تحریر: لقمان اسد یہ مقدمہ اول تو مجھے صاحبان اقتدار کی عدالت میں دائر کرنا چاہیئے تھا مگر کیا کیجیئے کہ صحبان ِ اقتدار نے اپنی عدالتوں کو مقفل کر رکھا ہے ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کے جنون میں روایتی سیاست دانوں کو نظر انداز کیا کہ جو جتنے بھی […]
تحریر: لقمان اسد میں نے شہید کیپٹن اسفندیار بخاری کا نور سے چمکتا دمکتا ، پُر سکون اور پُر نور چہر ہ دیکھا تو بے اختیار مجھے اس کی جوانی کے غم نے آ لیا مگر نجی ٹی وی پر شہید کے والد محترم کہتے سنائی دیئے کہ پُرسہ اور تعزیت کے لئے ان کے […]
تحریر: لقمان اسد کامیابی سے جو چیزیں ہمکنار کرتے ہیں بہت سارے عوامل سے الگ دو چیزیں کسی بھی بڑے سے بڑے مارکہ کو سر کرنے کیلئے جتنی کارگر ثابت ہوتی ہیں انکا نعم البدل دوسرا کچھ نہیں خاموشی اور عملی جدوجہد ہر بڑی کامیابی اور ہرکٹھن منزل تک پہنچنے کا سیدھا اور واحد راستہ […]
تحریر: لقمان اسد وہ ایک دبنگ جرنیل تھے اور امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا اُن کا شیوہ ، طرئہ امیتاز اور طرز زندگی رہا گویا وہ ایک عالمی بدمعاش اور بے جرم لاکھوں مسلم اور غیر مسلم انسانوں کے قاتل کو شرافت کی سند دینے سے گریزاں تھے میرے جن احباب […]
تحریر: لقمان اسد اس میں نہ کوئی دورائے ہوسکتی ہے، نہ کبھی تھی اور نہ کبھی ہونی چاہیے کہ سب سے پہلے IMF سے چھٹکارا حاصل کیا جانا بے حد ضروری ہے اگر توہ حلقے جو پاکستان کے تمام تر معاملات پر مکمل کنٹرول اور دسترس رکھتے ہیں اور وہ وطن ِ عزیز کو اپنے […]
تحریر: لقمان اسد اپنے ٹیلیفونک خطابات میں اس قدر غیر سنجیدگی اور بے احتیاطی جناب الطاف حسین برتتے ہیں کہ اللہ کی پنا ہ ! ڈانس کرنے انداز میں کبھی نغمے وہ گنگناتے ہیں ” پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو” تو کبھی پنجابی فلموں کے ہیرو سلطان راہی کی نقل اتارتے ہوئے فرماتے […]
تحریر: لقمان اسد شکوہ ان سے کیا کیجئیے کہ جو سوچ سمجھ کر محرومیوں کو زندہ یا قائم رکھنے کی منصوبہ بندی کرتے اور پسماندہ علاقوں کی پسماندگی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہیں ملتان کی دھرتی اور خانوادہ سادات کے یہ فرزند اور سپوت ملک کے […]
تحریر: لقمان اسد معروف معقولہ ہے کہ جو بوئو گے بلآخر وہی کاٹو گے آج ہم بھی اسی کو کاٹنے میں مصروف عمل ہیں کل جو کچھ ہم نے بویا تھا اول اس میں ہم سب امریکہ ہی کو اس برائی کی جڑ قرار دیتے اور تصور کرتے ہیں بلاشبہ یہ قیاس آرائی محض نہیں […]
تحریر: لقمان اسد 67 برسوں میں ہمارے حکمران طبقہ نے کئی ملکی ادارے تباہ کیے ہیں بلکہ یو کہیے تو ںبے جانہ ہوگا کہ ہم نے ترقی کی بجائے تنزلی کو اپنا شعار بنائے رکھا اور آبادی کی بجائے ہم بربادی اور تباہی پر تلے رہے ظاہر ہے اب نتیجہ بھگت رہے ہیں دو برس […]
تحریر: لقمان اسد قدرت بسااوقات عجیب فیصلے کرتی ہے جو بلا شبہ بشری ذہنوں کی تمام تر دانشوں سے بھی با لاتر ہو تے ہیں۔ دنیا کے تمام تر مذاہب پر دینِ اسلام کی حقانیت اور افضلیت اس لئے غالب عمل ہے کہ دین اسلام کی حفاظت، دین اسلام کی ترویج، دین اسلام کی فتح […]
تحریر: لقمان اسد سانحہ پشاور نے دلوں کو گھائل کر دینے والے زخموں سے ہمیں چور کیا تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف ان کٹھن حالات میں بلاشبہ اُمید کی ایک ایسی اُجلی اور شفاف کرن بن کر سامنے آئے کہ قوم کی تمام تر اُمیدوں اور اُمنگوں کا وہ اب محور و مرکز ہیں […]
تحریر: لقمان اسد آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کر دیا، سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے […]
تحریر: لقمان اسد کبھی کسی کی زمین پر قبضہ کرتا ہے تو کبھی کسی کے معصوم پھول جیسے جگر گوشوں کو اپنے گماشتوں کے ہاتھوں اغواء کراکے اُن کی رہائی کے عوض والدین سے لاکھوں،کروڑوں روپے بطور تاوان وصول کرتا ہے اسی طرح بڑے بڑے تاجروں کو بھتہ لینے کی غرض سے انہیں دھمکاتا ہے […]
تحریر: لقمان اسد اسے ہم اندھا نظام ہی کہیں گے کہ جس کے تحت چلنے والی حکومتوں نے کبھی عام آدمی کو زندگی کی سہولیات تو فراہم کرنا در کنا ایک پل بھی کبھی راحت سے بسر کرنے نہیں دیا ایک کے بعد دوسرا ،دوسرے کے بعد تیسرا خواب دکھانے کے ماہر ہمارے حکمران بس […]
تحریر: لقمان اسد فرانسیسی شہری اور حکمران اگر فرانسیسی ہفت روزہ اخبار چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کو مسلمانوں کا ایک غلط اقدام تصور کرتے ہیں تو کیا اُنہیں اس مذکورہ اخبار کی طرف سے مسلمانوں کے ایک عظیم المرتبت پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے جیسے اقدام کی حوصلہ شکنی […]