وہ لمحے کیسے بھولیں گے

وہ لمحے کیسے بھولیں گے

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر سولہ دسمبر ایک ایسا دن جب میری دھرتی ماں کے گلشن کو بزدل دشمن نے تاراج کرنے کی ناپاک جسارت کی دشمن کی ذلالت نہیں بلکہ رذالت کا اندازہ اس بات سے بخوبی ہو جاتا ہے کہ اس کے مقابل کوئی جوان نہیں دھرتی ماں کے نونہال تھے جنہیں […]

.....................................................

رنڑا خان کے چار بیٹے جو ایک لمحے میں ایک ساتھ موت کے آغوش میں چلے گئے

رنڑا خان کے چار بیٹے جو ایک لمحے میں ایک ساتھ موت کے آغوش میں چلے گئے

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) رنڑا خان کا تعلق پاکستان کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات ،مہمند ایجنسی کے دور افتادہ ،پسماندہ اور پہاڑی علاقہ پائی خان سے ہے۔15 ستمبر 2016 تک ان کے خاندان کی زندگی رواں دواں تھی۔اگرچہ ایک سال پہلے ان کی بیوی فوت ہوچکی تھی۔جس کا زیادہ تر اثر ان کے چھوٹے […]

.....................................................

ہمیں اپنی زندگی کے ہر لمحے کو رضائے الہی میں گزارنے کا عزم کرنا ہو گا، دردانہ صدیقی

ہمیں اپنی زندگی کے ہر لمحے کو رضائے الہی میں گزارنے کا عزم کرنا ہو گا، دردانہ صدیقی

کراچی (پ ر) قیمہ جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی معمار زون کے تحت منعقدہ عید ملن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان سے تربیت اور ایک عظم نو حاصل کرنے کے بعد ہمیں اپنی زندگی کے ہر لمحے کو رضائے الٰہی میں گزارنے کا عزم کرنا ہوگا۔ […]

.....................................................

تیری بے رخی کے محض اک لمحے نے

تیری بے رخی کے محض اک لمحے نے

تیری بے رخی کے محض اک لمحے نے مجھ کو صدیوں کی دوری پہ چھوڑ دیا تحریر: اظہر ناظر

.....................................................

مقدس لمحے

مقدس لمحے

مصنف : نوید رزاق بٹ حضرت لقمان کی وصیت ادھار تیرے لشکری, ادھار تیری سلطنت جو مرتبہ ملے تجھے, تو عاجزی سے بات کر!

.....................................................

غزوہ ریڈ زون ۔ اَنا اور اقتدار کی جنگ ۔”

غزوہ ریڈ زون ۔ اَنا اور اقتدار کی جنگ ۔”

ہفتے کی رات اسلام آباد میں ہونے والے سارے واقعہ کو اگر غزوہ ریڈ زون کیا نام دے دیا جائے توشائد بے جا نہ ہوگا۔اور اس غزوہ کی منفرد بات یہ تھی کہ یہاں خندق کی بجائے قبریں کھودی گئی۔(وہی ہوا جس بات کا ڈر تھا ۔رستے میں اک شیر کا گھر تھا )۔ یہ […]

.....................................................

ہم آ رہے ہیں

ہم آ رہے ہیں

لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے کپتان صاحب کو ملک وقوم نہیں کرسی” سے محبت ہے اور اِس محبت کی جنگ میں وہ اپنا پرانا”بال ٹمپرنگ”والا حربہ بھی استعمال کرنے سے نہیں چونکتے کیونکہ ”جنگ اور محبت میں سب جائز ہے”لیکن ہم کہتے ہیں کہ یہ بالکل غلط اور الزام تراشی ہے کیونکہ خاں صاحب تو […]

.....................................................

دیکھو مجھ سے پیار نہ کرنا

دیکھو مجھ سے پیار نہ کرنا

کسی بھی لمحے، کوئی بھی دھیان میں آ سکتا ہے کسی کی باتیں، کسی کا چہرہ کسی کا دھیما دھیما لہجہ کوئی بھی اپنا یا بیگانہ سوچے بنا، بس بے دھیانی میں نا دانستہ ادھر ادھر کی باتیں کرتے، یک دم دل کو بھا سکتا ہے ہوں کتنے مضبوط ارادے چاہت سے بچ کر چلنے […]

.....................................................

شہرِدلِ سنسان سے کوئی گزرے تو پتہ ہو

شہرِدلِ سنسان سے کوئی گزرے تو پتہ ہو

دل اُداس رہتا ہے بارشوں کے موسم میں بن تمہارے اب جاناں آسماں برستا ہے لوگ ساتھ ہوتے ہیں پیار کے جزیرے میں میں بہت اکیلا ہوں اتنی چھوٹی دنیا میں میری زندگی تجھ پر سرد سے علاقوں میں فاصلوں کی بندش ہے قربتوں کی چاہت ہے محبتیں رکاوٹ ہیں! مجھ کو ڈھونڈتی ہے تو […]

.....................................................

بارہواں کھلاڑی

بارہواں کھلاڑی

خوشگوار موسم میں ان گنت تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کو داد دینے آتے ہیں اپنے اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں میں الگ تھلگ سب سے بارہویں کھلاڑی کو ہوٹ کرتا رہتا ہوں کیا عجب کھلاڑی ہے کھیل ہوتا رہتا ہے شور مچتا رہتا ہے داد پڑتی رہتی ہے اور وہ الگ سب سے انتظار […]

.....................................................

گھر سے یہ سوچ کہ نکلا ہوں کہ مر جانا ہے

گھر سے یہ سوچ کہ نکلا ہوں کہ مر جانا ہے

گھر سے یہ سوچ کہ نکلا ہوں کہ مر جانا ہے اب کوئی راہ دکھا دے کہ کدھر جانا ہے جسم سے ساتھ نبھانے کی مت اُمید رکھو اس مسافر کو تو رستے میں ٹھہر جانا ہے موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکار میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے […]

.....................................................

کس سے اظہارِ مدعا کیجیے

کس سے اظہارِ مدعا کیجیے

کس سے اظہارِ مدعا کیجیے آپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجیے ہو نہ پایا یہ فیصلہ اب تک آپ کیجیے تو کیا کیجیے آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواں سخت بیمار ہے دعا کیجیے ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اُسے خفا کیجیے زندگی کا عجب معاملہ ہے […]

.....................................................