تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ منایا گیا۔ وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے یومِ سیاہ کے موقعے پر اپنے بیان میں کہا ”بھارتی جبر کشمیریوں کا جذبۂ آزادی نہیں کچل سکتا”۔گزشتہ سات عشروں سے مقبوضہ کشمیر لہو میں ڈوبا ہوا ہے۔ کشمیری بچوں ،بوڑھوں ،جوانوں اور عورتوں پر […]
لہو میں جِسم نہلانا پڑے گا ابھی تو خود کو منوانا پڑے گا ابھی ماحول ہے وحشت کی زد میں ابھی اِس دِل کو سمجھانا پڑے گا اکیلے گھر کے سناٹے سے ڈر کے سرِ بازار ہی آنا پڑے گا پرائے بام و در کو تکتے تکتے اِنہی گلیوں میں پھِر آنا پڑے گا بھرے […]
تحریر : ایمان ملک گزشتہ ایک برس سے جدوجہد آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا ملی ہے۔ اور اب یہ جدوجہد آزادی، کشمیر کی وادیوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ نہتے کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کی چکی میں پس رہے ہیں، مگر ان پر ہونے والے بھارتی فوج […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر دھرتی ماں کا وجود ایک مرتبہ پھر لہو میں تر کر دیا گیا ارض پاک پر اک قیامت پھر سے گزر گئی لشکر یزید ایک بار پھر سے منظم ہو کر متحرک ہوا اور مادر وطن کے بدن کو اسکی اولاد کے لہو میں نہلا دیا گیا یکے بعد […]
تحریر : فاروق عزیز سستی اور کاہلی ایک قاتل جراثیم اور مہلک مرض ہے جس سے علاقے پسماندہ اور جوان بے کار ہو جاتے ہیں افراد نفسیاتی اور اعصابی بے چینی کا شکار ہوتے ہیں کوئی بڑا تعمیری کام کرنے کی ان میں جرأت پیدا نہیں ہوتی۔ تھے وہ آباء تو تمہارے ہی مگر تم […]
تحریر : ایم ایس آفاقی گزرتے لمحات کے ساتھ ساتھ سیاسی درجہ حرارت میںبھی اضافہ ہورہاہے جہاں دوسری سیاسی جماعتیں آنے والے جنرل الیکشن کے لئے پرتول رہی ہیں وہاں جماعت اسلامی بھی نوجوانوں کو فعال رکھنے کے لئے اپنی بساط کے مطابق پروگرامات منعقد کررہی ہے۔اسی حوالے سے12فروری کو جماعت نے یوتھ ونگ الیکشن […]
تحریر : عقیل خان پاکستان پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ۔ اس جنگ میں ہم نے اپنوں کا بہت خون بہایا ہے۔ وقت اپنے رنگ بدلتا رہا مگر ہم دہشت گردوں کو ہرا نہیں سکے۔ کئی حکومتیں آئیں اور اپنی مدت پوری کرکے چلی گئیں مگر دہشت گردوں […]
تحریر : رانا اعجاز حسین دہشت گردی کی حالیہ لہر نے ملکی فضاء کو سوگوار کردیا ہے ، گزشتہ پانچ دنوں میں پے در پے سات دھماکوں میں سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ، ہر دل مغموم ہے ۔ پاکستانی قوم کوئٹہ، پشاور ، مہمند اور لاہور دھماکوں کے صدموں سے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری جب بھی تھوڑا سکوں ہوا اور دھماکوں کی سیریز کمزور ہوتی دکھائی دی کہیںنہ کہیں سے بری خبر آدھمکتی ہے۔دوائیاں بیچنے والوں کا مختصر سا جلوس مال روڈ پر موجود تھا اس سڑک پر ہزار بندشوں کے باوجود جلوس نکالے جاتے ہیں۔جمہوریت میں احتجاج لازم ہے۔میری بھی زندگی سیاسی جو […]
تحریر : افضال احمد اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی خواہش ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں کسے اولاد سے نوازنا ہے اور کسے اولاد سے نہیں نوازنا۔ اللہ تعالیٰ جو کرتے ہیں اپنے بندے کی بھلائی کیلئے کرتے ہیں۔ یہ تو ہم […]
تحریر : قادر خان افغان پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد لاک ڈائون عارضی طور پر اختتام کو پہنچا ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا حق بجانب ہے کہ کسی کی نہ ہار ہوئی ہے نہ کسی کی جیت ۔۔لیکن اسلام آباد لاک ڈائون کئی سوالات ضرور چھوڑ گیا ہے ۔ جس کے جواب […]
تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب قارئین پیر کی شب ٢٤ اکتو بررات کے گیارہ بجے کے قریب ایک بار پھر ہمارے ملک کے شہر کوئٹہ سبی روڈ پر پولیس ٹرینگ کالج میں بزدل دہشت گردوں نے حملہ کر دیا اور بے گناہ معصوم جانوں کو خون میں نہلا دیا جس میں تقریبا ٦٥ کیڈٹ شہید […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی لا محدود حمد وثناء تاجفار انبیاء جناب محمد مصطفی کریم کی ذات مقدسہ مطہرہ پر درودوسلام کے ان گنت نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم آج زخمی دل اور لہو میں نہائے ملک کے ان سپوتوں کی شہادت پر چند سطور نظر قارئین کررہا ہے اس […]
تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر کوئٹہ میں ایک قیامت گزر گئی اور ہم مذمتی بیان دے کر مطمئین ہو گئے ماں دھرتی کی گود اجڑ رہی ہے اور ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے مزے سے بیٹھے ہیں ۔سب سے پہلے جو سوال ذہن میں لاوے کی طرح پھوٹ رہا ہے کہ پولیس ٹریننگ سنٹر کوئی […]
تحریر: رانا ظفر اقبال ظفر گذشتہ رات گیارہ بجے کے قریب بزدل دہشت گردوں نے ہماری ناکام حکومتوں، اقتدار کی دھینگا مشتی میں دست و گریبان ،عیار،مکار ،مفاد پرست، سیاسی پنڈتوں کی ناقص پالیسیوں ،عدم توجہ، کی بدولت کوئٹہ شہر سے تیرہ کلو میٹر دور ،کوئٹہ سبی رودڈ پر واقع کوئٹہ پولیس ٹرینگ کالج میں […]
تحریر: ابو الہاشم ربانی 27 اکتوبر 1947ء اسلامیان کشمیر کے لیے تاریخ کا وہ سیاہ دن جب نوخیز براہمنی سامراج نے برصغیر کی تقسیم کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے سازش و منافقت کے ذریعے 85فیصد مسلم آبادی والی ریاست جموں وکشمیرپر شب خون مارا۔ ریاست کے مہاراجہ ہری سنگھ نے خودگولی […]
تحریر: اسریٰ خان عصر یہ تو سب جانتے ہیں کے کشمیر اس وقت پاکستان کے لیے اک سلگتا مسلہ ہے۔ پر افسوس کے اس مسئلے کے حل کے لئے کوئی خاص کاروائی منظر عام پر نھیں آئی۔ کشمیر کی سرحدیں ایک طرف پاکستان جبکہ دوسری طرف چین اور بھارت کیساتھ ملی ہوئی ہیں۔ یہ بھی […]
تحریر : یاسر رفیق کشمیر لہو لہو ہے آگ، بارود، خون کا نہ ختم ہونے والا کھیل جاری ہے ہر طرف کرفیو کا راج، کرفیو راج میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں جمہوریت کا دعویدار بھارت کشمیریوں کے احتجاج اور تحریک آزادی سے پریشان ہے پریشانی اور بوکھلاہٹ میں پاگل ہوا جا رہا ہے حالانکہ یہ […]
تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سابقہ ڈی سی او قصور کے وعدے وفا نہ ہو سکے، شہدا کی یادگاریں خستہ حالی کا شکار، پاکستان کا واحد مقام جہاں پر 55شہدا دفن ہیں، لیفٹننٹ ندیم احمد خان شہیدکے نام پر بننے والی ندیم پارک ویرانے کا منظر پیش کرنے لگی۔ جبکہ بر یگیڈئیر احسن رشید شامی شہید […]
تحریر: ملک محمد سلمان زندگی کی چہل پہل جاری تھی۔ آنے والی گھڑی سے بے خبر بیمار تندرستی کی امید لگائے زیر علاج تھے تو غم سے نڈھال وکلائ ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے اپنے شہید قائد کی میت لینے کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں اسپتال آئے ہوئے تھے۔ اچانک زور داردھماکے کے بعد […]
تحریر : نعیم الرحمان شائق برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے لے کر اب تک وادی کشمیر لہو لہان ہے ۔یہ وادی اکثر و پیشتر لہو لہان ہوتی رہتی ہے ۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ جو کچھ ہو رہا ہے ، پہلے بھی ہوتا رہا ہے ۔اس وادی کے بار […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کو فیورٹ نیشن قرار دینے والے عناصر اپنی حرکات پر پاکستان اور کشمیر کے لاکھوں شہداء سے معافی مانگیں، کشمیر میں جوکچھ ہورہا ہے وہ عالمی دہشت گردی ہے، […]
تحریر: مبشر ڈاہر الریاض، سعودی عریبہ سوگ منانا انسانی فطرت کا حصہ ہے ، سوگ منانا اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا ہر زندہ قوم کی علامت ہے ، آزادی کی تمام تحریکوں سمیت تحریک آزادی ئِ پاک و ہند کے شہدا کے سوگ اور خراج عقیدت کے لیے عوام الناس نکلا کرتے تھے […]