پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

پنجاب لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے تمام ملازمین کا نجی اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب میں ای ٹینڈرنگ کے کامیاب نفاذ کے بعد لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کر دیے

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کر دیے

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل2019 پر دستخط کر دیے۔ پنجاب اسمبلی نے گزشتہ دنوں صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کا بل منظور کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جب کہ […]

.....................................................

چیئرمین میونسپل کمیٹی اپنی سہل پسندی کیلئے غریبوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں

چیئرمین میونسپل کمیٹی اپنی سہل پسندی کیلئے غریبوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں

کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) چیئرمین میو نسپل کمیٹی اپنی سہل پسندی کیلئے غریبوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں، دکانوں کا کرایہ مہائدے کے مطابق دے رہے ہیں، لوکل گورنمنٹ کے کسی بھی غیر قانونی اقدام کیخلاف شدید مزاحمت کر یں گے۔ انجمن تا جران تحصیل کو ٹ چھٹہ۔گذشتہ روز انجمن تاجران تحصیل کوٹ چھٹہ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق چوتھا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق چوتھا ترمیمی بل منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ چوتھا ترمیمی بل 2016 کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ کارروائی کے باقاعدہ آغاز پرسینئر وزیر نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں چوتھا بلدیاتی ترمیمی بل 2016 پیش کردیا۔ بل کے تحت تمام بلدیاتی ادارے سندھ […]

.....................................................

سابق ٹائون آفیسر عبدالقاسم اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جاوید شیخ گرفتار

سابق ٹائون آفیسر عبدالقاسم اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جاوید شیخ گرفتار

سابق ٹائون آفیسر عبدالقاسم اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جاوید شیخ گرفتار، دونوں پر فنڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا الزام، نیب۔

.....................................................

لوکل گورنمنٹ ایمپلائز ورکر فیڈریشن پیرمحل کا اجلاس یونین کونسل نمبر 82 پیرمحل سٹی میں ہوا

لوکل گورنمنٹ ایمپلائز ورکر فیڈریشن پیرمحل کا اجلاس یونین کونسل نمبر 82 پیرمحل سٹی میں ہوا

پیرمحل (نامہ نگار) لوکل گورنمنٹ ایمپلائز ورکر فیڈریشن پیرمحل کا اجلاس یونین کونسل نمبر 82 پیرمحل سٹی میں ہوا جس میں سید محمد ذیشان شاہ نقوی سیکرٹری کمیونٹی ڈویپلمنٹ کے ماموں اشتیاق حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا جس میں جاویدا قبال صدر، محمد اکرم مجاہد سیکرٹری، مرزابشیر احمد سیکرٹری، انتظار حسین سیکرٹری، […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جاری کردہ لوکل ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے امیدواروں کا انتخاب غیر قانونی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین، وائس چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر انتخاب خفیہ رائے شماری سے […]

.....................................................

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل سے عوام کو بلدیاتی مسائل کے حل میں مدد ملے گی: امیر پٹی

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل سے عوام کو بلدیاتی مسائل کے حل میں مدد ملے گی: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے انتخابات کے موقع پر ”شو آف ہینڈ “ کا فارمولہ یقینا بے ضمیری کی حوصلہ شکنی یا بے ضمیر کے نقاب کشائی کے مترادف ہو سکتا ہے گوکہ اس سے ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن کا خاتمہ تو ممکن نہیں مگر پھر بھی ” شو […]

.....................................................

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015ء اصلاحی عمل ہے : امیر پٹی

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سکندر میندرو نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 ایوان میں پیش کیا جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فنکشنل لیگ نے یونین کونسل کی حد بندی کے نوٹی فکیشن کے […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 منظور

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 منظور کر لیا ہے جس کے تحت بلدیاتی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کا اختیار الیکشن کمیشن کو تفویض کردیا گیا ہے۔ اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کا اجلاس ، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا جائے گا

سندھ اسمبلی کا اجلاس ، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیاجائے گا ، ایم کیو ایم کی سندھ حکومت سے علیحدگی کے بعد اسمبلی میں گرما گرمی کا بھی امکان ہے۔ سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل دوہزار چودہ پیش کیا جائے گا۔ جس کے تحت بلدیاتی حلقہ بندیوں کا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28-05-14

بھمبر کی خبریں 28-05-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر رنڈیام 6 کلو میٹر روڈ محکمہ شاہرات اور لوکل گورنمنٹ کی عدم توجہ کیوجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نالے کے کنارے سڑ ک پانی کے کٹائو کے باعث کئی جگہوں سے غائب،ٹرا نسپو رٹرو ں اورعوام علا قہ کو شدید مشکلات کا سامنا کسی بھی وقت کو ئی بڑا حا […]

.....................................................

ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق رابطہ کمیٹی اراکین آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کے سامنے اس حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل […]

.....................................................

لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس، ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کا احتجاج

لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس، ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا ہے کہ موجودہ ترمیمی بلدیاتی آرڈینس کالا قانون ہے جس کے ذریعے سندھ کی شہری اور دیہی آبادی کو تقسیم کیا گیا ہے ۔ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2013 کے خلاف ایم کیو ایم کی پارلیمانی کمیٹی کا […]

.....................................................

سندھ میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری، ایم کیو ایم کی مذمت

سندھ میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری، ایم کیو ایم کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ نے تیسرے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی،قواعدکی خلاف ورزی پر امیدوار چار سال کیلئے نااہل قرار دیدیا جائے گا۔ایم کیو ایم کی جانب سے نئے آرڈیننس کی مذمت کی گئی ہے۔ قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کی جانب سے جاری آرڈیننس 16 ستمبر 2013 سے نافذ […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے سیکشن 12، 13، 14، 15، 19 اور فسٹ شیڈول میں ترامیم کی گئی ہیں۔ شق تیرہ میں غیرمسلم کے ممبر منتخب ہونے کے لئے […]

.....................................................

ایم کیوایم کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

ایم کیوایم کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کا التوا ہر گز نہیں […]

.....................................................

تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات سمیت نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی دیگر شقوں کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیر جماعتی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات غیر آئینی اور غیر جمہوری […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری، اپوزیشن کا اجلاس آج ہو گا

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری، اپوزیشن کا اجلاس آج ہو گا

اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی سے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل دوہزار تیرہ کی منظوری کے خلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے اجلاس بلانے اوراحتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اِس فیصلے کا اعلان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں کیا گیا جو تحریک انصاف کے […]

.....................................................

نواز شریف کی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

نواز شریف کی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی کچھ شقوں میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔ اختیارات کو نچلی سطح پر زیادہ سے زیادہ منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ نئے نظام میں تھانہ اور پٹوار کلچر کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے۔ قانونی ترامیم کے لئے […]

.....................................................

حکومت کا سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 واپس لینے کا اعلان

حکومت کا سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 واپس لینے کا اعلان

کراچی :حکومت نے سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 واپس لینے کا اعلان کر دیا جس کے بعد لوکل گورنمنٹ آرڈی نینس 1979 بحال ہو گیا۔ متحدہ کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے ۔ وزیر قانون ایاز سومرو نے سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈی […]

.....................................................

سندھ : لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی مدت ختم

سندھ : لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی مدت ختم

گورنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی مدت ہو گئی ہے، جس کے بعد انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام بحال ہو گیا ہے۔ انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام دوبارہ بحال ہونے سے کمشنری نطام خودبخود بحال ہوگیا ہے جس کے بعد ذمہ داریاں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو سونپی […]

.....................................................