اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن رہنماؤں نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی اور ٹی او آرز کے حوالے سے ضمانت مانگ لی۔ اپوزیشن رہنماؤں کا سپیکر ایاز صادق سے کہنا تھا آپ ضمانت دیں کہ حکومت ٹی او آرز پر لچک دکھائے گی ۔ اپوزیشن نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹی او آر کمیٹی […]
سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹی او آرز فائنل کرنے کے بعد سپریم کورٹ کو خط لکھیں گے، متفقہ ٹی او آرز کی تشکیل کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کمیشن بنائیں گے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ملک اب مزید جھٹکے […]
یونان (جیوڈیسک) یونانی وزیرِ اعظم الیکسس تسیپراس نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ قرض دہندگان کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ معیشت پر موقف میں لچک دکھاتے تسیپراس نے بلوم برگ خبررساں ادارے کو ایک بیان میں بتایا کہ ان کا کبھی بھی یک طرفہ طور پر فیصلہ کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والے سیاسی جرگے کے کنوینئر رحمن ملک نے سیاسی بحران کے خاتمے کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنا دیا تو تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ پی […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی سے بولنگ ایکشن قوانین میں لچک کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، آف اسپن آرٹ کو بچانے کیلیے سوچ بچار کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے، کچھ حلقوں کی جانب مشکوک بولرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی حمایت بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جب […]
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی بحران کے حل کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے جرگہ کے سربراہ اور جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو واضح پیغام بھیجا ہے کہ دونوں قائدین وزیراعظم نواز شریف کے استعفیٰ کے مطالبے پر نظرثانی نہیں کرسکتے […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کو لچک پیدا کرنا ہو گی، وفاقی حکومت کو زیادہ لچک دکھانا ہو گی۔ ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سپریم کورٹ اور سول سوسائٹی کا موقف ہے کہ جمہوریت بحال رہنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آزادی مارچ سے متعلق لچک دکھا دی۔ سراج الحق کی تجاویز پر انہیں دوبارہ ملاقات کے لیے بلایا گیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق نے سراج الحق سے رابطہ کیا ہے اور انہیں وزیراعظم سے جمعہ کو دوباہ ملاقات کی دعوت دی۔ اس سے پہلے پشاور […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے لیکن اس کے ساتھ حکومت کو بھی اپنے رویے میں لچک دکھانے کی ضرورت ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سب سے بڑے اور بھاری قرآنی نسخے کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا […]