لمبرگ میں ٹرک سے کاروں کو روندنا،حادثہ تھا یا دہشت گردی؟

لمبرگ میں ٹرک سے کاروں کو روندنا،حادثہ تھا یا دہشت گردی؟

لمبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) ابتدائی طور پر یہ بالکل ایک عام سا ٹریفک حادثہ تھا۔ تاہم اب ایسی افواہیں گردش کر رہی ہیں، جن میں اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے۔ کیا ٹرک کے شامی ڈرائیور نے دانستہ طور پر کاروں کو ٹکر ماری؟ جرمن صوبے ہیسے کے شہر لمبرگ میں […]

.....................................................