کراچی : لیاری گینگ وار کارندے کے گھر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی : لیاری گینگ وار کارندے کے گھر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے قریب پرانا گولیمار میں رینجرز نے کارروائی کر کے مکان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحہ میں 9 ایس ایم جیز، 2 رپیٹر، ایک 32 بور پسٹل، 11 نائن ایم ایم پستول، 9 تیس بور پستول، ایک ایئرگن، 30 بورمورز اور ایک […]

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی تحقیقات میں نیا رخ

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی تحقیقات میں نیا رخ

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی تحقیقات میں نیا رخ، ڈی آئی جی سائوتھ زون نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، ذرائع۔ تحقیقاتی کمیٹی تین سنیئر پولیس افسران پر مشتمل، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے چار قریبی ساتھی گرفتار

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے چار قریبی ساتھی گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ کی نشاندہی پر عزیر بلوچ کے چار قریبی ساتھیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں نشاندہی کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری اور ملیر میمن گوٹھ […]

.....................................................

ڈاکٹرعاصم کیس؛ لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گردوں کے علاج کے ثبوت غائب

ڈاکٹرعاصم کیس؛ لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گردوں کے علاج کے ثبوت غائب

کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹرعاصم کیس میں لیاری گینگ واراورالقاعدہ دہشت گردوں کے علاج ومعالجے کے بلوں کی کاپیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر رینجرز کے لاء آفیسر نے دہشت […]

.....................................................

کوئٹہ : حب سے کالعدم تنظیم لیاری گینگ وار کا شرپسند گرفتار

کوئٹہ : حب سے کالعدم تنظیم لیاری گینگ وار کا شرپسند گرفتار

کوئٹہ : حب سے کالعدم تنظیم لیاری گینگ وار کا شرپسند گرفتار، گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد، ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث تھا، ایف سی۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار

کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار

کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار، گرفتار ملزمان نے زمین میں اسلحہ چھپا رکھا تھا، ملزمان کا ایک ساتھی کراچی مقابلے میں مارا جا چکا ہے، ترجمان آر پی او فخر سلطان۔

.....................................................

ایس پی سے کانسٹیبل تک کے 14 اہلکاروں کا لیاری گینگ وار سے تعلق کا انکشاف

ایس پی سے کانسٹیبل تک کے 14 اہلکاروں کا لیاری گینگ وار سے تعلق کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) ارشد پپو قتل کیس میں گرفتار سابق انسپکٹر چاند خان نیازی نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ایس پی سے لے کر کانسٹیبل تک 14 پولیس اہلکار براہ راست لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ کے لئے کام کرتے تھے۔ رینجرز کی تحویل میں موجود چاند خان نیازی نے […]

.....................................................

کراچی: سی ٹی ڈی کی کاروائی، لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی کاروائی، لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی کاروائی، لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار، ملزمان قتل، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں، انچارج سی ٹی ڈی۔

.....................................................

پشاورسے لیاری گینگ وار کے اہم لیڈر راشد بلوچ گرفتار

پشاورسے لیاری گینگ وار کے اہم لیڈر راشد بلوچ گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشتگردی اور اینٹلی جنس بیورو نے پشاورمیں مشترکہ کاروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم لیڈر راشد بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو تفتیش مکمل کرنے کے بعد کراچی پولیس کے حوالے کیاجائے گا۔لیاری گینگ وار بابا لاڈلا گروپ کے لیڈر راشد بلوچ کو پشاور کے رامداس چوک سے گرفتار […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا صولت مرزا

پیپلز پارٹی کا صولت مرزا

تحریر : مزمل احمد فیروزی کراچی والوں کیلئے سب بڑی خبر خوف و دہشت کی علامت کالعدم پیپلز امن کمیٹی اور لیاری گینگ وار کا سرغنہ 55 سنگین مقدمات میں مطلوب جس کے زندہ یا مردہ گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام تھا ایک ڈرامائی انداز میں گرفتار ہو گیا، ٹرانسپورٹر فیض محمد عرف فیضو […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لیاری گینگ وار کے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے ملزم شاہد بکک کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اسے گرفتار کر کے 30نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ مفرور ملزم شاہد بکک پر تھانہ گلبرگ میں غیرقانونی […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے بابا لاڈلہ کا بھائی ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے بابا لاڈلہ کا بھائی ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلدیہ اتحاد ٹاؤن مہاجر کیمپ نمبر تین میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور لیاری گینگ وار کے سرغنہ بابا لاڈلہ کے چھوٹے بھائی ذاکر لاڈلہ کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔ […]

.....................................................

