جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے تحت الخدمت ورکرز کنونشن 26 ستمبر کو ہوگا

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے تحت الخدمت ورکرز کنونشن 26 ستمبر کو ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے تحت ”الخدمت ورکرز کنونشن و عشائیہ” 26 ستمبر بروز پیر، بعد نماز عشاء 9 بجے شب، المدنی چلڈرن پارک، سندھی ہوٹل، لیاقت آباد میں منعقد ہوگا۔ جس سے ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی کراچی شاہد ہاشمی خصوصی خطاب کریں گے۔ امیر زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے […]

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد میں چھاپہ،ایم کیو ایم کے تین دہشتگرد گرفتار

کراچی: لیاقت آباد میں چھاپہ،ایم کیو ایم کے تین دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جن کی شناخت ریحان عرف چکنا، زبیر عرف اچھو اور جاوید کے نام سے ہوئی ہے جب کہ ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکٹریٹ سے ہے۔ ترجمان رینجرز […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج 24 اگست بروز بدھ بعد نماز عشائ، 9:15 بجے، جامع مسجد غریب نواز، سی ایریا میں منعقد ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔ سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات جماعت […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی عید ملن 2 شوال کو ہو گی

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی عید ملن 2 شوال کو ہو گی

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی عید ملن 2 شوال کو صبح 10:30 تا 1 بجے، ہمسفر میرج لان، ایف سی ایریا میں ہوگی۔ مہمان خصوصی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم، امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی […]

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد میں تین ہٹی پل کے قریب بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی

کراچی: لیاقت آباد میں تین ہٹی پل کے قریب بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی

کراچی: لیاقت آباد میں تین ہٹی پل کے قریب بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی۔

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج 20 اپریل بروز بدھ، رات سوا 9 بجے دفتر زون میں منعقد ہو گا جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان خطاب کریں گے۔ امیر زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں لیاقت آباد کی فرنیچرمارکیٹ میں رینجرز کی کارروائی، اسلحہ برآمد

کراچی میں لیاقت آباد کی فرنیچرمارکیٹ میں رینجرز کی کارروائی، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے فرنیچر مارکیٹ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جن میں لائٹ مشین گنیں، خود کار اسلحہ اور بھاری تعداد […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہوگا

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج بروز اتوار صبح 11 بجے دفتر زون میں منعقد ہوگا۔ امیر زون اسحق تیموری نے کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

.....................................................

لیاقت آباد میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کی وارداتوں پر اسحق تیموری کا تشویش کا اظہار تشویش

لیاقت آباد میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کی وارداتوں پر اسحق تیموری کا تشویش کا اظہار تشویش

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے لیاقت آباد میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات گئے لیاقت آباد میں دکانوں کے تالے کاٹ کر قیمتی سامان لوٹنے کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، وارداتوں میں مسلسل […]

.....................................................

لیاقت آباد میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کی وارداتوں پر اسحاق تیموری کا اظہارتشویش

لیاقت آباد میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کی وارداتوں پر اسحاق تیموری کا اظہارتشویش

کراچی : امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے لیاقت آباد میں بڑھتی ہوئی نقب زنی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات گئے لیاقت آباد میں دکانوں کے تالے کاٹ کر قیمتی سامان لوٹنے کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ وارداتوں میں مسلسل اضافہ […]

.....................................................

کراچی : لیاقت آباد میں 25 سے زائد دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری

کراچی : لیاقت آباد میں 25 سے زائد دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری

کراچی : لیاقت آباد میں 25 سے زائد دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری، واردات کے خلاف دکانداروں کا احتجاج مارکیٹ بند، پولیس واقعے کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، مارکیٹ میں موجود فرنیچرز اور موبائل کی دکانوں کے تالے کاٹے گئے۔

.....................................................

جماعت اسلامی یوتھ لیاقت آباد کے زیر اہتمام ”کشمیر ڈے” نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج ہوگا

جماعت اسلامی یوتھ لیاقت آباد کے زیر اہتمام ”کشمیر ڈے” نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج ہوگا

کراچی: جماعت اسلامی یوتھ لیاقت آباد زون کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ”کشمیر ڈے”، ٹیب بال نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 4 فروری بروز جمعرات، رات 10 بجے، بمقام مین روڈ، نزد المدنی چلڈرن اکیڈمی، پردہ پارک، بی ایریا، لیاقت آباد پر منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، ٹورنامنٹ کے […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی شوریٰ کا تقرر

