لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کے […]
گوسم (جیوڈیسک) لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہو رہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کر دی جس کے بعد دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ […]
لوئر دیر (جیوڈیسک) لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے جھٹکوں […]
لوئردیر (جیوڈیسک) لوئر دیر کے علاقے خال میں ایک بیکری کے گودام میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل تیمرگرہ کے علاقےخال میں ایک بیکری کے گودام میں آگ لگ گئی، جس سے دم گھٹنے کے باعث بیکری میں کام کرنے والے 5 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ […]
لوئر دیر (جیوڈیسک) لوئر دیر کی تحصیل میدان میں مقامی امن کمیٹی کا رکن بم دھماکے میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل میدان کے علاقے زیارت کلے سوری پاؤ میں امن کمیٹی کے رکن دلاور خان کے گھر کے باہر بم نصب کیا گیا تھا۔ بم کا دھماکہ اسوقت ہوا جب دلاور خان […]
تحریر: سید انور محمود لوئر دیر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ ہے جہاں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخلوط حکومت پچھلے دو سال سے قائم ہے۔ ایک خبر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں سات مئی کو حلقہ پی کے 95 لوئردیر میں جو ضمنی انتخابات ہوئے تھے اسے الیکشن کمیشن نے کالعدم قرار […]
لوئردیر (جیوڈیسک) خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 95 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 95 جندول لوئر دیر میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ سامنے آنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی کے 95 میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی رہنماء بشریٰ گوہر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی جس میں ضمنی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر نے اے این پی کی درخواست اور میڈیا پر […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 95لوئر دیر پر ضمنی انتخاب کا وقت شروع، سراج الحق کی چھوڑی سیٹ پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی میں سخت مقابلہ متوقع، ضمنی انتخاب کے باعث حلقہ پی کے 95میں آج عام تعطیل۔
جنڈول (جیوڈیسک) دھماکہ خیز مواد تحصیل جنڈول کے علاقے منڈا میں دو منزلہ مارکیٹ میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دیگر ساٹھ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس نے مقامی مارکیٹ […]
لوئردیر (جیوڈیسک) بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں پیش آیا جہاں بارتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس […]
پشاور (جیوڈیسک) لوئر دیر میں اسکول اسمبلی کے دوران ایک استاد کی گاڑی نے بے قابو ہوکر اسکول اسمبلی کے دوران کھڑے بچوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔ حادثہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میار میں پیش آیاجب ایک اسکول ٹیچر کی گاڑی بے قابو ہو کراسمبلی کے لیے کھڑے […]
سوات (جیوڈیسک) مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ سوات، شانگلہ، بٹ خیلہ اور لوئر دیر سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی […]
لوئر دیر: خادگ زئی کے مقام پر پک اپ دریائے سوات میں جاگری، 7 افراد ڈوب گئے۔ 3 افتاد حالت میں نکال لئے، ایک بچی کی تلاش جاری، پولیس۔ ایک بچی سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، پولیس۔
لوئردیر (جیوڈیسک) چکدرہ کے علاقے میں کوٹی گرام چوک پر پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اسے چکدرہ کے علاقے کوٹی گرام چوک پرنشانہ بنایا گیا۔ دستی بم حملے کے نتیجے میں […]
پشاور(جیوڈیسیک) پشاور خیبرپختونخواسمبلی کے حلقہ پی کے 95 لوئر دیر میں سیاسی جماعتوں کے مابین خواتین کے ووٹ ڈالنے پرپابندی کے معاہدے کی نقل جیو نیوزکو موصول ہوگئی ہے۔پی کے 95 میں ایک بھی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔انتخابات سے پہلے جیو نیوز پر خبر نشر ہونے پر پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور اے این پی […]
لوئردیر(جیوڈیسک) لوئر دیر میدان کے علاقے باباگام میں دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش جا ری ہے۔امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
لوئر دیر(جیوڈیسک)لوئر دیر کے علاقے بابا گام میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا ہوا ہے جس سے3 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا بابا گام میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران میں ہوا ہے۔ جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہوئے ہیں۔ […]
انتخابات میں دھاندلی کامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ لوئر دیرسے نوے ہزار جعلی بیلٹ پیپرز برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے عام انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ لوئر دیر کے علاقے میں پولیس نے کار پر چھاپہ مار کر نوے ہزار جعلی بیلٹ پیپرز برآمد کرلئے۔ بتایا جاتا […]
لوئردیر(جیوڈیسک)لوئردیر جندول ثمرباغ میں باراتیوں کی گاڑی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے 4خواتین سمیت5افرادجاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بارات ثمر باغ سے تتر جارہی تھی کہ جندول ثمر باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑیوں کوشدید فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور […]
لوئر دیر(جیوڈیسک) لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر افغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا کر دیا۔جندول پاک افغان سرحدی علاقے مسکینی درہ، اینکل کے مقام پر رات گئے افغان شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔اڑھائی گھنٹے تک سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ تاہم […]
لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جنڈول کے علاقے ثمر باغ میں قبائلی رہنما کے نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق جبکہ […]
تیمرگرہ: لوئر دیر کی تحصیل میدان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما اور ضلعی چیئرمین عشر و زکو کمیٹی شیرخان شہید اور ان کے 4 ساتھی زخمی ہو گئے۔ منگل کو اے این پی کے ضلعی رہنما ضلعی ہیڈکوارٹرز تیمرگرہ سے تقریبا 25 کلومیٹر دور شمال میں اپنے گاں […]