے 2 عہدیداروں کو عالمی دہشت گرد قرار دیکر اثاثے منجمد کر دیئے اور امریکیوں کو انکے ساتھ کاروبار سے بھی روک دیا ہے۔ امریکہ محکمہ خزانہ کے حکام نے دعویٰ کیا حسین گل کا شمار تنظیم کے بانیوں میں ہوتا ہے اور وہ لشکر طیبہ کے چیف فنانشل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پیر کو الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے مسلح حملہ آوروں کی جانب سے ہندوستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے پاکستانی شدت پسند گروپ ملوث تھا۔ انہوں نے یہ انکشاف ایک ایسے موقع پر کیا ہے کہ جب کل پاکستانی وزیر اعظم نواز حال ہی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکند ر ملک نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ 90 کی دہائی میں لشکر طیبہ سے منسلک رہا۔ پولیس نے اس کے ابو ظہبی میں رابطوں کی تفتیش بھی شروع کردی ہے۔ سکندر سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔ پولیس اس […]
امریکا کی ایک عدالت نے بھارت کے شہر ممبئی میں نومبر 2008ء میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش میں ملوث امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلے کو 35 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ باون سالہ ہیڈلے امریکی حکام کے ساتھ تفتیش کے دوران تعاون کرتے رہے ہیں اور انھوں نے 2010ء میں امریکی حکام […]