سانحہ لنک روڈ کیس میں حکومت کا جواب داخل

سانحہ لنک روڈ کیس میں حکومت کا جواب داخل

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ لنک روڈ کیس میں وفاقی حکومت نے جواب داخل کرا دیا، کے ایم سی اور اسٹیل ملز کو اگلی سماعت پر جواب داخل کرانے کی مہلت مل گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ لنک روڈ کیس کی سماعت جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی، وفاقی حکومت کی […]

.....................................................

کراچی لنک روڈ حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی لنک روڈ حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی لنک روڈ حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار، بس اور آئل ٹینکر مالکان سمیت 4 سرکاری محکمے ذمہ دار قرار۔

.....................................................

کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی

کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثہ: ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثے میں بس سے ٹکرانے والے ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کراچی سے شکارپور جانے والی سپر ہائی اور نیشنل ہائی وے کے لنک روڈ پر ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں 63 افراد لقمہ اجل […]

.....................................................

سانحہ لنک روڈ پر حکومت سندھ، این ایچ اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی طلب

سانحہ لنک روڈ پر حکومت سندھ، این ایچ اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی طلب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ لنک روڈ پر حکومت سندھ، این ایچ اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں اعلیٰ عدلیہ کے بنچ نے سانحہ لنک روڈ پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے حکومت […]

.....................................................

کراچی :لنک روڈ ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا

کراچی :لنک روڈ ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وےلنک روڈ پر ہونے والے حادثے کا تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے لنک روڈ حادثہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس اور ٹینکر مالک بھی فرار ہیں۔ مقدمہ شعیب ٹرانسپورٹ کمپنی کے ڈرائیور […]

.....................................................

کراچی: میمن گوٹھ لنک روڈ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: میمن گوٹھ لنک روڈ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے میمن گوٹھ لنک روڈ سے 4 افراد کی ہاتھ پاوٴں بندھی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں لنک روڈ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں سر پر گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے، لاشوں کے قریب سے 9 ایم […]

.....................................................

کراچی : سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راو انوار کے مطابق سہراب گوٹھ سے دو ملزمان ریتی بجری کاٹرک چھین کر فرار ہورہے تھے ۔ کہ سپرہائی وے لنک روڈ پر ملزمان کا پولیس سے مقابلہ ہوا، جس میں دونوں ڈاکو […]

.....................................................

کراچی میں گلشن حدید لنک روڈ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی میں گلشن حدید لنک روڈ سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کی جھاڑیوں سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید کے لنک روڈ کی جھاڑیوں سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

لاہور: شالامار لنک روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

لاہور: شالامار لنک روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شالامار لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو فرار ہو گیا۔ برف خانہ سٹاپ کے قریب پولیس ناکے پر ایک موٹرسائیکل پر سوار تین افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی تو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جانب سے جوابی […]

.....................................................

لاوہ کے لنک روڈوں کی قابل رحم حالت اس علاقے سے بھرپور محبت کے دعوے دار سیاسیوں کے لیے امتحان ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر ) لاوہ کے لنک روڈوں کی قابل رحم حالت اس علاقے سے بھر پور محبت کے دعوے دار سیاسیوں کے لیے امتحان ہے۔ لاوہ اے گوہل ، چک شیخ جی اور ناڑا کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔ ان پر گاڑیاں تو کجا پیدل چلنا بھی جوئے شیر لانے کے […]

.....................................................