ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی فارمولا ون ریس شروع ہو گئی۔ خوبصورت ٹریک پر ڈرائیوروں نے خوب مہارت دکھائی۔ فارمولا ون سرکٹ پر جہازوں نے رنگ بھی برسائے۔ ریس میں برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جرمنی کے نیکو روز برگ دوسرے نمبر پر رہے۔ انہی دونوں کھلاڑیوں میں عالمی نمبر ون ڈرائیور […]
اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈین فارمولا ون ریس میں برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن اور جرمنی کے نیکو روز برگ کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم فتح کا سہرا عالمی نمبر ون لوئس ہملٹن کے سر رہا۔ وہ کیرئیر میں پانچویں بار کینیڈین گراں پری کے چیمپئن بنے۔ برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے کینیڈین ریس کا […]
شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی انٹرنیشنل سرکٹ پر ہونے والی چائینز گراں پری میں ڈرائیورز نے جیت کے لئے خوب گاڑیاں دوڑائیں۔ دلچسپ مقابلے میں کچھ ڈرائیورز حادثات کے باعث فنش لائن عبور نہ کر سکے۔ ورلڈ چیمپئن لوئس ہملٹن نے تیز رفتار ڈرائیونگ سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے مقررہ فاصلہ […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) برطانوی فارمولا ون کار ریسر لوئس ہیملٹن نے ابوظہبی گراں پری مقابلوں میں اپنی ٹیم کے ساتھی نیکو روزبرگ کو شکست دے کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان یہ جیت ان کی سنہ 2008 کی پہلی جیت سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے جس میں […]
سنگاپور (جیوڈیسک) مرسیڈیز کے فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہملٹن نے سنگاپور گراں پری ورلڈ چیمپیئن شپ میں برتری حاصل کر لی۔ نیکوروزبرگ کو گاڑی میں خرابی کے باعث ریس سے دستبردارہونا پڑا۔ سنگاپورکے مرینہ بے سرکٹ پرہونے والی سیزن کی چودہویں ریس کا آغازلوئس ہملٹن نے پول پوزیشن سے کیا۔ ہملٹن کوابتداء میں ریڈ بل […]
ہنگری (جیوڈیسک) سابق عالمی چیمپئن برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے ہنگیرین گراں پری میں پول پوزیشن حاصل کر لی فارمولا ون ریس کے کوالیفائنگ رانڈ میں ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنسسز کا مظاہرہ کیا۔ برطانیہ کے لوئس ہملٹن مقررہ لیپس کا فاصلہ ایک منٹ انیس اعشاریہ تین آٹھ آٹھ سیکنڈز میں مکمل کر کے سرفہرست رہے۔ […]
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جرمن گراں پری کے لئے پول پوزیشن حاصل کرلی۔ جرمنی میں ہونے والی ریس کے کوالیفائنگ سیشن میں سابق ورلڈ چیمپئین لوئس ہملٹن نے چیمپئینز جیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہملٹن نے جرمنی کے سباستین ویٹل اور آسٹریلیا کے مارک ویبر سمیت تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے […]
فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپئن لوئس ہملٹن نے یو ایس گراں پری ریس جیت لی ۔ ٹیکساس کے شہر آسٹن میں بنے نئے سرکٹ پر فائنل گراں پری ریس میں ڈرائیورز نے اپنی بہترین پرفارمنسسز دکھائیں ۔فارمولا ون کے ٹائٹل کے لیے ورلڈ چیمپئن سیبسٹئن ویٹل اور فرنینڈو الونسو کے درمیان سخت مقابلہ ہوا […]