اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ لڑکے لڑکیاں ان کے ساتھ سیلفی کی فرمائش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے سسرال والوں کو دکھا کر رشتہ پکا کروا سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے انڈیپینڈیٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے سیاسی […]
تحریر : کنول شیخ آج گھر لوٹنے میں اسے ذرا دیر ہو گئی تھی۔ جیسے ہی گھر میں داخل ہوئی سب اسے سوالیہ نظروں سے دیکھ رہے تھے اور تایا جان نے اک زناٹے دار تھپڑ اس کے منہ پر رسید کیا اور پوچھا کہ تم کہاں تھی اتنی دیر؟ یہ کوئی نئی بات نہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیس ملکوں کی لڑکیوں پر کیے گئے سروے کے مطابق 60 فیصد لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر بدسلوکی یا ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لڑکیوں پر حملے سب سے زیادہ فیس بک پر ہوتے ہیں۔ ایک عالمی سروے کے مطابق آن لائن بدسلوکی اور ہراساں کیے جانے کی وجہ سے […]
تحریر : ملک عامر جوئیہ احمد فراز کی مشہور زمانہ غزل کا ایک شعر”غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو،نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں”اس شعر میں ہماری نوجوان نسل نے خودکواس طرح سے ڈھالا ہے کہ وہ ہروقت نشے میں ہی ڈوبی رہتی ہے،نشہ کئی اقسام کا ہے جس کوجس چیزکا […]
تحریر : حافظ عتیق الرحمن اللہ تعالی کی طرف سے انسان و حیوان میں ایک صفت جنسی سکون و راحت کا حاصل کرنا ودیعت کردی گئی ہے۔اس کا بدیہی ثمرہ ہے کہ انسان و حیوان اپنی خواہشات نفسانی کی تکمیل کے لئے مصروف عمل ہوجاتے ہیں بصورت دیگر ان جنسی ضروریات کی عدم تکمیل سے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنوری کا پہلا ہفتہ موسم سرما اپنے جوبن پر سورج دیوتا بادلوں کے اُس پار گہری نیند سو گیا تھا مسلسل ابر آلود موسم برفیلی ہوا ئیں پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری کی وجہ سے پورا ملک برفیلی ہوائوں کی وجہ سے ٹھنڈا ٹھار یخ برفشاں بن چکا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک کے بعد ایک صفحہ اور نام جو بڑھتے ہی چلے گئے: پاکستانی تفتیش کاروں کے مطابق ملک بھر کے مختلف شہروں اور قصبوں سے سوا چھ سو سے زائد مقامی لڑکیاں دلہنیں بنا کر چینی مردوں کو بیچ دی گئیں، جو انہیں اپنے ساتھ چین لے گئے۔ گوجرانوالہ کی […]
تحریر : رشید احمد نعیم، پتوکی فروری کا لفظ زبان پر آتے ہی دھیان خود بخود ویلنٹائن ڈے کی طرف چلا جاتا ہے حالانکہ پانچ فروری کو ہم یوم یکجہتی کشمیر کی رسم بھی نبھاتے ہیں۔رسم اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ہم صرف خالی نعرے بازی کرتے ہیں یازبانی جمع خرچ،عملاً کچھ نہیں کرتے […]
تحریر : مریم چوہدری لڑکیاں محبت کرنے سے نہیں ڈرتی لڑکیاں صرف چکر چلانے والے لڑکوں سے ڈرتی ہے۔ لڑکیاں ان لڑکوں سے ڈرتی ہے جو محبت کے نام پر صرف چکر چلاتے ہے۔ اور شادی صرف ماں کی مرضی سے کرتے ہے ۔ لڑکوں کا کچھ نہیں جاتا عزت لڑکی کی ہوتی ہے لڑکیاں […]
تحریر : ممتاز ملک. پیرس ہمارے ہاں عام طور پر صبح صبح ہی گھر کی خواتین کی چہل پہل کا آغاز ہو جاتا ہے .کیونکہ اپنے بچوں کو سکول بھیجنے اور اپنے شوہر کو اس کے کام پر روانہ کرنے لیئے ناشتے کی تیاری کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے. کیونکہ دن کے کھانے کا […]
تحریر : فرخ شہباز وڑائچ فون کی گھنٹی بجی تو میری نظریں بے اختیار فون کی سکرین کی طرف اٹھیں۔یہ پہلے سے سیو نمبر تھا میں دوستوں کے دائرے میں سے اٹھا اور کال اٹینڈ کرلی۔’’کہاں ہو تم‘‘ اس کی آواز کی حالت میری سمجھ سے باہر تھی۔خیریت دریافت کی تو وہ کہنے لگی میں […]
تحریر : علی عبداللہ سیلفی کا شوق کسے نہیں؟ خصوصاً آجکل کی نئی نسل سیلفی کے چکروں میں نت نئے انداز اختیار کر رہی ہے _ ہر موقعے اور ہر مقام پر سیلفی لینا گویا نوجوان نسل کی آکسیجن بن چکی ہے جس کے بنا یہ لوگ زندہ رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتے _ […]
تحریر : محمد صدیق پرہار اس تحریر میں ہم ایسے موضوع پر لکھ رہے ہیں جس کی ہمارے معاشرے میں اشد ضرورت ہے۔ ایک المیہ یہ بھی ہے کہ جہاں بات کرنی ہوتی ہے وہاں نہیں کی جاتی اور جہاں نہیں کرنی ہوتی وہاں کر دی جاتی ہے۔ جہاں اعتراض کیا جا سکتا ہے وہاں […]
تحریر : مدیحہ ریاض گھر میں ایمرجنسی نافذ تھی سب لڑکیاں کاموں میں جتی ہوئی تھیں۔ان کے پاس دوپہر کا کھانا کھانے کا بھی وقت نہیں تھا کیونکہ آج عدیلہ کو دیکھنے کچھ لوگ آ رہے تھے۔ اور رشتہ کروانے والے حکیم بھائی نے صبح 10بجے فون کرکے بتایا۔عدیلہ کافی گبھرائی ہوئی تھی کہ شائد […]
تحریر : روشن خٹک 1982 کی بات ہے،میں پنجاب لاء کالج لاہور میں قانون کا طالبعلم تھا، جوان لڑکے فارغ وقت میں عموما گھپ شپ میں مصروف ہو جاتے تھے ،سر دیوں کا موسم تھا ، مجھے یاد نہیں کہ ان دنوں قطری شہزادے لا ہور آئے ہو ئے تھے یا سعودی شہزادے ، مگر […]
تحریر: افضال احمد بہو ہمیشہ ایک موٹی سی بات یہ سوچے کہ ساس اگر میری دشمن ہوتی تو مجھے اپنے گھر میں لاتی ہی کیوں؟ جب اس نے مجھے اپنے بیٹے کیلئے پسند کیا اور بہو بنا کر لائی یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ میری دشمن نہیں بلکہ میری محسنہ ہے اس […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) شیراز کولڈ سٹور گنڈا سنگھ روڈ پر رنگرلیاں مناتے ہوئے 22کے قریب لڑکیاںاور 37لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ جن میں با اثر شخصیات بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ روڈ پر واقع شیراز کولڈ سٹور پر پولیس تھانہ صدر نے چھاپہ مار کر رنگرلیاں مناتے ہوئے22 لڑکیاںاور 37لڑکوں کو […]
تحریر : سفینہ نعیم جس طرح وطن ِعزیز اور بہت سے بحرانوں کا شکار ہے، بجلی کا بحران، گیس کا بحران، آٹے کا بحران، چینی کا بحران، خلوص کا بحران، سچائی کا بحران، اسی طرح رشتوںکا بھی کا فی بحران ہے یہ ہر گھر کا مسلئہ ہے تقریبا ستر فیصد خا ندان اچھے رشتوں کے […]
سوازی لینڈ (جیوڈیسک) افریقی ریاست سوازی لینڈ میں ٹرک مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 65 لڑکیاں ہلاک اور 20 سے زائد شدید زخمی ہو گئیں جنہیں اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تمام لڑکیاں ملک میں ہونے والے سالانہ ڈانس مقابلے میں شرکت […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میں تازہ پھولوں کے ہار اور پنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروں کا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھا رہے تھے، بچوںکا اشتیاق دیدنی، عورتیں بھی گھریلو کام کاج چھوڑ چھاڑ […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) عارف میموریل ہسپتال میں ایک ہفتہ میں دو لڑکیاں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیں، عارف میموریل ہسپتال میں جدید مشینری اور سنیئر ڈاکٹر اور پروفیسرز حضرات کی ٹیم موجود ہے، جو دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے، ڈاکٹر AJاحمد جمال انور صمدانی ، تفصیلات کے مطابق […]
برطانوی (جیوڈیسک) ان طالبات کے سکول بیتھنل گرین اکیڈمی کے ایک پیرنٹ گورنر عبدالصمد نے اس خیال کو مسترد کیا ہے کہ وہ شام جانے کے لیے ترکی گئی ہیں۔ برطانوی پولیس نے مشرقی لندن سے تعلق رکھنے والی ان تین لڑکیوں کی سلامتی کے بارے میں شدید خدشات ظاہر کیے ہیں جو پولیس کے […]
ابوجا (جیوڈیسک) حکام نے تا حال لڑکیوں کے اغوا کے تازہ واقعات کی تصدیق نہیں کی لیکن مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اغوا کی یہ وارداتیں حکومت کی جانب سے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کے اعلان کے بعد ہوئی ہیں۔ حکومت پرامید ہے کہ مذاکرات کے پس […]
لاہور (جیوڈیسک) حلیمہ کے بہنوئی راشد لطیف نے بتایا کہ وہ روزے سے تھیں، مگر وہ یہ سمجھنے سے قاصر نظر ہیں کہ جب کوئی کھانے پینے سے دور ہو تو وہ تیزاب کیسے پی سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں اس موت کو متنازعہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ اس کا خاندان اسے خودکشی قرار […]