لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر کی سیریز کے پانچویں میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ شعیب ملک کو ہیلمٹ کے بغیر بیٹنگ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاکستانی اننگز کے بتیسویں اوور میں شعیب ملک رن لینے کے لیے کریز سے نکلے لیکن پھر اراردہ ترک کر کے کریز کی جانب واپس جا رہے تھے کہ کولن منرو […]
لاہور (جیوڈیسک) شالیمار کے علاقے میں زیرتعمیر عمارت میں کام کرنے والے 3 مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شالیمار میں شیلر چوک کے قریب زیرتعمیر عمارت میں شیٹرنگ کا کام جاری تھا کہ وہاں مزدوری کرنے والے 3 افراد کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ تینوں کو فوری طور […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں خالی پلاٹ پر کھدائی کا کام جاری تھا کہ کام کے دوران لوہے کا راڈ اوپر سے گزرنے والی گیارہ ہزار کے وی کے تاروں سے چھو گیا جس سے کرنٹ لگنے سے مزدور وسیم اور فاروق بری طرح جھلس گئے۔ وسیم موقع پر ہی دم توڑ گیا […]
میکسیکو میں ریسلنگ مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ایک ریسلر ہلاک، میکسیکن ریسلر پیدرو رامیریز فلائنگ کک لگنے کے بعد چل بسے، چار پہلوانوں کی ریسلنگ میں ساتھی ریسلر، تماشائی سمجھتے رہے کہ پیدرو ایکٹنگ کر رہا ہے۔
حافظ آباد (جیوڈیسک) بچے کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ بچے کو ہم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر حافظ آباد لیکر گئے۔ چیک اپ کے بعد بتایا گیا کہ اسے خون کی بوتل لگوائیں۔ ہم نے ڈی ایچ کیو کی ہی لیبارٹری سے 1500 روپے کی خون کی بوتل خریدی اور وارڈ سٹاف کے دیدی۔ خون […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ساحلی علاقے منوڑا کے قریب ایک کارگو لانچ میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارگو لانچ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ کے پی ٹی اور بحریہ کے فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا اور کافی جدوجہد کے بعد آگ بجھانے میں […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوجز ڈومسٹک میچ کے دوران سر پر باؤنسر لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ سڈنی میں نیو ساؤتھ والز اور ساؤتھ آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے ایک برق رفتار گیند ان کے سر پر جا لگی جس کے باعث […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد میں اپنے ہی ہاتھوں ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے۔ طاہر القادری اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب کر کے اپنی نشست سے اٹھے اور پھر وہ مائیک کو ہاتھوں سے اوپر کر رہے تھے کہ وہ ان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں ریمبو سینٹر میں آگ لگنے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ صد رمیں کاروباری مرکز ریمبو سینٹر کی پہلی منزل پر اچانک اگ لگ گئی ، آگ کی اطلاع پر ابتدائی طور پر دو فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے۔ آگ نے اٹھ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹلہ تولے خان میں دو افراد مسجد کے احاطے میں جھنڈا لگارہے تھے۔ اس دوران توازن خراب ہونے پر جھنڈے کا لوہے کا ڈنڈا ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا۔ جس سے 20 سالہ عارف اور 22 سالہ شان کرنٹ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ رہائشی علاقوں کیلئے خطرہ بن گئی، امریکا کی جنوبی ریاست کیلے فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، آگ نے 40 ایکٹر رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یو ایس فوریسٹ سروس کے مطابق شمالی علاقے میں کئی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس کانسٹیبل پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے رہائشی پولیس کانسٹیبل عدنان بشیر کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔ محکمانہ کام میں غفلت کی بنا پر اسے تین ستمبر کو پولیس کی ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔عدنان بشیر […]
چلی (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی کی جیل میں آگ لگنے سے 24 قیدی زخمی ہو گئے۔ جیل حکام کے مطابق ملک کے شمال مغربی شہر کیو لوٹا کی جیل میں صبح سویرے قیدیوں کے ہنگامے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔ آگ کی خبر پھیلتے ہی قیدیوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سٹیشن کے قریب لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے جوتوں اور کپڑوں کے متعدد سٹالز کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے […]
چین (جیوڈیسک) کے صوبے جیلن میں پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو بارہ ہوگئی۔ چین کے صوبے جیلن کے ایک پولٹری فارم میں صبح سویرے لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مذبح خانہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی […]
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے […]