کس طرح لٹ گئی زندگانی لکھو

کس طرح لٹ گئی زندگانی لکھو

کس طرح لٹ گئی زِندگانی لکھو اپنی مجبوریوں کی کہانی لکھو ہاتھ کیوں منجمد ہوگئے ناگہاں رک گئی کیوں قلم کی روانی لکھو میری تخلیق کو اس کا پیکر کہو میری سوچوں کو اس کی نشانی لکھو اے میرے عہد کے خوش بیاں شاعرو! چند سِکوں میں بِکتی جوانی لکھو میری محرومیوں کی میرے دوستو […]

.....................................................

سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کے بالوں کی لٹ اور قاتل کا خط نیلام

سابق امریکی صدر ابراہام لنکن کے بالوں کی لٹ اور قاتل کا خط نیلام

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے سابق صدر ابراہام لنکن کی بعض یادگار کی نیلامی ہوئی ہے لیکن ان کے ایک خط کا کوئی خریدار نہ ملا جبکہ ان کے قاتل کا خط سب سے زیادہ قیمت پر فروخت ہوا۔ مجموعی طور پر ابراہام لنکن سے متعلق یادگاروں کو آٹھ لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ میں خریدا […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ سے بھری پوائنٹ بس کو سخی حسن کے قریب صبح سویرے لوٹ لیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کی طلبہ اور طالبات سے بھری وین سخی حسن کے قریب پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی کی جانب طلبہ کو لے واپس آرہی تھی جب تین ملزمان نے بس […]

.....................................................

فرانس میں سعودی شہزادہ لٹ گیا، ڈاکو لاکھوں ڈالرز اور اہم دستاویزات لے اڑے

فرانس میں سعودی شہزادہ لٹ گیا، ڈاکو لاکھوں ڈالرز اور اہم دستاویزات لے اڑے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں مسلح حملہ آوروں نے سعودی شہزادے کے قافلے پر حملہ کر کے لاکھوں ڈالر ز اور اہم دستاویزات لوٹ لیں اور فرار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے۔ کہ سعودی شہزادے کا قافلہ پیرس میں واقع اپنے سفارت خانے سے لیبارگیٹ ایئرپورٹ جا […]

.....................................................

قصور: ڈکیتی مزاحمت پر ایک قتل، وارداتوں میں شہری لٹ گئے

قصور: ڈکیتی مزاحمت پر ایک قتل، وارداتوں میں شہری لٹ گئے

قصور (جیوڈیسک) نواحی گائوں بھسین چک 46 میں ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے گھر کے سربراہ کو قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ چار ڈاکو محمد رشید کے گھر داخل ہوئے تو گھر والوں نے مزاحمت کر دی جس پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے […]

.....................................................

کراچی میں بینک ڈکیتی بچوں کا کھیل بن گئی، رواں برس 12 واں بینک لٹ گیا

کراچی میں بینک ڈکیتی بچوں کا کھیل بن گئی، رواں برس 12 واں بینک لٹ گیا

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں جہاں ہر روز کئی بے گناہ افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں وہیں بینک ڈکیتیاں بھی بچوں کا کھیل بن گئی ہیں، ایسا ہی ہوا ہے کورنگی میں جہاں ڈاکو چند منٹوں میں ایک نجی بینک سے 15 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر باآسانی فرار […]

.....................................................

ملتان : لاکھوں روپے لٹ جانے کیخلاف متاثرین کا احتجاج

ملتان : لاکھوں روپے لٹ جانے کیخلاف متاثرین کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں منافع کا جھانسہ دیکر لوگوں کے لاکھوں لوٹنے والے کے خلاف متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے دفتر اور گھر پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی۔ ملتان کے غلہ گودام کے علاقہ میں وقاص قریشی نامی شخص نے سادہ لوح شہریوں سے 1 لاکھ روپے پر 1 لاکھ […]

.....................................................

کراچی:کیماڑی میں ایک اور بنک کا صفایہ، ساڑھے 5لاکھ روپے لٹ گئے

کراچی:کیماڑی میں ایک اور بنک کا صفایہ، ساڑھے 5لاکھ روپے لٹ گئے

کراچی کراچی کے علاقے کیماڑی میں مسلح ملزمان جمعے کو ایک اور بنک کا صفایہ کر کے ساڑھے 5لاکھ روپے سے زائد لے اڑے، ایک بار پھر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے واقع نجی بنک میں 5 ملزمان داخل ہوئے جن میں سے […]

.....................................................

رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلا

رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلا

رات بھر کوئی نہ دروازہ کھلا دستکیں دیتی رہی پاگل ہوا وقت بھی پہچان سے منکر رہا دھند میں لپٹا رہا یہ آئینہ کوئی بھی خواہش نہ پوری ہو سکی راستے میں لٹ گیا یہ قافلہ وہ پرندہ ہوں جسے ہوتے ہی شام بھول جائے اپنے گھر کا راستہ ہمسفر سب اجنبی ہوتے گئے جیسے […]

.....................................................