خواتین کے حقوق اور تعلیم

خواتین کے حقوق اور تعلیم

تحریر: روہیل اکبر ہر سال مارچ کی 8 تاریخ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور خواتین ہمار ی آباد ی کا 50 فیصد ہیں ایک بات تو طے ہے کہ جب تک لڑکیوں کو علم کی روشنی سے منور نہ کیا جائے اس وقت تک معاشرہ سدھر سکتا اور نہ ہی ترقی […]

.....................................................

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی۔ کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جب کہ اس کیس […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

لاہور: فیکٹری میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں گرفتار فیکٹری مالک نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ گجر پورہ واقعے میں گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا ہے۔ ملزم ندیم نے پولیس کو بتایا کہ میرے کزن عرفان کے ہاں بیٹے کی […]

.....................................................

’کنزہ کا ایک لاکھ میں سودا کیا‘ ہنجروال سے لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا انکشاف

’کنزہ کا ایک لاکھ میں سودا کیا‘ ہنجروال سے لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہنجروال سے لاپتا ہونے والی 4 لڑکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم قاسم نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ چار لڑکیوں میں سے کنزہ کا شہزاد کے ساتھ ایک لاکھ روپے میں سودا کیا اور شہزاد نے ساہیوال میں کنزہ […]

.....................................................

امریکا: دو نو عمر لڑکیوں پر اوبر کے پاکستانی نژاد ڈرائیور کے قتل کی فرد جرم

امریکا: دو نو عمر لڑکیوں پر اوبر کے پاکستانی نژاد ڈرائیور کے قتل کی فرد جرم

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے دو نوعمر لڑکیوں پر گذشتہ ہفتے اُوبر کے پاکستانی تارک وطن ڈرائیور کے کار اغوا کی واردات کے دوران میں قتل کی فردِ جرم عاید کر دی ہے۔ ان دونوں مسلح لڑکیوں نے 66 سالہ محمد انور سے کار چھین کر فرار […]

.....................................................

خیبر پختونخوا: جامعات میں لڑکیوں کے ٹی شرٹ، جینز پہننے پر پابندی

خیبر پختونخوا: جامعات میں لڑکیوں کے ٹی شرٹ، جینز پہننے پر پابندی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر دیگر چیزوں کے ساتھ پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔ صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک […]

.....................................................

نوعمر لڑکیوں کو درپیش چیلنجز

نوعمر لڑکیوں کو درپیش چیلنجز

تحریر : قادر خان یوسف زئی یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال سوا کروڑ لڑکیاں کم عمری میں ہی بیاہ دی جاتی ہیں۔ کم عمری کی شادی سے جہاں صحت کے گھمبیر مسائل جنم لیتے ہیں تو دوسری جانب کمر عمر لڑکیوں کی شادی اور پھر ماں بننے کے بعد وہ تعلیم سے […]

.....................................................

ان بکس

ان بکس

تحریر : ممتاز ملک.پیرس پہلے عورت کا لڑکیوں کا نام اور تصویر دیکھر اسے ان بکس میں سلام ٹھوکا جائے گا دیکھ لیا تو حکم دیا جائے گا سلام کا جواب تو دو ۔۔ مسلمان نہیں ہو کیا ۔۔۔ جواب دیدیا تو مزید یارانہ گانٹھنے کا پروگرام شروع ہو جائے گا ۔۔ آپ بہت حسین […]

.....................................................

بچوں کی جبری شادیاں کورونا وائرس سے بڑا خطرہ

بچوں کی جبری شادیاں کورونا وائرس سے بڑا خطرہ

ایشیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 18 سال سے کم عمر کی 12 ملین لڑکیوں کو ازدواجی بندھن میں باندھ دیا جاتا ہے۔ اگلی دہائی میں مزید 13 ملین بچوں کی شادیوں کے خطرات موجود ہیں۔ بہبود اطفال کے عالمی ادارے یونیسیف کا کہنا […]

.....................................................

