سرگودھا (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل میں 6 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سرگودھا کی ڈسٹرکٹ جیل میں مجرم اصغرعلی کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2009 میں خوشاب کے علاقے نوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پراپنے بھائی، بھابی اور ان کے 4 بچوں کو قتل کردیا تھا۔ […]
ہری پور (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 مجرمان کو علی الصبح بھانسی دے دی گئی۔ ہری پور کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو مجرموں فرہاد اور علی رضا کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں کوسزا بھی سیشن کورٹ چارسدہ نے ہی سنا ئی تھی۔ مجرم […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں آج علی الصبح قتل کے 2 مجرمان طاہر اور عمران کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ طاہراورعمران نے 2005 میں جڑانوالا میں 4 افراد کو قتل کیا تھا۔ واضح ر ہے کہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں سزائے موت کے مزید 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قید مجرم عدیل شہزاد کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2001 میں پیر محل میں معمولی تنازعے پر ایک عورت اور اس کے 3 بچوں کو قتل کردیا […]
فیصل آباد/ ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) قتل کے 3 مجرمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ ایک ملزم کی پھانسی راضی نامے کے بعد روک دی گئی۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں لیاقت اوراسحاق نامی قتل کے 2 مجرمان کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،دونوں نے 1992 میں فائرنگ سے 2 افراد […]
ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے 2 مجرموں عبدالوحید، منظورحسین اورمحمد طاہر کو پھانسی دی جانی تھی۔ منظور حسین اور طاہر کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا جب کہ فریقین میں راضی نامے کے بعد عبدالوحید کی پھانسی روک دی گئی،منظور حسین نے 2003 میں خلع طلب کرنے پربیوی کو قتل کردیا […]
لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا، مجرم سلیم اور راشد نے 1998 میں دشمنی پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال میں سزائے موت کے 2 […]
لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے مجرم مختار کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نے 2004 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ گوجرانوالہ سنٹرل جیل میں زیادتی کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ملزم اشرف مانو نے 1999 میں 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا […]
گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) حاجی محمد ریاض آف حسام کا قاتل نصیر احمد ولد محمد بشیر کو گجرات جیل تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ گزشتہ روز ورثاء سے آخری ملاقات کروا دی گئی تھی۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع حسام میں 07/03/2002کو حاجی محمد ریاض کو اپنے ہی گاوں کے نوجوان نصیر […]
وہاڑی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں دوہرے قتل کے مجرم منیر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم منیر حسین نے 2000 میں زمین کے تنازع […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں 2 قیدیوں رضوان اور معظم خان کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم رضوان نے 2006 ء میں سیٹھ عابد کے بیٹے سیٹھ ایاز سمیت 5 افراد کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم معظم خان نے 1995ء میں لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ کر کے ایک شہری […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں جیل حکام نے علی الصبح قتل کے 2 مجرموں اعجاز اور عبدالجبار کو پھانسی دے دی۔ فیصل آباد سینٹرل جیل میں بھی قتل کے مجرم ظفر اقبال کو تختہ دار پر لٹکا […]
بہاولپور (جیوڈیسک) نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دےدی گئی۔ نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے مجرم لونے خان کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم لونے خان نے 2001 میں اپنے بہنوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی طیب کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2000 ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں فرقہ وارانہ لڑائی کے دوران ابرار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال کی سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی […]
فیصل آباد/ جھنگ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی مخلتف جیلوں میں قید سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، مبشر عباس، محمد شریف اور ریاض کو […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل میں میں 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو پھانسی دے دی گئی۔ 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ محمد صدیق […]
میر پور (جیوڈیسک) سزائے موت پانے والے مجرموں محمد ریاض اور محمد فیاض نے 2004 میں سابق صدر سپریم کورٹ بار کے بیٹے کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا۔ دونوں مجرموں کو 2007 میں عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ رحم کی اپیل مسترد ہونے پر انھیں تختہ دار پر لٹکا […]
مراد آباد (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک اور لڑکی کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے، لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے زیادتی کے بعد مار کر درخت سے لٹکایا گیا۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے نواحی گاؤں سے 19 سالہ ایک لڑکی کی درخت سے لٹکی […]
اترپردیش (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے رانی پور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ درندوں نے زیادتی کے بعد خاتون کو درخت سے لٹکا کر مار ڈالا۔ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی پنتالیس سالہ خاتون کا تعلق بھی نچلی ذات سے ہے۔ خاتون کو بہرائچ […]
لکڑی کی “نصف ہٹ” میں بسیرا ہے آج کل فدوی بشیر نہیں ہے “بیٹرا” ہے آج کل دو”کمریاں ” کہ عرض ہے جن میں نہ طول ہے جینا اگر یہی ہے تو مرنا فضول ہے جو چیز جس جگہ تھی ضروری وہیں نہیں چھت بے تکلفی میں کہیں ہے کہیں نہیں آواز جو بلند ہوئی […]