اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نصف کر دیا جائے گا۔ شہری علاقوں میں 3 اور دیہی علاقوں […]
حبیب آباد : اعصاب شکن لوڈشیدنگ نے عوام کے” کڑاکے” نکال دیئے۔ شہری واپڈا کے رحم و کرم پر۔ اذیت ناک لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے سے تجاوز ۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روزہ دار نڈھال ۔ کاروبار مفلوج ۔نظام زندگی معطل ۔تاجر برادری پر معاشی قتل عام کے سائے منڈلانے لگے عوام سراپا […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) سحری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیدنگ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی طرف سے قوم کیلئے خصوصی پیکج ہے، پانچوں نمازوں کے اوقات سمیت سحر اور افطار میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے تاکہ عوام ان کو ہمیشہ یاد رکھیں، ان خیالات کا اظہارسابق سٹی […]
وفاقی حکومت دہشت گردی، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا عوام کو مہنگی بجلی کا تحفہ دے رہی ہے، موجودہ دور حکومت میں سوائے اضافے کے کچھ نہیں ہوا، دہشت گردی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، خودکش حملوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اب بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اگر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیدنگ کے خلاف پاورلومز ورکرز احتجاجا مرغے بن گئے۔ مظاہرین نے عبداللہ پور پل پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کردی۔ فیصل آباد میں مزدور تاجر انڈسٹری اتحاد کی کال پر پاور لومز مزدوروں نے شہر کے مختلف مقامات سے لوڈشیڈنگ کے خلاف ریلیاں نکالیں اور جڑانوالہ […]
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوگ دہشت گردی سے کم اور لوڈ شیدنگ سے ذیادہ متاثر ہورہے ہیں، انھوں نے اعلان کیا کہ حکومت نے توانائی بحران کے حل کیلئے ایک جامع پالیسی مرتب کر لی ہے۔ پاور سیکٹر میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب […]
ڈنگہ : تحصیل کھاریاں میں نوجوانان توحید سنت کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقاد صدارت و خصوصی خطاب حضرت مولاناشفا ء اللہ بخاری ناظم نوجوانان توحید و سنت پنجاب نے کیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تحصیل کھاریاں میں نوجوانان توحید سنت کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقادصدارت و خصوصی خطاب حضرت مولاناشفا ء اللہ […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے, مظاہرین نے واپڈا دفاتر کا گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی۔فیصل آباد میں تھیکری والا کے مکینوں نے لوڈشیدنگ کے خلاف احتجاج کرکے جھنگ روڈ بلاک کردی۔ فیسکو کے دفتر میں مشتعل افراد نے […]
اپنے دفتر میں بیٹھا اخبار میں موجود سیاستدانوں کی شطرنجی چالوں کے انوکھے کرتب کی تفصیلات پڑھ رہا تھا کہ بجلی چلی گئی اسی اثناء میں خیال آیا کہ یونیورسٹی کی فیس جمع کروانی ہے تو فوری طور پر فیس جیب میں ڈالی ،موٹر سائیکل سٹارٹ کیا اور بنک کی طرف روانہ ہو گیابنک میں […]