نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ایوان زیریں (لوک سبھا) میں کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی پر ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں رشوت حاصل کرنے کے الزام پر ایوان میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اس الزام کاسامنا ہے کہ انہوں نے ایک اطالوی کمپنی سے ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے ایک […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈین نیشنل کانگرس اور اس کی اتحادی اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے گذشتہ روز بھارتی ایوان زیریں لوک سبھا کے اجلاس میں زبردست ہنگامہ کیا اور کارروائی کے کاغذات پھاڑ کر ڈپٹی سپیکر تھمی دورائی کی طرف اچھال دئیے۔ اپوزیشن ارکان ملک ارجن کھارگے نے دیگر ساتھیوں سے مل کر مودی حکومت […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں(لوک سبھا) میں اسپیکر نے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور احتجاج کرنے پر کانگریس کے 25 ارکان پارلیمنٹ کو 5 روز کے لیے معطل کردیا۔ لوک سبھا میں کانگریس کے ارکان نے وزیرخارجہ سشما سوراج کی جانب سے آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کی مدد […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ملک میں نئی صنعتیں لگانے کیلئے زرعی زمینیں حاصل کرنے کے متنازع ’’لینڈ بل‘‘ کو کسانوں کے شدید احتجاج کے پیش نظر لوک سبھا میں پیش نہیں کیا۔ اطلاعات کے مطابق کسانوں کی جانب سے ناراضی اور غم و غصہ ظاہر کرنے پر امکان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں پشاور سانحے لوک سبھا نے خاموشی اختیار کرتے ہوئے مذمتی قرارداد منظور کی ، سکولوں میں بچوں نے منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اس المناک حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پشاور سکول پر حملے میں درجنوں طلباء کی شہادت پر پوری دنیا غم […]
مذہب تبدیل کرانے کیخلاف بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن کا احتجاج، احمد آباد اور آگرہ میں 100 مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنا دیا گیا، بھارتی وزیراعظم مذہب کی تبدیلی کے معاملے پر اسمبلی میں بیان دیں، اپوزیشن کا مطالبہ۔
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی 8 مرتبہ رکن پارلیمنٹ رہنے والی سومترامہاجن لوک سبھاکی 16 ویں بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہوگئی ہیں۔ بھارتی خبرایجنسی کے مطابق سومترامہاجن بی جے پی کی پہلی رہنما ہیں جو لوک سبھاکی پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں۔ وہ دوسری خاتون ہونگی جولوک سبھاکی اسپیکر ہونگی، پہلی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی 16 ویں لوک سبھا کا اجلاس مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد آج تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی گوپی ناتھ منڈے منگل کی صبح ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ اجلاس شروع ہونے پر صدر پرناب […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرنب مکھر جی نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 15 ویں لوک سبھا تحلیل کردی ہے۔ بھارت میں نئی نویلی لوک سبھا کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس میں تمام ارکان کی حلف برداری اور اسپیکر کا انتخاب ہو گا جبکہ وزیراعظم نریندرمودی بدھ کو اپنے عہدے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کچھ میڈیا ہاوسز آگ سے کھیل رہے ہیں، انہوں نے اپنی روش ترک نہ کی تو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔ رانا ثناء کا مزید کہنا تھا کہ صاحب رائے علماء کا کہنا ہے کہ معافی کے طلبگار کو معاف کردینا چاہیے، علمائے کرام […]
بھارتی (جیوڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ بابوں سے بھر گئی۔ نئی لوک سبھا میں 1952 کے بعد سب سے زیادہ خواتین اراکین منتخب ہوئیں۔ ہندوستانی پارلیمنٹ کی تاریخ میں کبھی بھی اتنے زیادہ بوڑھے اراکین منتخب ہو کر نہیں آئے جتنے حالیہ 16 ویں لوک سبھا میں آئے۔ برطانوی اخبار”دی میل“ نے PRS قانون ساز تحقیق کے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی نو منتخب لوک سبھا کئی اعتبار سے مختلف اور منفرد ہے، پارلیمنٹ کے نومنتخب 543 ارکان میں سے 186 ارکان کیخلاف کرمنل مقدمات قائم ہیں۔ ایسو سی ایشن فار ڈیمو کریٹک ریفارمز کے ایک تجزیے کے مطابق بی جے پی کے لیڈر نریندر مودی کی جانب سے انتخابات میں کئے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے 6 ہفتے قبل شروع ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جب کہ غیر سرکاری اعدوشمار کے مطابق بھارتیہ جنتہ پارٹی کے امیدوار نریندر مودی کو واضح برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں مسلمانوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے 6 ہفتے قبل شروع ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں مسلمانوں کی دشمن اور پاکستان مخالف بھارتیہ جنتہ پارٹی کی کامیابی کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔ ایگزٹ پول کے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے آ ٓخری مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے، آج بھارت کی 3 ریاستوں میں 41 نشستوں پرپولنگ ہورہی ہے۔ ریاست بہارکی 6، بنگال کی 17 اور شمالی اْتر پردیش کی 16 نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے، سب کی نظریں اْتر پردیش کے شہروارنسی کی نشست پر […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوں میں اکانوے پر کون بیٹھے گا۔ گیارہ ریاستوں اور مرکز کے زیر اہتمام تین علاقوں کے لاکھوں ووٹرز نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ دلی میں سات، اڑیسہ میں دس، جھاڑکنڈ میں چار، انڈمان، چندی گڑھ، لکش دویپ، جموں کشمیراور چھتیس گڑھ میں ایک نشست […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے انتخابی جنگ کا پہلا بڑا معرکہ آج شروع ہوگی۔ 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر 11 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ دارالحکومت نئی دلی کی سات نشستوں پر عام آدمی پارٹی،، کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے۔ آج 14 ریاستوں […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 6 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ’’لوک سبھا‘‘ میں ریاست ارونا چل پردیش اور میگھالیہ کی 2 ،2 جبکہ ناگا لینڈ اور منی پور کی ایک ایک نشست کے علاوہ ارونا چل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 7 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات کا آخری مرحلہ 12 مئی کو ہوگا۔ بھارت کے الیکشن کمشنر وی ایس سمپتھ نے نئی دلی میں پریس کانفرنس میں بتایاکہ نو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کاپہلا مرحلہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات سات اپریل سے شروع ہوں گے۔ نتائج کا اعلان سولہ مئی کو کیا جائے گا۔ بھارتی چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بارہ مئی تک ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات نو مرحلوں میں ہونگے۔ الیکشن کمشنر کے مطابق اس […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی ریاست کے قیام کے بل سے ناراض قانون سازوں نے لوک سبھا اور راجیا سبھا کو مچھلی بازار بنا دیا، دونوں ایوانوں کی کارروائی ایک دن میں دو بار ملتوی کی گئی۔ بھارت کی لوک سبھا میں نئی ریاست تلنگانا کے قیام کا بل منظور ہو گیا، کہیں احتجاج ہوا، تو […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) افضل گرو کی پھانسی کے خلاف پاکستان کی قرارداد پر بھارت بھی قرارداد لے آیا۔ لوک سبھا میں پاکستان کی قرارداد کی مذمت کی گئی۔ لوک سبھا کی اسپیکر مینا کماری کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستانی قرارداد کی مذمت کرتا ہے، کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید ،پارلیمانی […]
بھارتی لوک سبھا نے کرپشن کے خلاف بل کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے ایوان زیریں نے کرپشن کے بل میں کی جانے والی ترمیموں سمیت بل کی منظوری دے دی۔ اس موقع پر حزب اختلاف کی کئی جماعتوں نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے واک آٹ کیا۔ جبکہ مختلف حلقوں نے […]