جرمن لگژری برانڈ کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر

جرمن لگژری برانڈ کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف جرمن لگژری فیشن برانڈ ‘ہوگو باس’ نے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دے دیا۔ جرمن لگژری فیشن برانڈ ہوگو باس کی جانب سے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دینا پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور برآمدات کے لیے خوش آئند […]

.....................................................