بچیوں کی خستہ حالت زار، پاکستان ایشیا میں کہاں کھڑا ہے؟

بچیوں کی خستہ حالت زار، پاکستان ایشیا میں کہاں کھڑا ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پلان انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق بچیوں کے تحفظ کے حوالے سے ایشیائی ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان سب سے پیچھے ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کو لڑکیوں کے لیے بدترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے کام […]

.....................................................

بوسے کی قیمت، دو زندگیوں کا خاتمہ، دفن کا مقام بھی نامعلوم

بوسے کی قیمت، دو زندگیوں کا خاتمہ، دفن کا مقام بھی نامعلوم

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں ایک لڑکا اور تین لڑکیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہوتی ہے لڑکیوں کے رشتہ داروں نے دو لڑکیوں کو قتل کر کے دفن کر دیا۔ گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو […]

.....................................................

غیرت کے تقاضے مختلف کیوں

غیرت کے تقاضے مختلف کیوں

تحریر : امتیاز علی شاکر زیرقلم موضوع تو کچھ اور تھا ذہن ودل میں ماہ مقدس کی برکات و نعمتوں کے تذکرے چل رہے تھے کہ غیرت کے نام پر دو بہنوں کے قتل کی خبرنے سب کچھ بدل کے رکھ دیا بی بی سی کی خبرکے مطابق شام پلین کے علاقے میں 18 اور […]

.....................................................

خواتین /لڑکیوں پر تشدد اور حکومت کے اقدامات

خواتین /لڑکیوں پر تشدد اور حکومت کے اقدامات

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری گزشتہ پنجاب حکومت (سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف) کی جانب سے گھریلو تشدد کا شکار خواتین اور لڑکیوں کے لئے ملتان میں وائلنس اگینسٹ ویمن سنٹربنایا گیا جوکہ پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی ایکٹ کے تحت قائم ہوا اس ادارے کا بنیادی مقصد گھریلو تشدد، جنسی زیادتی اور جنسی […]

.....................................................

صرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب

صرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار شان شاہد نے مہوش حیات کی جانب سے صرف لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر کہا ہے کہ اگر لڑکے کو بھی پڑھائیں تو سب آگے جائیں گے۔ اداکارہ مہوش حیات کو چند روز قبل ہی حکومت پاکستان کی جانب سے لڑکیوں کے حقوق کا خیرسگالی سفیر […]

.....................................................

کابل: طالبان نے لڑکیوں کا اسکول نذر آتش کر دیا، عمارت تباہ

کابل: طالبان نے لڑکیوں کا اسکول نذر آتش کر دیا، عمارت تباہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان جنگجوؤں نے لڑکیوں کے اسکول کو نذر آتش کر دیا جس کے نتیجے میں اسکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ خبر کے مطابق، لڑکیوں کے اسکول ’بویا زر‘ کو رات گئے نذر آتش کرنے کا واقعہ دارالحکومت کابل کے ضلع شکر درہ […]

.....................................................

میکسیکو: پولیس کے ہاتھوں کم عمر لڑکیوں کا ریپ، عوامی مظاہرے

میکسیکو: پولیس کے ہاتھوں کم عمر لڑکیوں کا ریپ، عوامی مظاہرے

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو کے دارالحکومت میں متعدد پولیس افسران کی طرف سے دو مختلف واقعات میں دو نوجوان لڑکیوں کے مبینہ ریپ کے واقعات کے خلاف وسیع تر عوامی احتجاج کیا گیا۔ ایک واقعے میں ملوث چار پولیس اہلکار ابھی تک گرفتار نہیں کیے گئے۔ ان دونوں واقعات میں دو ٹین ایجر لڑکیوں کو […]

.....................................................

دھوکہ

دھوکہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پچاس سالہ مشہور وکیل لاہور سے تقریبا ً ایک سو کلو میڑ دور سے پچھلے دو سال سے اپنی بیوی اور پانچ سالہ بچے کے ساتھ میرے پاس لگاتار آرہا تھا موصوف گفتگو کے آرٹ سے بخوبی واقف تھا الفاظ کا چنائو لفظوں کی جادوگری خوب جانتا تھا بڑی […]

.....................................................

