کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہر ماہ بعد پارلیمنٹیرینز کو بلاتاہوں اورمسائل سنتا ہوں، ارکان اسمبلی کو بلا کر ظہرانہ دیتا ہوں جس کا سینیٹ الیکشن سے تعلق […]
دادو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی نے اپنی ہی جماعت پر سینیٹ کا ٹکٹ کروڑوں میں بیچنے کا الزام لگایا۔ لیاقت جتوئی نے دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں غلط کو غلط اور اگر کچھ صحیح ہے تو اس کی مدد ہونی چاہیے، […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ) پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات، سندھ کی سیاست اور تحریک انصاف کی سندھ میں حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو، لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ اس سے برا وقت […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی سندھ اور رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی جتوئی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے کاررنامے ہی لے ڈوبیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں غیر جمہوری روایات کو جنم دیا […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو میں لیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک پتہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) برادریاں باہم متحد ہو جائیں اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات ظلم کے خلاف باہر نکل آئیں تو استحصالی نظام سے نجات ممکن ہے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر علی پٹی والا نے حیدرآباد میں راجونی اتحاد کے زیر اہتمام منعقدہ خاصخیلی اتحاد کے جلسہ عام سے خطاب کرتے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی حالات اور ملک و عوام کو لاحق خطرات وحدت کے متقاضی ہیں اور تقاضائے وقت ہے کہ اپنے حقوق کے حصول و پاکستان کے محفوظ مستقبل کیلئے عوام کے تمام طبقات برادریاں یکجا ومتحد ہوکر استحصالیوں کا مقابلہ کریں اور چونکہ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے پاس ملک و قوم […]
کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے لیاقت علی جتوئی کی انتخابی عذرداری کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوط کر لیا تھا۔ لیاقت جتوئی نے پی ایس 76 سے پیپلز پارٹی کی کامیاب امیدوار پروین عزیز جونیجو کے خلاف انتخابی عذرداری میں دھاندلی کے الزامات لگائے تھے۔ الیکشن ٹربیونل نے انتخابی عذرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے […]
میہڑ (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ اور عوامی اتحاد پارٹی کے چیئرمین لیاقت علی جتوئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستان اور جمہوریت سے وفادار نہیں ہیں، موجودہ دور جمہوری نہیں آمرانہ دور ہے، حکمرانوں کو جمہوریت پیاری ہے تو 15 دن کے اندر استعفیٰ دیدیں، ملک میں فوری نئے الیکشن نہیں کرائے گئے تو […]
کراچی (جیوڈیسک) نواز شریف نے حکیم سعید کے قتل کیس کا بہانہ بنا کر میری منتخب حکومت کو ختم کیا اور ایک ایسے شخص کو وزیراعلیٰ سندھ مقرر کیا جو غیرمنتخب تھا، کیا نواز شریف کا یہ عمل آئینی اور قانونی تھا، اب جب ملک کا پسماندہ اور مظلوم طبقہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) قومی حکومت انتخابی اصلاحات اور کرپٹ سیاست دانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف کارروائی کرکےنئے الیکشن کرائے عمران خان سمیت کسی نے رابطہ نہیں کیا ، اب چپ بیٹھنے کا وقت نہیں، اتوار کو مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ن لیگ کے ناراض رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے پارٹی عہدے چھوڑنے کے 10 ماہ بعد ن لیگ سے اپنے ساتھیوں سمیت علیحدگی کا اعلان کر دیا اور اسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہرین کے خلاف انتظامی رد عمل کی سخت مذمت کرتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے مسلم لیگ ن کے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کے بعد سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے مسلم لیگ ن کے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ان کا […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہواہے،سندھ میں انتخابی نتائج قبول نہیں کرتے۔ لیاقت جتوئی نے شیرازی برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دس جماعتی اتحادنے22مئی کوسندھ میں ہڑتال کافیصلہ کیاہے،ہمارے3افرادمارے گئے اورمقدمہ ہمارے خلاف درج کیاگیا۔ دھاندلی کے شواہدلے کرالیکشن کمیشن میں جارہے […]
کراچی : سابق وزیراعلی سندھ اور عوامی اتحاد پاکستان کے سربراہ لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں ، اب ملک توڑنے کے چکر میں ہے، جس کے خلاف عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے […]