زہر، خفیہ سروسز اور کاروباری شخصیات: لِٹوینینکو قتل کے 15 سال

زہر، خفیہ سروسز اور کاروباری شخصیات: لِٹوینینکو قتل کے 15 سال

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی خفیہ ادارے کے سابق ایجنٹ الیگزانڈر لِٹوینینکو کو کس نے زہر دیا؟ لندن میں ان کی پُراسرار موت کے پندرہ برس بعد بھی اس سوال کا جواب نہ مل سکا لیکن شبہ روسی حکام پر ہی ہے۔ 23 نومبر 2021 ء کو الیگزانڈر لِٹوینینکو کی موت کے 15 سال مکمل […]

.....................................................