مراکش: کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کا تنازعہ

مراکش: کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کا تنازعہ

مراکش (جیوڈیسک) مراکش میں گزشتہ برس تقریبا پچیس ہزار کم عمر لڑکیوں کی شادیاں کی گئیں۔ اس ملک میں شادی کی کم سے کم عمر تو اٹھارہ برس ہے لیکن یہ قانون استثنیٰ بھی فراہم کرتا ہے، جس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ خدیجہ کی عمر تیرہ برس تھی، جب اس کے اہلخانہ […]

.....................................................

مجرمانہ خاموشی اور بندر بانٹ

مجرمانہ خاموشی اور بندر بانٹ

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس کہتے ہیں کہ کہیں آگ ہوتی ہے جبھی تو دھواں اٹھتا ہے ۔ ہمارے ملک میں این جی اوز کا کردار اور شہرت بھی ہمیشہ سے ایسی ہی رہی ہے ۔ کچھ این جی اوز کو چھوڑ کر باقی سبھی کے ساتھ کوئی نہ کوئی بدنامی اور شکوک و شبہات […]

.....................................................

گفٹ

گفٹ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی فرعون نما پٹواری کو اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا دیکھ کر مجھے تو آگ ہی لگ گئی ‘ آج جو سلوک اُس نے میرے ساتھ کیا تھا یہ کسی بھی شریف سے شریف ٹھنڈے مزاج والے انسان سے ہوا ہو تو اُسے غصہ تو آئے گا کیونکہ اس […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے کے حقائق اور مسلمان

ویلنٹائن ڈے کے حقائق اور مسلمان

تحریر : عنایت کابلگرامی 14 فروری کے دن کو مغرب زدہ، حواس باختہ ٹولہ محبت کرنے والوں کا عالمی دن کہتا ہے ، جبکہ باشعور، سنجیدہ اور مذہبی طبقے کے لوگوں میں اس کو اوباشوں وبے حیائوں اور فحاشی کا عالمی دن کہاجاتا ہے۔ 14 فروری کی تاریخی حیثیت کیا ہے اس پر مختصراً روشنی […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے ۔۔۔اور ۔۔۔ہماری زندگی

ویلنٹائن ڈے ۔۔۔اور ۔۔۔ہماری زندگی

تحریر : محمد جواد خان ویلنٹائن ڈے کی حقیقت پر بات کرنی ایسے فضول ہے کہ جیسے منہ سے ویلنٹائن نکالتے ہی سر شرم سے جھک کر اپنے آپ سے سوال کرنے لگتا ہے کہ کیا تم مسلمان ہو۔۔۔؟ ؟؟بڑی شرم و غصہ کے ساتھ یہ بات کرنی پڑ تی ہے کہ ہمارے آنے والی […]

.....................................................

بنیادی تعلیم سے محروم بچے

بنیادی تعلیم سے محروم بچے

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان کی آبادی اکیس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے آبادی میں تیزی سے اضافہ کی وجہ سے غربت اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ تعلیم اور بنیادی سہولتوں سے محروم رہنے والے بچوں کی بڑھتی تعداد لمحہ فکریہ ہے تعلیم سے محروم رہنے والے بچوں کے […]

.....................................................

بھارت: لڑکیوں کو روزانہ جسم فروشی کے لیے بھیجا جاتا تھا

بھارت: لڑکیوں کو روزانہ جسم فروشی کے لیے بھیجا جاتا تھا

اترپردیش (جیوڈیسک) بہار کے بعد اترپردیش کے شیلٹر ہومز میں بھی لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات نے پورے بھارت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ملک بھر کے فلاحی مراکز میں مقیم بے گھر لڑکیوں کی سلامتی کے حوالے سے شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ بہار کے مظفرپور اور اترپردیش کے دیوریا […]

.....................................................
Page 1 of 512345