خیرپور: ناتھن شاہ میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے بیٹو جتوئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کرپشن کا دوسرا باب شروع ہوچکا ہے۔خود کو پیپلز پارٹی کا جیالہ کہنے والے مراد علی شاہ نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ مراد علی […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت علی جتوئی نے پارٹی رہنما قربان قریشی کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ قائم علی شاہ سے بہی زیادہ کرپٹ ہیں۔ جنہوں نے وزارت خزانہ کے دور میں اربوں […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے عوامی اتحاد پارٹی کی ساتویں سالگراہ کے موقعے پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والی حکومت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس عوام کی حقوق […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ کے قریب بیٹو جتوئی میں عوامی اتحاد پارٹی کی طرف سے عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے سے سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت علی جتوئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں الیکشن کمیشن کا کوئی بہی وجود موجود نہیں ہے۔پی ایس 76 خیرپور ناتھن […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں فتح پور کے قریب بائے پاس پر قائم شیل پیٹرول پمپ پردن دہاڑے تین سے زائد مسلحہ ڈاکوں نے دھویٰ ڈال کرعملے کو سخت ترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ایک موٹر سائیکل اور لاکھوں روپے کی نقد رقم لوٹنے کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) حلقہ پی ایس 76 پر دوبارہ انتخابات والے فیصلے پر خیرپور ناتھن شاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی نیشنل پریس کلب پہنچی جہاں پے جیالوں نے خوب بھنگڑے ڈال کر ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ ریلی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ ارباب غلام رحیم اور لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کی حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان وزرائے اعلیٰ میں ارباب غلام رحیم اور لیا قت جتوئی شامل ہیں۔ ارباب غلام رحیم اور لیاقت […]