اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت 10 لاکھ لوگ ڈی چوک میں لانے کے بجائے172ارکان ایوان میں لائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ضرور 10لاکھ لوگ لائیں لیکن وہ عدم اعتماد کے ووٹ کو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 85 فیصد خاندانوں میں کوئی نہ کوئی شخص اسٹریٹ کرائمز سے ضرور متاثر ہوا ہوگا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں سندھ حکومت کی کراچی میں کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ حکومت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہ رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن ان لوگوں کو ساتھ ملانے پر پارٹی میں رائے تقسیم ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 15 لوگوں سے ٹکٹ […]
زیمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) بہت سے انسانی بحرانی المیوں کو میڈیا پر کم توجہ ملتی ہے، جس کی وجہ سے بہت سے ضرروت مند افراد بے یارومددگار ہی رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک امدادی ادارہ یہ صورتحال بدلنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی امدادی ادارے کیئر (سی اے آر ای) کی ایک مفصل تحقیق سے ثابت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے ان کے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ وہ بلوچستان عوامی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ بنگالی اور برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں جب کہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کھولے جارہے ہیں، اس کے علاوہ […]
منی ایپلس: امریکا میں نوجوانوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر موٹے لوگوں کا مذاق اُڑایا جائے تو وہ مایوسی ہو کر زیادہ کھانے لگتے ہیں اور یوں مزید موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف منیسوٹا کے اسکول آف پبلک ہیلتھ، منی ایپلس میں پی ایچ ڈی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک القدس ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطینیوں اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسد طور کے مسئلے پر بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک اہم ویڈیو ملی ہے جس کے ذریعے ہم ملزموں تک کافی حد تک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ان کے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ لاہور کی عدالت میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی، صوبائی وزیر نعمان […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ٹریفک جام ہو چکی تھی ہما ری گاڑی آگے جانا اب ناممکن تھی میں نے اپنے ساتھی کی طرف اجا زت طلب نظروں سے دیکھااور گاڑی سے نیچے اتر گیا روڈ بلاک ہو چکا تھا لگ رہا تھا جیسے سارے شہر کی گاڑیاں اِس محلے میں آگئی ہوں اب […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں آج پہلی بار میاں صاحب کے دفتر آیا تھا میاں صاحب سے میری دوستی کو دس سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے ملاقات بہت کم بلکہ بعض اوقات تو مہینوں بعد ہو تی ہے میاں صاحب کا روباری شخصیت اورامیر آدمی ہیں ‘ عمر کا شاندار حصہ […]
جرمنی : کورونا کی وبا روکنے کے لیے دنیا بھر میں ویکسینيشن شروع ہے۔ سوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف متعدد افواہیں اور سازشی نظریات بھی پھیلائے جا رہے ہیں۔ ایک افواہ یہ بھی ہے کہ ویکسین اموات کا سبب بن رہی ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟ دنیا بھر میں ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد […]
مشرق وُسطیٰ (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ جائزوں سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پورے مشرق وُسطیٰ اور ایران میں، قریب نصف آبادی اسلام سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ حکومتیں مذہب میں بطور ایک ادارہ اصلاحات کے مطالبات سے مختلف طریقوں سے نمٹ رہی ہیں۔ مشرق وُسطیٰ میں بہت کم ہی ایسے موضوعات ہیں جو […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور بھارتی اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے آج کل منہ بند رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ مشہور بھارتی اداکار امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتے ہیں اور مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے ہی گپ شپ کرتے رہتے ہیں، گزشتہ دنوں اداکارہ انوشکا شرما […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیمیکل فیکٹری میں لگی ہے جسے بجھانے کے لیے 6 گاڑیاں موقع پر […]
ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کا پھیلاؤ قریب ایک برس قبل چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا۔ اب ایک سال بعد ووہان میں عام لوگوں کی زندگی معمول کی جانب بڑھ رہی ہے لیکن اکثریت ابھی بھی کورونا وائرس کی وبا سے خوفزدہ ہیں۔ ووہان کی بہاریں لوٹ رہی ہیں۔ لوگ خریداری میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا ہم پر دباؤ ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں۔ شاہ عبداللطیف ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کے سی آر کا کام شروع ہونے […]
تحریر : ثناء آغا خان پہاڑوں پر گزارے یہ دو ہفتے ان عظیم الشان کوہساروں میں رہنے والے شفیق دلوں کی وادیوں کی کڑی سے کڑی ملاتے رہے۔میرے نزدیک انسان کا اشرف المخلوقات ہونے کا نظریہ اس تیز رفتار زندگی میں دم توڑتا جا رہا تھا۔بظاہر میں حسن فطرت کو اپنی آنکھوں سیسمیٹنے اور دماغ […]
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی یورپی ملک بیلاروس میں صدر لوکاشینکو کے 26 سالہ اقتدار کو اب تک کی سب سے بڑی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے۔ بیلاروس میں نو اگست کے صدارتی انتخابات میں مبینہ حکومتی دھاندلی کے خلاف لوگوں کا غم و غصہ کم ہونے کی بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے۔ روزانہ کے […]
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے لاشوں کی سیاست کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے، پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوام اور دھرتی کو بہت زخم دیئے ہیں ، لوگ کاندھوں اور گدھا گاڑیوں پر جنازے لیکر جاتے ہیں […]