پشاور: 5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی کی لفٹس فعال نہ ہو سکیں

پشاور: 5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی کی لفٹس فعال نہ ہو سکیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں سڑکوں پر بی آر ٹی بسیں تو چلنے لگیں مگر اسٹیشنز میں نصب لفٹس کو تاحال فعال نہیں بنایا جاسکا جس کے باعث معمر شہریوں اور مریضوں کو بسوں تک رسائی میں مشکلات کا سامنا تو ہے ہی مگر لفٹس کی بندش سے خصوصی افراد تو بی آر ٹی […]

.....................................................