کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کے چار ٹاؤنز گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیاقت آباد میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس سے عمارت میں واقع کارخانے میں لاکھوں روپے کا فرنیچر جل گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد نمبر 4 میں 4 منزلہ عمارت کے 3اور 4 فلور پر آگ لگ گئی، عمارت میں لوگ رہائش پزیر نہیں تھے بلکہ فرنیچر […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاقت آباد گول مارکیٹ میں کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیگر دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں اور 2 باؤزرز نے ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ آتشزدگی سے کپڑے اور چوڑی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں تیز رفتار سوزوکی پک اپ ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیاقت آباد میں تیز رفتار سوزوکی پک اپ اور ڈمپر میں تصادم ہوا ، ٹریفک پولیس کے مطابق سوزوکی پک اپ تیزرفتاری کے باعث راستے میں کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد نمبر 10 پر واقع دودھ کی دکان پر پیش آیا۔ زخمی افراد میں سے 2 دودھ کی دکان پر بیٹھے تھے۔ جبکہ زخمی ہونے والا تیسرا شخص راہگیر ہے۔ زخمیوں کو عباسی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گشت کےدوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار مقصود شدید زخمی ہو گیا۔ جسے تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آبادنیرنگ سینما کے قریب زخمی ہونے والے پولیس اہلکار مقصود سُپرمارکیٹ تھانے میں تعینات ہے۔ اہلکار مقصود اپنے ساتھی کے ہمراہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے تحت شہر قائد میں پانی کے بحران کے خلاف لیاقت آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اراکین رابطہ کمیٹی اور اراکین اسمبلی سمیت خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شریک کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماوں نے کہا کہ سندھ کا دارلحکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ لیاقت آباد میں تیز رفتار رکشہ گندے نالے میں جا گرا، جس سے کمسن بچے جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رکشہ میں 3 خواتین اور 5بچے سوار تھے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی اور نالے میں گرے افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے ایف سی ایریا میں جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،لوگوں نے فائر بریگیڈ کو مطلع کیا، فائر بریگیڈ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں ٹمبر مارکیٹ میں آتش زدگی سے کئی دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ لیاقت آباد میں واقع ٹمبر مارکیٹ کی ایک دکان میں اچانک آگ بھرک اٹھی۔ جس نے قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کی اطلاع پر چھ فائر ٹینڈر روانہ […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں چنگی چی رکشا اسٹینڈز ٹریفک جام کا باعث بن گئے ہیں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات اور گاڑیوں کی پارکنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ بلدیاتی اداروں، ٹریفک پولیس اور علاقہ پولیس کی مجرمانہ غفلت کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق شہر […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے سڑک بلاک کر کے احتجاجاً ٹائر نذر آتش کیے، احتجاج کے باعٖث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی صبح سے بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث علاقے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں ایک دکان پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علما، پروفیسروں، وکلا اور دکانداروں کوچن چن کرقتل کیا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق ایف سی ایریا میں نامعلوم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں لیاقت آباد کے علاقے سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہو گئی، بوری بند لاشیں خالد اور خدابخش کی ہیں۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل لیاقت آباد کے علاقے سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے، مقتول خالد اور خدا بخش کا تعلق ہری […]