لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی کے علاقے میں ان پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے […]

.....................................................

لکی مروت میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

لکی مروت میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں واقع کاواگڑھ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر 1 پر گیس و کنڈنیسٹ کے بھاری ذخائر دریافت کر لیے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ایف آر لکی مروت میں واقع کاواگڑھ فارمیشن […]

.....................................................

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت کے نواحی علاقے لنگر خیل ہاتھی خان میں خود کش دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خودکش تھا، حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی […]

.....................................................

لکی مروت : بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

لکی مروت : بارود سے بھری کار میں دھماکہ، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

لکی مروت (جیوڈیسک) کوٹ کشمیر میں ولی خان پل کے قریب بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ گاڑی میں موجود چاروں مبینہ دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے، بارودی مواد مبینہ طور پر دہشت گردی کے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا۔

.....................................................

لکی مروت میں دکان کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

لکی مروت میں دکان کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

لکی مروت (جیوڈیسک) زندی اکبر خان میں دکان کے باہر دھماکے کے نتیجے میں دکان دار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں سے ملحقہ لکی مروت کے علاقے زندی اکبر خان میں ایک دکان دار اپنی دکان کھول رہا تھا کہ دکان کے پاس ہی موجود بارودی مواد پھٹ گیا، دھماکے کے نتیجے میں […]

.....................................................

لکی مروت: اسپتال اور اسٹیڈیم میں 2 دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

لکی مروت: اسپتال اور اسٹیڈیم میں 2 دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

لکی مروت (جیوڈیسک) شادی خیل میں اسپتال اور اسٹیڈیم کے قریب 2 دھماکے ہوئے، جس سے قریبی عمارتوں اور اس کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شادی خیل کے علاقے میں علی الصبح 2دھماکے ہوئے، جہاں پہلا دھماکا ملک دلبر اسپتال […]

.....................................................

لکی مروت: پولیس کی کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

لکی مروت: پولیس کی کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

لکی مروت (جیوڈیسک) لکی مروت میں انسداد دہشتگردی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاہ حسن خیل والی بال میچ دھماکے میں ملوث مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ انسداد دہشتگردی پولیس نے تترخیل میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشتگرد احمد علی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد شاہ […]

.....................................................

لکی مروت: سرائے نورنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔

لکی مروت: سرائے نورنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔

لکی مروت: سرائے نورنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔ شمالی وزیرستان کے 2 آئی ڈی پیز جاں بحق، ایک زخمی۔

.....................................................

لکی مروت: بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،5 مسافر جاں بحق،9 زخمی

لکی مروت: بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،5 مسافر جاں بحق،9 زخمی

لکی مروت (جیوڈیسک) نڈس ہائی وے پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی،5 مسافر جاں بحق اور 9 شدید زخمی ہوئے۔ لکی مروت کے نواحی علاقے منجی والا میں کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ ڈرائیور سمیت 9 […]

.....................................................

نوشہرہ : لکی مروت خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کے الزامات مسترد

نوشہرہ : لکی مروت خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کے الزامات مسترد

نوشہرہ (جیوڈیسک) لکی مروتنوشہرہ اور لکی مروت سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹیوں نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب نہ کرانے کی سفارش کر دی ہے۔ نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این […]

.....................................................

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا نوشہرہ اور لکی مروت کے نتائج روکنے کا حکم

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا نوشہرہ اور لکی مروت کے نتائج روکنے کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے نوشہرہ اور لکی مروت کے ان حلقوں کے نتائج روکنے کا حکم دیدیا جہاں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالے، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے والے جرگے کی گرفتاری کی بھی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے نوشہرہ اور لکی مروت میں […]

.....................................................

لکی مروت : دیرینہ دشمنی پر کبڈی کے دو کھلاڑیوں کا قتل

لکی مروت : دیرینہ دشمنی پر کبڈی کے دو کھلاڑیوں کا قتل

لکی مروت(جیوڈیسک) لکی مروت میں دیرینہ دشمنی پر کبڈی کے دو کھلاڑیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت سے تعلق رکھنے والے کبڈی کے دو کھلاڑی مثل خان اور نور کمال سرائے گمبیلہ سے تجوڑی کی طرف جا رہے تھے۔ کہ شاگئی کے قریب گھات لگائے ملزمان نے ان پر اندھا […]

.....................................................

