لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی لندن سے اسپین روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسپین روانگی سے قبل لندن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰٰی نے کہا کہ یہاں تین دن قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کی۔ انہوں نےکہا کہ دورہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ایک پیج پر آگئے، علیم خان نے لندن میں […]
بہاولپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک چور، مجرم اور جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کےلیے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی، عدالت سے کہہ رہے ہیں کہ اسے ایک اور موقع دینا چاہیے، سپریم کورٹ […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن کے نواحی علاقے سلاو میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح 10 بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقادسکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کیا گیا جبکہ سلاو اور اس کے گردونواع کے 10 ہزار سے زاہد سکھوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے لیے بینکنگ کورٹ پہنچے۔ جج بینکنگ کورٹ نے ایف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں۔ تجزیے کے مطابق بہت سے افراد نے ٹیکس سے بچنے کیلئے شیل کمپنیاں بنائیں یا دوسری وجوہات کی بنا پر جو انہیں سب سے زیادہ معلوم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں جمعہ پچیس ستمبر کی شب شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے سبینا نساء کی یاد میں چراغاں کیا۔ پولیس کے مطابق سبینا کو ایک پارک میں سے گزرتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔ لندن کے جنوب مشرقی علاقے کِڈبروک میں سبینا نساء کی موت کی جائے وقوعہ […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق فرانس نے اتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین ویلس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا ہے۔ لندن ہائی کورٹ کی جانب سے 98 صفحات پر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روکنے کا کہا گیا ہے۔ پاکستان نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے قانونی مشاورت جاری ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایسا سمجھنا غلط ہوگا کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے منع کردیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اسکول ٹیچر کی بیٹی نے لندن اسمبلی کی پہلی مسلم پاکستانی خاتون رکن منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ حنا بخاری لبرل ڈیموکریٹس کے پلیٹ فارم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئی ہیں ، ان کے والد ناز بخاری مئیر لندن صادق خان کے استاد رہے جب کہ ان کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں قتل کی گئی لڑکی مائرہ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو لندن سے بلوا کر قتل کیا گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مائرہ کے والد ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ مائرہ کو دھوکے سے لندن سے بلوا کر لاہور میں […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔ صادق خان نے 12 لاکھ 6 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے سابق حکمرانوں نے لندن کے ان علاقوں میں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے، […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے سبکدوش کر کے ان کا داخلہ بند کردیا۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر کیوا زوار مِن نے کہا کہ دفاعی اتاشے نے فوجی حکومت کی ایما پر کچھ دیگر اہلکاروں کے ساتھ […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں، پولیس کے لئے مظاہرین کے خلاف زیادہ اختیارات کے حامل، قانونی بِل کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ اطلاع کے مطابق پولیس کے لئے مظاہرین کے خلاف زیادہ اختیارات پر مبنی قانونی بِل کے خلاف ہزاروں مظاہرین ہائیڈ پارک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر ہائیکورٹ کا پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا نیا حکم نامہ جاری ہوا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں انہیں کلیئر کر دیا ہے ۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس کیس پر سماعت کی جس سلسلے میں جیل حکام نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لیگی قیادت کو چیلنج ہے کہ وہ براڈ شیٹ کیس میں میرے متعلق الزامات بارے ثبوت ہیں تو وہ لندن میں پولیس کو تحقیقات کیلیے درخواست دیں۔ مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ویران ہو گیا ہے اور نئی قسم کے کورونا کی وجہ سے ہر جگہ خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ لندن کی اہم شاہراہیں ویران ہو چکی ہیں اور جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا تھا وہاں اب خوف کے سائے […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور آفتاب شیودسانی لندن میں پھنس گئے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے کے بعد لندن اور دیگر مقامات پرسخت پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں جبکہ متعدد ممالک نے برطانیہ پر سفری پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایم کیو ایم لندن کے مطلوب اشتہاری دہشت گرد فہیم جاوید عرف انقلابی کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن 2 عارف عزیز کے مطابق کورنگی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر فہیم جاوید […]
نوشہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پشتو زبان میں جلسے سے خطاب کیا جس میں انہوں نے جہانگیر ترین سے متعلق گفتگو کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ جہا نگیرترین کا نام چینی چوری میں آیا تو بھاگ کر لندن چلاگیا اور […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہیتھرو اب یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ نہیں رہا۔ اس کے بجائے یہ اعزاز اب فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے چارلس ڈیگال ایئر پورٹ کو حاصل ہو گیا ہے۔ لندن ہیتھرو سے یہ اعزاز چھن جانے کی وجہ […]