لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے برانڈرتھ روڈ پر کھلونوں کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق برانڈرتھ روڈ پر واقعہ کھلونوں کی ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو حکام اور فائر […]
سڈنی (جیوڈیسک) نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے تاہم فائر فائٹرز پرعزم ہیں کہ آگ پر جلد قابو پا لیں گے۔ نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تیز اور گرم ہواوں کے باعث کئی مقامات پر […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تاریخ کی بد ترین آگ مزید پھیلنے سے قریبی آبادیوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا۔ گیارہ روز پہلے سٹینی سلاس نیشنل پارک میں لگی آگ نے یوسمائٹ نیشل پارک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ سے کیلیفورنیا کو فراہم کئے جانے والے پانی کا […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو ہو کر سوا لاکھ ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔ گروو لینڈ کے یوسیمائٹ نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر فائٹر چوبیس گھنٹے تگ و دو کر رہے ہیں۔ فائر بریگیڈ کے مطابق دشوار گذار پہاڑی علقہ ہونے کی وجہ سے آگ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں واقع آئل مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث 30 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کارخانہ بازار میں واقع آئل مارکیٹ کے ایک گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 21 میں گودام میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا،آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی17 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں،آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے۔ فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ دیواریں اور رکاوٹیں توڑ کر آگ پہنچنے میں وقت صرف ہوا […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے دو نوعمر بہنیں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122کے مطابق جوہر ٹان میں ایک خالی پلاٹ پر چند جھونپڑیاں بنی ہوئی ہیں۔ جن میں کئی خاندان رہائش پذیر ہیں۔ گزشتہ رات ایک جھونپڑی میں موم بتی گرنے سے آگ لگ گئی جس سے چھ سالہ اقصی اور […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ تاحال بجھائی نہیں جاسکی ہے۔فائر بریگیڈ کا عملہ 21 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے باوجود آگ بجھانے میں مصروف ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گذشتہ روز کورنگی صنعتی کے علاقے میں گودام چورنگی کے قریب قائم روئی […]