لکی مروت : پہاڑ خیل ٹھل میں جرگے نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگادی

لکی مروت : پہاڑ خیل ٹھل میں جرگے نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگادی

لکی مروت(جیوڈیسک) لکی مروت ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے پہاڑ خیل ٹھل میں رات گئے عمائدین کا جرگہ ہوا۔ شریف اللہ اور گوہر زاد کی سربراہی میں ہونے والے جرگے میں علاقہ پہاڑ خیل ٹھل میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس علاقے میں خواتین ووٹروں […]

.....................................................

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا ہو اہے ،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ ایم پی اے یاسمین ضیا نے دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ بارودی مواد گھر کے سامنے رکھا گیا تھا،تاہم خوش قسمتی سے دھماکے سے کوئی جانی یا […]

.....................................................

لکی مروت : پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے تباہ کردیا گیا

لکی مروت : پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے تباہ کردیا گیا

لکی مروت (جیوڈیسک)لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کو بارودی موادسے تباہ کردیا۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے اباخیل میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔ بارودی مواد پھٹنے سے اسکول کے دو کمروں کو نقصان پہنچا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ […]

.....................................................

لکی مروت : شہید جوانوں کی تدفین کا سلسلہ جاری

لکی مروت : شہید جوانوں کی تدفین کا سلسلہ جاری

لکی مروت (جیوڈیسک)میں شہید اہلکاروں کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے، شہید حوالدار عارف فیصل آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے۔ شہید عارف کی نماز جنازہ میں افسران اور اہل علاقہ کی بڑی شرکت شریک ہوئی۔ فوجی جوان انورعلی راہوکے جسد خاکی کو فوجی اعزاز کے ساتھ مٹیاری […]

.....................................................

لکی مروت : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،9 اہلکار شہید، 6 شدت پسند مارے گئے

لکی مروت : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،9 اہلکار شہید، 6 شدت پسند مارے گئے

لکی مروت(جیوڈیسک)سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ جوابی فائرنگ سے چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔ لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشت گردوں نے جدید اسلحے اور خودکار ہتھیاروں اور دستی بموں سے عارضی فوجی چھانی پر حملہ کیا۔حملے میں 9 اہلکار شہید اور آٹھ […]

.....................................................

لکی مروت: پولیس وین پرحملہ،3 اہلکار شہید، 1 زخمی

لکی مروت: پولیس وین پرحملہ،3 اہلکار شہید، 1 زخمی

لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم شدت پسندوں کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ شہید اہلکاروں کی لاشیں اور زخمی اہلکار کو فوری طور پر سٹی اسپتال لکی مروت منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز خیل […]

.....................................................

لکی مروت : تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد گرفتار

لکی مروت : تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد گرفتار

لکی مروت : لکی مروت کے علاقے پیزو بازار سے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے تین غیر ملکیوں سمیت پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو غیر ملکیوں کا تعلق آذر بائیجان اور ایک کا تعلق روس سے ہے۔ جبکہ دیگر دو افراد شمالی وزیرستان اور لکی مروت سے ہیں۔ گرفتار ہونے […]

.....................................................

لکی مروت میں خودکش کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک، پندرہ زخمی

لکی مروت میں خودکش کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک، پندرہ زخمی

دھماکے کے نتیجے میں جائے وقوعہ پرموجود8 پولیس اہلکاروں سمیت 15افرادزخمی ہوگئے جبکہ قریبی عمارتوں اور مارکیٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ کئی دکانیں منہدم ہو گئیں۔ لکی مروت میں پیزوتھانے کے قریب ایک خودکش کاربم دھماکے کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق جبکہ آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت 15افرادزخمی ہوگئے۔ دھماکے سے […]

.....................................................