ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کو فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی پرچم لہرانا مہنگا پڑ گیا۔ سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدمقابل کترینہ کیف جلوہ گر ہوں گی۔ دبنگ خان کی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ بھارتی پنجاب […]
تحریر : محمد اشفاق راجا سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کراچی سے سیدھے دبئی منتقل ہوگئے ہیں، اب ٹھیک طرح سے یاد نہیں کہ جب جنرل (ر) پرویز مشرف نے انہیں ”ڈرائی کلین” کرکے گورنر کے منصب پر بٹھایا تھا تو وہ براہ راست لندن سے کراچی آئے تھے یا براستہ دبئی پہنچے تھے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی اور قتل و غارت گری کا خاتمہ نظریہ پاکستان کی بنیاد پر ہی ممکن ہے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی سے پہلے جو سازشیں کی گئیں آج وہ بلوچستان میں کی جا رہی ہیں۔ قیام پاکستان کی طرح آج بھی […]
سری نگر / بنگلور (جیوڈیسک) بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں 10 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے مظالم کشمیری عوام کی پاکستان سے محبت ختم نہ کر سکے۔ بھارتی پولیس نے سرینگر میں شاہراہ خاص پر واقع جامع مسجد کے باہر […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی پولیس نے سری نگر میں شاہراہ خاص پر واقع جامع مسجد کے باہر پتھراؤ کرنے اور پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں دس لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ دس سالہ محمد اسماعیل خان کا تعلق شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے رہائشی علاقے گریز سے ہے جسے گرفتار کرکے نوہٹہ میں […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ نے اپنے گھر کی چھت پر بھارتی جھنڈا لہرانے والے کرکٹ کے شوقین نوجوان کی درخواست ضمانت منظور کر کے اس کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 54 ٹو ایل کے رہائشی نوجوان عمر دراز نے بھارتی کرکٹر […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پرستار، اوکاڑہ کے رہائشی عمر دراز کو اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اوکاڑہ پولیس کے مطابق نواحی قصبے کے رہائشی عمردراز نے اپنے مکان کی چھت پر بھارتی جھنڈا لگا رکھا تھا۔ اسے گرفتار کر کے جھنڈا […]
نیو یارک (جیوڈیسک) فلسطینی پرچم لہرانے کی قرارداد کیلئے جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی۔ قرارداد کے حق میں ایک سو انیس ووٹ ڈالے گئے۔ امریکا اور اسرائیل سمیت آٹھ ممالک نے اسکی مخالفت کی جبکہ پینتالیس ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے قرارداد کی منظوری […]
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کی قرارداد آج پیش کی جائیگی۔ عالمی ادارے کی عمارت پر لہرانے والے مکمل رکنیت کے حامل ملکوں کے پرچموں کے ساتھ دو مبصر ملکوں کے پرچم بھی لہرائے جائیں گے جو یقیناً ایک تاریخی واقعہ ہوگا۔
سری نگر (جیوڈیسک) ایک طرف تو بھارتی حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے تو دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج بھی اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر حریت رہنما مسرت عالم کو گرفتار جب کہ سید علی شاہ گیلانی کو گھر میں نظربند کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی جانب سے کابینہ کے اجلاس میں عدم شرکت کی دھمکی کے بعد سری نگر پولیس نے […]
سری نگر (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے کی پاداش میں حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور قومی […]
گجرات (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر پالیٹانا میں ایک شخص کو گھر کے ٹیرس پر پاکستانی پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ مبینہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنے گھر کی چھت پر پاکستان کا قومی جھنڈا لہرا رکھا تھا۔ ٹیمپل ٹاؤن کے تالاو علاقے کے رہائشی اکبر ٹانک […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں قومی دن آج بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے بیجنگ میں پرچم لہرانے کی تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی چین میں قومی دن کی خوشیاں روایتی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہیں۔ بیجنگ کے تیانن من سکوائر پر پرچم لہرانے کی تقریب ہوئی […]
میران شاہ (جیوڈیسک) ان دنوں شمالی وزیرستان کے ضلعی صدر مقام میران شاہ اور میرعلی میں گھروں پر پاکستانی جھنڈے بڑی تعداد میں لہرائے جارہے ہیں ، جس کی وجہ سے جنگجو غصہ میں نظر آتے ہیں۔ ان علاقوں کے لوگوں نے ریاست سے اپنی وفاداری ظاہر کرنے اور سیکورٹی فورسز کی عسکریت پسندوں کے […]
بنگلور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس بنگلور میں شروع ہو گیا، ون ڈے قوانین پر پھر تبدیلیوں کے سائے لہرانے لگے، دونوں اینڈ سے الگ گیندوں کے استعمال اور فیلڈرز کی پوزیشن پر بھارتی اعتراضات پر غور جاری ہے۔ بی سی سی آئی نے ورلڈ کپ سے قبل ہی […]