نیویارک (جیوڈیسک) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال لمبی عمر جینے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس سے ٹی سیلز کی زیادہ مقدار پیدا ہوتی ہے […]
ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) کبھی دبلا پتلا ہونے کی خواہش تو کبھی نت نئے ملبوسات کا شوق، لیکن ان دنوں بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہے۔ خود کو فٹ، سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی ووڈ حسیناؤں سے سیکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگر حسیناؤں […]
جے پور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں منعقدہ پشکر فیسٹیول میں جہاں مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا وہیں سب سے مقبول مقابلے لمبی مونچھوں کا میدان بھی سجایا گیا ۔اس سالانہ مقابلے کیلئے بھارت بھر سے لاتعداد افراد نے شرکت کی اور کئی سالوں سے اس مقابلے کیلئے لاڈ پیار سے بڑھائی گئی مونچھوں […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج چونکہ میرا کالم شہید بینظیر بھٹو کے صاحبزاد ے بلاول بھٹو کی گزشتہ دِنوں کی جانے والی جذباتی تقریر میں کہے گئے نشتر جیسے جملوں سے متعلق ہے تو آج میں اپنے کالم کی ابتداءبھی شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کے اِس قول سے کرنا چاہوں گا کہ ” […]
وینزویلا (جیوڈیسک) جنوری میں چوری کی کوشش کے دوران 29 سالہ ملکہ حسن سپیئر اور ان کے برطانوی ساتھی کو ان کی پانچ سالہ بیٹی کے سامنے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ استغاثہ کے مطابق یہ تین افراد اس گروہ کا حصہ ہیں جو ویلنچیا اور پورتو کبیلو کے درمیان ہائی وے […]
کراچی (جیوڈیسک) ابراہیم حیدری کے سمندر سے وہیل مچھلی مردہ حالت میں ملی، تفصیلات کے مطابق سمندر میں موجود وہیل مچھلی گذشتہ روز ابراہیم حیدری کے سامنے سمندر میں گرمی اور پانی کے تیز ترین بھنور میں پھنس کر مر گئی۔ اور مردہ حالت میں سمندری جزائر بھنڈار اور ڈنگی کے کناروں پر آگئی، جہاں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے دنیا کی سب سے بڑی کشتی تیار کر لی گئی ہے جس کی لمبائی دو میٹر ہے۔ چینی ڈیزائنر چین کی تیار کردہ اس انوکھی کشتی کا وزن تقریباً پینتس کلو گرام ہے جس میں دو فراد با آسانی سوار ہو سکتے ہیں۔اس کشتی کی […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں تفریح کے شوقین بچوں کیلئے ایک ایسی ٹاور نما سلائیڈ تیار کی گئی ہے جو 100 فٹ لمبی ہے۔اس لمبی ترین سلائیڈ کے سرے تک اس کی سیڑھیاں چڑھ کر پہنچاجاتا ہے۔ اور اس کے بعد اس کی سلائیڈ سے منٹوں میں زمین تک پھسلتے ہوئے پہنچ جاتے ہیں۔ اس منفرد […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں پنشن حاصل کرنے کے لییعمر رسیدہ پنشنرز سحری کے وقت ہی بینکوں کے باہر جمع ہو گئے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی تمام برانچوں کے باہر انتہائے سحر کے بعد بزرگ پنشنرز کی آمد شروع ہوگئی۔ پنشرز کہتے ہیں۔ کہ اگر وہ بینک کے مقرر کردہ وقت پر آئیں تو پھر کئی […]
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں افطار پارٹی کے موقع پر شہریوں نے ایک ہزار تین میٹر لمبی میزوں کی قطار بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ دو ہزار شہریوں نے ایک ساتھ افطاری کی۔ اس موقع پر چار سو دس میزوں کی ایک کلومیٹر لمبی قطار بنائی گئی اور مقامی افراد نے افطاری کے لوازمات اس […]
بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ دنیا کی سب سیلمبی اور تیزترین ٹرین چین میں چل پڑی ہے، تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی اس ٹرین کو ہوائی جہاز کا سستا متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹرین نے اپنے آزمائشی سفرکا آغاز آج بیجنگ سے کیا ، پہلے سفر میں ٹرین پر صرف […]