مودی کے معتمد منوج سنہا جموں و کشمیر کے نئے لفٹننٹ گورنر مقرر

مودی کے معتمد منوج سنہا جموں و کشمیر کے نئے لفٹننٹ گورنر مقرر

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وفاقی وزیر منوج سنہا کو بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا نیا لفٹننٹ گورنر (ایل جی) مقرر کیا گیا ہے۔ وہ وزیر اعظم مودی کے معتمد اور حکمرا ں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماوں میں سے ایک ہیں۔ اس سے قبل جموں و کشمیر کے لفٹننٹ گورنر […]

.....................................................