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی شوریٰ کا تقرر

کراچی : امیر جماعت اسلامی زون نارتھ لیاقت آباد اسحق تیموری نے نے سیشن 2015ء تا 2017ء کے لئے ارکان کی مشاورت سے ریاض ہارون، اعظم علی، شاہد محمود، حافظ ارشاد، بشارت علی اور معین عباس مدنی کو شوریٰ کا رکن مقرر کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے ان سے […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی شوری کا تقرر

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی شوری کا تقرر

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی زون نارتھ لیاقت آباد اسحق تیموری نے نے سیشن 2015ء تا 2017ء کے لئے ارکان کی مشاورت سے ریاض ہارون، اعظم علی، شاہد محمود، حافظ ارشاد، بشارت علی اور معین عباس مدنی کو شوری کا رکن مقرر کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے ان […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے نظم زون کا تقرر

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کے نظم زون کا تقرر

کراچی :امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحاق تیموری نے مقامی شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2015 تا 2017 کے لئے نظم زون کا تقرر کر دیا۔ جس کے مطابق جنرل سیکریٹری مسعود علی خان، نائب امراء شہاب الدین، جاوید احمد خان، عبید احمد خان، صغیر احمد اور نائب قیم اعظم علی کو مقرر کیا […]

.....................................................

لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی جمع ہوگیا، عملے کو طلب کرلیا گیا،

لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی جمع ہوگیا، عملے کو طلب کرلیا گیا،

لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی جمع ہوگیا، عملے کو طلب کرلیا گیا، کراچی: لیاقت آباد نمبر 4 میں پانی کی 10 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی ۔

.....................................................

گزشتہ دور میں شہر کے وسائل کو بے رحمی سے لوٹا گیا ، فاروق نعمت اللہ

گزشتہ دور میں شہر کے وسائل کو بے رحمی سے لوٹا گیا ، فاروق نعمت اللہ

کراچی : یوسی 38 بندھانی کالونی لیاقت آباد میںکارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم گلبرگ فاروق نعمت اللہ نے کہا کہ 5 دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں دس سال کے طویل عرصے میں نچلی سطح تک اقتدار منتقل نہ کئے جانے کے […]

.....................................................

لیاقت آباد میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر امیر زون کا اظہار تشویش

لیاقت آباد میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر امیر زون کا اظہار تشویش

کراچی : امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے لیاقت آباد میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاقت آباد میں بی ایریا، بلاک 5 تا 10 اور متعدد علاقوں میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات میں روز افزوں اضافہ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، سیاسی جماعتوں کے یونٹ انچارج سمیت 15 افراد زیر حراست، رینجرز ذرائع۔

.....................................................

لیاقت آباد , ہربنس پورہ : گھریلوں حالات سے تنگ آکر خاتون سمیت 2 افراد کی خودکشی

لیاقت آباد , ہربنس پورہ : گھریلوں حالات سے تنگ آکر خاتون سمیت 2 افراد کی خودکشی

لاہور (جیوڈیسک) لیاقت آباد اور ہربنس پورہ میں گھریلو حالات سے تنگ آکر تین بچوں کی ماں سمیت دو افرادنے خودکشی کر لی، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ لیاقت آباد بہار کالونی کے رہائشی تاجر اختر نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور […]

.....................................................

کراچی، لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی، لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی تین منزلہ رہائشی عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، اوپر کی منزلوں پر خواتین اور بچے پھنسے ہوئے ہیں۔ فائربریگیڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ رہائشی عمارت تین منزلہ ہے۔

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ طلب

کراچی: لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ طلب

کراچی: لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ طلب۔ عمارت میں خواتین اور بچے پھنسے ہوئے ہیں، علاقہ مکین۔

.....................................................

کراچی:شارع فیصل، تین ہٹی، لیاقت آباد، جیل روڈ، لسبیلہ کے اطراف میں بدترین ٹریفک

کراچی:شارع فیصل، تین ہٹی، لیاقت آباد، جیل روڈ، لسبیلہ کے اطراف میں بدترین ٹریفک

کراچی:شارع فیصل، تین ہٹی، لیاقت آباد، جیل روڈ، لسبیلہ کے اطراف میں بدترین ٹریفک۔ گرومندر اور لسبیلہ جانے والے راستے ٹریفک کیلیے بند کر دئے گئے، ٹریفک پولیس۔ ٹریفک کو جیل چورنگی سے کشمیر روڈ اور سوسائٹی آفس کی موڑا جا رہا ہے، ٹریفک پولیس۔

.....................................................

لاہور کے علاقے لیاقت آباد 2 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے لیاقت آباد 2 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں دھلے فلیٹ کے قریب سے 2 افراد کی رسیوں سے بندھی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں دھلے فلیٹ کے قریب ایک گندے نالے سے 2 افراد کی بوری بند لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے دونوں افراد کو چند […]

.....................................................
Page 1 of 212