رشید گوڈیل پر حملہ لیاری گینگ وار کے کارندے نے کروایا، گرفتار ملزموں کا انکشاف

رشید گوڈیل پر حملہ لیاری گینگ وار کے کارندے نے کروایا، گرفتار ملزموں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی گتھی سلجھنے لگی۔ حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ ملزموں کا کہنا ہے کہ انہوں نے رشید گوڈیل پر حملہ لیاری گینگ وار کے کارندے شاہد ببکک کے کہنے پر کیا جس کے لئے […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کلری میں گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی لی گئی۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزموں کا […]

.....................................................

سلطان قمر کا بھتے کی رقم بی ایل اے اور لیاری گینگ وار کو پہنچانے کا اعتراف

سلطان قمر کا بھتے کی رقم بی ایل اے اور لیاری گینگ وار کو پہنچانے کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں کرپٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن نے ہلچل مچا دی ہے۔ فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے گرفتار وائس چیئرمین سلطان قمر نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیے ہیں۔ سلطان قمر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھتے کی رقم کا 10 فیصد کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور 10 فیصد لیاری گینگ […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز سے مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ملزم ماب بلوچ ساتھی سمیت ہلاک

کراچی میں رینجرز سے مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ملزم ماب بلوچ ساتھی سمیت ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں رینجرز سے مقابلے کے دورن گینگ وار کے اہم کردار ماب بلوچ سمیت دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ مطابق کراچی میں رینجرز نے اہم ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لیاری کی افشانی گلی میں کارروائی کی، رینجرز کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کردی جس پر رنجرز اہلکاروں نے بھی […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 گینگسٹرز گرفتار

کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 گینگسٹرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون نمبر 4 میں رینجرز نے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 گینگسٹرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مدینہ کالونی اور اسلامیہ کالونی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 6 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون نمبر 4 میں […]

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی: لیاری گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن اور میٹھادر سے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گارڈن کے علاقے سے لیاری گینگ وار کا اہم ملزم نوید بلوچ عرف ناظر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم کے قبضے […]

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار تصادم میں ایک بار پھر شدت آگئی، فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئ ے۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں گینگ وار کے دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں شدت آگئی، دونوں گروپوں نے ایک دوسرے […]

.....................................................

سہراب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 2 ڈاکو اور لیاری گینگ وار ملزم ہلاک

سہراب گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 2 ڈاکو اور لیاری گینگ وار ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ کراچی میں رینجرز کا سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل متعدد گرفتار کیے گئے ہیں۔ شہر میں مختلف پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو اور لیاری گینگ وار کا ملزم مارا گیا۔ سہراب گوٹھ کراچی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ہوا ہے۔ علاقے کے داخلی اور […]

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کا ملزم عزیز بلوچ گرفتار

کراچی: لیاری گینگ وار کا ملزم عزیز بلوچ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ہونے والا لیاری گینگ وار کا ملزم عزیز بلوچ قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایسٹ زون کے مختلف علاقوں سے تین ٹارگٹ کلرز کو بھی گرفتار […]

.....................................................

کراچی، لیاری گینگ وار کا پھر آغاز، ایک شخص زخمی ہو گیا

کراچی، لیاری گینگ وار کا پھر آغاز، ایک شخص زخمی ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو مسلح گروپوں میں تصادم، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ کراچی کے علاقے لیاری احمد شاہ بخاری روڈ اور ٹینری روڈ پر دو مسلح گرہوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے باعث ایک شخص زخمی بھی ہو گیا۔ مسلح گرہوں کی فائرنگ سے […]

.....................................................

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے دوران ہلاک ہونے والے 10 میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے جن میں سے تین جرائم پیشہ ہیں۔ کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے ذرائع کو بتایا کہ لیاری کے مختلف ہونے والی گینگ وار کے باعث آج ہلاک ہونے والے 10 میں […]

.....................................................

حب سے لیاری گینگ وار کے 20ملزمان پکڑ لیے، سیکورٹی فورسز کا دعوی

حب سے لیاری گینگ وار کے 20ملزمان پکڑ لیے، سیکورٹی فورسز کا دعوی

حب (جیوڈیسک) کراچی کے ملزمان کی دوسرے شہروں سے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دو دن پہلے لاہور سے 3 افراد، کل مری سے 12 افراد پکڑے گئے جبکہ سیکورٹی اداروں نے آج حب سے لیاری گینگ وار میں ملوث 20 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایف سی اہلکاروں نے […]

.....................................................
Page 1 of 212