روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

روسی فوجیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج کے ٹینک، گاڑیاں اور اہلکار یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے اور سڑکوں پر لڑائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئی جب کہ جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا محاصرہ […]

.....................................................

پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

پنجشیر (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے اسے تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں […]

.....................................................

یمن: فریقین میں زبردست لڑائی، درجنوں ہلاک

یمن: فریقین میں زبردست لڑائی، درجنوں ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) حوثی باغیوں کو امید ہے کہ وہ ملک کے شمال میں حکومتی کنٹرول والے آخری علاقے پر بھی قبضہ کر لیں گے۔ حالیہ دنوں میں یمن کے متحارب گروہوں میں لڑائی مزید شدید ہو گئی ہے اور کم از کم 65 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن میں […]

.....................................................

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی مزاحمتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں تقریباً 300 […]

.....................................................

قندوز پر قبضے کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی میں شدت

قندوز پر قبضے کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی میں شدت

قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغان شہر قندوز میں طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔ صوبائی حکام اور شہریوں کے مطابق طالبان شہر کے وسط تک پہنچ چکے ہیں اور قندوز کے کئی علاقوں میں طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ طالبان جمعے کے روز […]

.....................................................

افغانستان: سفارتی مشنوں کا طالبان سے لڑائی روکنے کی اپیل

افغانستان: سفارتی مشنوں کا طالبان سے لڑائی روکنے کی اپیل

دوحہ ایک (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے وقت جب طالبان کی پیش قدمی مزید زور پکڑتی جا رہی ہے، افغانستان میں موجود دنیا کے ایک درجن سے زائد سفارتی مشنوں نے طالبان سے لڑائی روک دینے کی اپیل کی ہے۔ افغانستان میں نیٹو کے نمائندوں کے علاوہ اب پندرہ سے کم ہی سفارتی مشن کام کر […]

.....................................................

دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم

دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں 4 جوانوں کی شہادت ہوئی اور 8 زخمی ہوئے، اس […]

.....................................................

اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ویک اینڈ پر بھی حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ جاری رہی۔ دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔ اسرائیلی اخبار، ‘دی یروشلم پوسٹ’ کے مطابق ہفتے کی […]

.....................................................

غزہ اور اسرائیل میں لڑائی بند کی جائے، پوپ فرانسس

غزہ اور اسرائیل میں لڑائی بند کی جائے، پوپ فرانسس

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ اور اسرائیل میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں معصوم شہریوں اور خاص کر بچوں کی ہلاکتیں خوفناک اور ناقابل قبول ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ذمہ داران سے ہتھیاروں کی بجائے […]

.....................................................

چاڈ کے صدر ‘مسلح باغیوں کے ساتھ لڑائی میں‘ مارے گئے

چاڈ کے صدر ‘مسلح باغیوں کے ساتھ لڑائی میں‘ مارے گئے

چاڈ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ادریس دیبی کی ہلاکت کے بعد افریقی ملک چاڈ میں فوج نے حکومت اور پارلیمان توڑ کر کرفیو لگا دیا ہے اور ملک کی سرحدیں بند کر دی گئی ہیں۔ ٹی وی پر فوج کے جنرل نے ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ صدر کی موت میدان جنگ میں وطن […]

.....................................................

قندہار کے نواح میں بڑا حملہ، شدید لڑائی: پچاس سے زائد طالبان ہلاک

قندہار کے نواح میں بڑا حملہ، شدید لڑائی: پچاس سے زائد طالبان ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے قندہار کے دارالحکومت کے نواح میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز لڑائی میں پچاس سے زائد طالبان عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ طالبان نے کل رات کئی فوجی چیک پوسٹوں پر مربوط حملہ کر دیا تھا۔ ملکی دارالحکومت کابل سے اتوار تیرہ دسمبر […]

.....................................................

ایتھوپیا: تیگرائی رہنما کا وزیراعظم سے ’پاگل پن بند کرنے‘ پر زور

ایتھوپیا: تیگرائی رہنما کا وزیراعظم سے ’پاگل پن بند کرنے‘ پر زور

ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا کے تیگرائی علاقے میں جاری لڑائی سے اب تک سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ہزاروں اپنی جانیں بچانے کے لیے فرار ہو چکے ہیں۔ ہمسایہ ملک سوڈان کے پناہ گزین کیپموں میں ہزاروں افراد امداد کے منتطر ہیں۔ تیگرائی عوامی محاذ آزادی نامی تنظیم (ٹی پی ایل ایف) نے اعلان کیا […]

.....................................................

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر گروپوں میں لڑائی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من […]

.....................................................

