کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔ اس کے علاوہ شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیسری لہر کے دوران ایک روز میں وائرس سے سب سے کم 20 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم وطن عزیز کی سرزمین پہ سماج دشمن عناصر کی تخریبی کاروائیوں کی خونی نئی لہر نے شہریوں میں شدید قسم کا خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے دہشت گرد عناصر کی دہشت گردی کی نئی لہر نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے ماہ فروری میں یکے بعد […]
تحریر : حبیب اللہ قمر دہشت گردوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلتے ہوئے لاہور کے علاقہ ڈیفنس کو نشانہ بنایا جہاں دھماکہ سے دس افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔یہ تخریب کاری کی ایک خوفناک واردات ہے جس میں منظم منصوبہ بندی کے تحت اس شہر کو نشانہ بنایا گیا ہے […]
لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئر پرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان اور دیگر عہدیداروں نے ملک میں جاری دہشتگردی کی نئی لہر پر […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ملک میں دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے پانچ دن میں آٹھ دھماکے ہو چکے ہیں۔اور قارئین کل جو شام کو سندھ (سیہون شریف )دربار میں دھماکہ ہوا ہے اس نے ہر دل کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔اس سے […]
تحریر : ملک ابوبکر یعقوب لاہور میں مال ڑود پر حملے کے بعد پشاور اور مہمند ایجنسی کے حساس علاقوں میں خود کش حملے کئے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 8 افراد شہید اور21سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ،پہلا حملہ مہمند ایجنسی میں ہوا جہاں لیویز اہلکاروں نے دو خود کش بمباروں کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد سے ملک میں مظاہروں کی لہر جاری ہے۔ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں منتقل ہونے میں چند دن رہ گئے ہیں اور اس دوران دارالحکومت واشنگٹن میں ہفتے بھر سے مظاہروں اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ واشنگٹن یادگار کے قریب جمع مظاہرین […]
تلہار (نمائندہ) کچھ روز جاری گرمی اور حبس کی لہر کے بعد تلہار و مضافات میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی گرمی کا اثر کم ہوتے ہی بجلی اور گرمی کے ستائے عوام الناس کے چہرے کھل اٹھے تلہار شہر و مضافات میں شام سے ہلکی ہلکی بارش شروع ہوئی جو کہ رات گئے […]
لندن (جیوڈیسک) یورپی یونین سے انخلا کے برطانوی فیصلے نے جہاں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں یورپ میں مقیم پاکستانی بھی پریشان ہو گئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے یورپی پارلیمنٹ سے نکلنے سے مسئلہ کشمیر پر بھی اثر پڑے گا ۔ برطانوی ریفرنڈم کے نتائج سے […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]
کراچی میں شدید گرمی کی لہر لوڈشہڈنگ کا جن بے قابو، کراچی میں پارہ ہائی ہوتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع، بجلی کے ستائے شہریوں کا نیٹی جیٹی پر مظاہرہ، علاقہ بجلی و پانی کے نعروں سے گونج اٹھا، مظاہرے کے سبب ٹریفک روانی بری طرح متاثر۔
دلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت دلی سمیت کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر ہے ۔ انسان تو انسان جانور بھی ٹھنڈے پانی کے بغیر گزارا نہیں کر سکتے۔ چڑیا گھروں میں جانوروں کے لیے ٹھنڈے پانی اور کولر کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ مشروبات کی دکانوں پر لوگوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے سیاحتی مقامات پر شہریوں کا رش لگا ہوا ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بھی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کے بالائی […]
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ چند دنوں سے صوبے بھر میں جاری سردی کی شدید لہر کے بعد پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے مطابق سکول بند کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح مشاورت میں صوبے میں جاری شدید سردی کی لہر کو […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے کئی صوبوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث سڑکیں اور ہوائی اڈے بند کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز بارہ صوبوں اور شہروں میں کاروبار زندگی معطل رہا۔ چین کے مشرقی صوبہ جیانگ ژی میں 1992 کے بعد سردی کی حالیہ لہر شدید ترین ہے، صوبے کی اہم شاہراہیں بند […]
گلیانہ (نامہ نگار) گلیانہ اور گرد ونواح میں سردی کی شدید لہر نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ اور گردو نواح میں سردی کی شدت میں بے حد اضافہ ہو گیا۔ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔اور گندم کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر اور اس کے مضافات میں چلنے والی […]
تحریر: عمران چنگیزی بلدیاتی ہوں گے یا نہیں اور اگر ہوں گے تو پر امن ہوں گے یا کراچی کے عوام کو بد امنی کے جہنم میں جھلس کر بلدیاتی نمائندگی کے حصول کی قیمت ادا کرنی ہوگی متحدہ قومی موومنٹ کراچی کی نمائندگی کا اعزاز برقرار رکھ پائے گی یا جماعت اسلامی اور تحریک […]
کراچی : جماعت اسلامی زون دستگیر کے تحت جامع مسجد رضوان، فیڈرل بی ایریا میں منعقد ایک روزہ دعوتی و تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی حلقہ کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری انجینئر صابر احمد نے کہا کہ مہنگائی، لوٹ مار اور بوری بند لاشوں کے تحفے قوم کو نئے سبز سبز باغ […]
کراچی: انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی رہنما اور امیر طلبہ محمد زبیر ہزاروی نے کہا ہے کہ عوام سے جھوٹ کہا جا رہا ہے، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، سندھ بھر میں بلخصوص کراچی کے کسی ہسپتال میں حفاظتی اقدامات ترجیح بنیادوں پر نہیں کئے گئے ہیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں عالمی کرکٹ کی فاتحانہ انداز میں بحالی کے بعد ملکی اور غیر ملکی کرکٹ شائقین سمیت فنکار اور سابقہ و موجودہ فنکار بھی اس خوشی کے موقعے پر پھولے نہیں سما رہے جس کا اظہار وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج رات سے بارش کی پیش گوئی کی پے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے۔ آج سب سے زیادہ گرمی سیالکوٹ میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 31واں سالانہ تین روزہ کتاب میلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کتاب میلے کے دوسرے روز کا افتتاح ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان زبیر حفیظ شیخ نے کیا۔ جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے انچارج امور خارجہ عبدلغفار عزیز مہمان خصوصی تھے۔ کتاب میلے میں سینئیر […]