لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ٹاؤن میں ملزمان یاسر اور اسلام نے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر گھر کا صفایا کیا۔ لوٹ مار کے بعد ملزمان نے گھر سے گاڑی، 50 تولے سونا، ملکی و غیر ملکی کرنسی اور پرائز بانڈ لے کر فرار ہو گئے۔ ڈولفن پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا اور ملزمان اسلام […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) دونوں ہاتھوں سے لوگوں کو لوٹا جارہا ہے ،حکمران کااحتساب قریب ہے۔کرپشن کیخلاف جنگ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم پی اے تحریک انصاف عبدالمجید خان نیازی نے گزشتہ روز PTIسیکٹریٹ میں کہا انہوں نے کہا کہ 24اپریل کو اسلام آباد میں پارٹی کا 20واں یوم تاسیس دھوم دھام […]
لاہور : سبزہ زار سے 2 ڈاکو گرفتار، لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان نے 7 وارداتوں کا اعتراف کر لیا، ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، پولیس۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس عائد کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان کسان بورڈ پنجاب اور جماعت اسلامی ضلع جھنگ کے سینئر رہنما اور NA-89جھنگ سے امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالجبارخان نے اپنے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
کراچی : یوسی 38 بندھانی کالونی لیاقت آباد میںکارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم گلبرگ فاروق نعمت اللہ نے کہا کہ 5 دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں دس سال کے طویل عرصے میں نچلی سطح تک اقتدار منتقل نہ کئے جانے کے […]
جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹا جا رہا ہے، عمران خان، قوم چوروں اور کرپٹ لوگوں سے تنگ آئی ہوئی ہے، پیپلز پارٹی کا اجلاس دوبئی میں کیوں ہو رہا ہے، دوبئی میں اجلاس کے اخراجات کون برداشت کر رہا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مک مکا کر رکھا ہے، کراچی […]
بدین (عمران عباس) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک اور عوام کو سب سے زیادہ ہر دور کے حکمرانوں نے لوٹا ہے جس کے باعث آج بھی عوام غربت بے روزگاری بدامنی اور ناانصافی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید نیربخاری نے کہاہے کہ سینیٹ کانام استعمال کر کے لوگوں کو لوٹا گیا اور لوگوں کے ساتھ دھوکا اور فراڈ کرکے سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کے این اوسی کے بغیر پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی گئی۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے اجلاس سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 82 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے آئی ٹین میں قائم افغان بستی، سعادت کالونی اور برما ٹاؤن میں سرچ آپریشن کر کے 82 […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب شاہ زین بگٹی کی قیادت میں بگٹی مہاجرین کے قافلے کو ڈیرہ بگٹی کے قریب چیک پوسٹ سے واپس کشمور بھیج دیا گیا۔ شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کاقافلہ صبح پھر ڈیرہ بگٹی کے لیے روانہ ہوگا۔ 2006ء سے سندھ اور بلوچستان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں پولیس نے فارم ہاوس کے گودام پر چھاپا مار کرٹرک سمیت نیٹوکا گمشدہ کنٹینراور لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا گیا۔ نجی ٹریکنگ کمپنی اور اینٹی کار لفٹنگ سیل نے مشترکا کارروائی کرکے میمن گوٹھ سے گزشتہ رو ز ٹرک سمیت غائب ہونے والا نیٹوکنٹینر برآمد کر […]
دو گام گر چلو گے کسی اجنبی کے ساتھ الزام بھی ملے گا تمہیں دوستی کے ساتھ پہرے لگا کے عشق پہ رختِ سفر دیا تھا یہ بھی اک مذاق مری رہروی کے ساتھ واعظ کو میری طرزِ عبادت پہ اعتراض شرطیں وہ باندھتا ہے مری بندگی کے ساتھ کیا وقت آ پڑا ہے محبت […]