یمن کے مختلف محاذوں پر سرکاری فوج کے ساتھ لڑائی میں 23 حوثی جنگجو ہلاک

یمن کے مختلف محاذوں پر سرکاری فوج کے ساتھ لڑائی میں 23 حوثی جنگجو ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت نے عرب اتحادی فوج کی معاونت سے ملک میں‌ مختلف محاذوں پر حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی کے دوران شدت پسند گروپ کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ کے مطابق حکومتی فورسز اور اس کی معاون مزاحمتی فورسز نے مشرقی […]

.....................................................

آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری

آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کے معاہدے کے باوجود گزشتہ شب فریقین نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شیلنگ اور گولہ باری کی ہے۔ آذربائیجان کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے اس کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ آرمینیا نے آذربائیجان […]

.....................................................

سارہ سے تفتیش: امریتا سے لڑائی پر سیف نے کرینہ کے ساتھ شہر چھوڑ دیا

سارہ سے تفتیش: امریتا سے لڑائی پر سیف نے کرینہ کے ساتھ شہر چھوڑ دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار سشانت کی موت اور منشیات کیس میں بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سے تفتیش کے بعد پٹودی خاندان میں لڑائیاں شروع ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان سے […]

.....................................................

مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی

مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ایشیائی ریاستوں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ یہ مسلح جھڑپیں اتوار ستائیس ستمبر کی صبح سے نگورنو کاراباخ میں ہو رہی ہیں۔ نگورنو کاراباخ نامی خطے کے صدر آرائیک ہاروتیونیان نے بتایا کہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی دستوں کو حرکت میں لاتے […]

.....................................................

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ کل اتوار کے روز ادلب شہر کے قریب سرکاری فوج اور داعشی جنگجووں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم سے کم 8 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق […]

.....................................................

رہا ہونے والے طالبان لڑائی کے محاذوں پر واپس جا رہے ہیں : رپورٹ

رہا ہونے والے طالبان لڑائی کے محاذوں پر واپس جا رہے ہیں : رپورٹ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان تحریک سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر قیدی اپنی رہائی کے بعد لڑائی کی کارروائیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن بات چیت کا دوبارہ آغاز متوقع […]

.....................................................

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین لڑائی: دو افراد شدید زخمی، درجنوں گرفتار

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین لڑائی: دو افراد شدید زخمی، درجنوں گرفتار

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے کریٹے پر تقریباﹰ دو سو پاکستانی تارکین وطن اور تیس کے قریب مقامی باشندوں کے مابین ہفتہ انتیس اگست کی رات ہونے والی لڑائی میں کم از کم دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ یونانی دارالحکومت ایتھنز سے آج […]

.....................................................

ترکی لیبیا میں‌ لڑائی کے لیے 17 ہزار اجرتی جنگجو طرابلس بھیج چکا: المرصد

ترکی لیبیا میں‌ لڑائی کے لیے 17 ہزار اجرتی جنگجو طرابلس بھیج چکا: المرصد

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرئن آبزر ویٹری”المرصد” کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی جانب سے شامی جنگجوئوں‌ کو لیبیا کے محاذ پر بھیجے جانے کا سللسہ جاری ہے۔ ترکی گذشتہ چند ماہ کے دوران 18 سال […]

.....................................................

داعش کا شکار بچے، جنہیں دنیا نے بھُلا دیا

داعش کا شکار بچے، جنہیں دنیا نے بھُلا دیا

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) داعش نے عراق اور شام میں ان بچوں پر تشدد کیا، انہیں زبردستی مسلمان کیا اور انہیں اپنی لڑائی کے لیے استعمال کیا۔ برسوں بعد یہ بچے آج بھی خوف کا شکار ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ عراق میں اسلامک اسٹیٹ گروہ کے مظالم […]

.....................................................

پاکستان کشمیری عوام کے حصول انصاف کی لڑائی میں ان کے ساتھ ہے: وزیراعظم

پاکستان کشمیری عوام کے حصول انصاف کی لڑائی میں ان کے ساتھ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حصول انصاف کی لڑائی میں ساتھ ہے۔ آج کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج […]

.....................................................

پاکستان: کووڈ انیس کے خلاف لڑائی میں پولیو، خسرہ نظر انداز

پاکستان: کووڈ انیس کے خلاف لڑائی میں پولیو، خسرہ نظر انداز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی تنظیموں نے پولیو اور خسرہ جیسی بیماریوں سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے منصوبے معطل کر تے ہوئے فی الحال کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی ہدایت دی ہے۔ تاہم ماہرین دیگر متعدی بیماریوں میں اضافے سے خبردار کر رہے ہیں۔ ماہرین صحت نے متنبہ کیا ہے […]

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »