کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپارک اور STEVTA کے باہمی اشتراک سے وکیشنل ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ نارتھ کراچی اور وکیشنل اسکول فار گرلز اورنگی ٹائون ،لائف اسکیلڈ ایجوکیشن وکیشنل ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ نارتھ کراچی سینٹر میں ہنر کے حصول میں نمایاں کارکردگی پر بچیوں میں اعزازی سرٹیفکیٹس اور سلائی مشین تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر مہمان […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا، تحریک انصاف کے پانچ جبکہ ایک آزاد امیدوار کامیاب، تحریک انصاف کے رہنماوں حسن علی خاں، مسز مسعود بھٹی، چوہدری الیاس خاں ودیگر کی آمد،سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات، تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میں تحریک انصاف کے […]
پیرمحل (نامہ نگار) تین کس افراد شادی شدہ خاتون کو حرام کاری کی نیت سے اغواکرکے لے گئے گھر میں داخل ہوکر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق لوئر کالونی پیرمحل کے رہائشی محمد وقاص کی شادی شدہ بہن سدرہ کو شہزاد وغیرہ تین کس افراد نے اسلحہ […]
گجرات (جی پی آئی) خادم پنجاب رورل روڈ پروگرا م کے تحت مختلف دیہی علاقوں کی 18 سڑکوں کی تعمیر پر 1176 ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں، ابتک 1154 ملین روپے لاگت سے دو مراحل میں 20 سڑکوں کی تعمیر کے منصوبہ جات پر 100فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ تیسر ے […]
گجرات (جی پی آئی) دنیا بھر کی طرح گجرات میں بھی یوم علی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔ امام بارگاہ حسینیہ میں تین روزہ مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں ذاکر اہل بیت عدنان لیاقت حسین پدھراڑ ‘ علامہ زمان حسینی’ آغا مبارک علی موسوی’ پروفیسر سرفراز حسین جعفری نے خطاب کیا۔ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کے سرکردہ رہنما ملک اسد امیر نے کہا ہے کہ ہم 24 اپریل کو F/9 پارک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے، ملک اسد امیر نے تحصیل بھر کے پارٹی ورکرز کو یوم تاسیس کے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی ) بلاول بھٹو فورس کے ضلعی راہنما ملک بشیر احمد کی ہمشیرہ کی رسم رخصتی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اکابرین نے شرکت کی، کوہستان کے ڈائریکٹر حاجی نصیر الدین، ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر (ر) کرنل کاظم رضا،چئیرمین […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی ) بوسنیا کے ایمبیسیڈر ڈاکٹر ندیم مکاروک نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ مہمان نواز ہیں،بوسینا اور پاکستان کے درمیان بہترین ریلیشن شپ موجود ہے،یہاں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے سازگار ماحول موجود ہے،پاکستان کے موسم دلکش ہیں،، پاکستان میں گندھارا تہذیب کو محفوظ کرنے کے لئے محکمہ آثار […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کے صحا فیو ں کو کا میاب تقریب حلف برداری پر مبارک باد پیش کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار ڈویژنل را ہنما اہلسنت وا لجما عت گو جر نو الہ علا مہ نثار احمد فا […]
خیرپور ناتھن شاہ: رپورٹ: فياض جعفري پی ایس 76 کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پرسابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی کا خیرپور ناتھن شاہ کی عوام کی طرف سے بھرپور استقبال کیا گیا۔لیاقت علی جتوئی کی کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ تک نکالی جانے والی استقبالیہ ریلی پر مختلف شہروں میں عوام نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شالا مار باغ میں سابق شوہر نے مبینہ تشدد کر کے سابقہ بیوی کی ناک کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق ملزم کی سابقہ بیوی نے ایک سال قبل دوسری شادی کرلی تھی۔ ملزم لیاقت کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔
ضلع لیہ کروڑلعل عیسن (نامہ نگار) تحصیل کروڑ کی 17 یونین کونسل میں چئیرمین وائس کی نشستوں پر 8 آزاد 5پی ٹی آئی اور ن لیگ کے 4 امیدوار کامیاب ۔کامیاب امیدوارون میں MNAصاحبزادہ فیض الحسن کے بھتیجے صاحبزادہ محبوب الحسن ،سابق صوبائی وزیر احمد علی اولکھ کے بھائی عمر علی اولکھ شامل ہیںتفصیل کے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ایس ڈی پی او دنیا پور محمد اسحاق سیال کے ہاں بیٹی کی پیدائش دوست واحباب کی مبارکبادیں۔تفصیلات کت مطابق گزشتہ روز ایس ڈی پی او دنیا پو ر محمد اسحاق سیال کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب محمد عمران،صدر لیاقت اعوان،کالم نگار عامر نواز،ملک اشفاق […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ ٹوبہ روڑ پرموضع باغ کے قریب تیز رفتار ٹرالے اور مسافرویگن میں تصادم کے نتیجہ میں چار خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اڈہ موضع باغ پر جھنگ سے ٹوبہ جانے والی مسافر ویگن نمبری MR- 301 مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرالے نمبری […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ڈی ایم سی کورنگی کے تعاون سے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے زیراہتمام غازی شوٹنگ بال گراونڈ شاہ فیصل کالونی پر کھیلے جانے والا SSB کپ شہید ملت لیاقت علی خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج)یکم نومبر بروز اتوار شام 4-30 بجے […]
کوٹلہ ارب علی خان: چھٹا سالانہ حاجی عبدالخالق شہید میموریل فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کوٹلہ ارب علی کا فائنل فٹ بال گرائونڈ کوٹلہ ارب علی خان کے کامیاب انعقاد پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے انتظامیہ کمیٹی کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کا اعلان کیا جس سے گراونڈ اور لائٹس پول وغیرہ […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گزشتہ سال سیلاب کی وجہ سے متاثر ہونے والے شہباز پور ، ماڑی کھوکھراں ، چوپالہ ، بہلولپور ، کوٹ پتواں ، نت ٹبہ ، منڈیالہ ، کوٹ قاسم آباد و دیگر حفاظتی بندوں کا اچانک دورہ کیا اور ان بندوں کو مضبوط بنانے […]
کنجاہ (جی پی آئی) تھانہ کنجاہ کے علاقہ چک گل میںزمین کے تنازعہ پرنوجوان نے چچاسسرسمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیاتفصیلات کے مطابق چکری اںکے رہائشی ملزم لیاقت علی نے اپنے ڈیرہ چک گل کے قریب اپنے چچا سسر محمدمشتاق ولدنواب،محمدبلال ولدمہدی خاں،محمداشرف ولدنواب سکنہ ہائے چک گل شکیل عباس اعوان […]
میری کامیابی کے پیچھے میرے اساتذہ کا ہاتھ ہے کا میا بی کیلئے بہت زیا دہ محنت پر یقین رکھتا ہوں تلہ گنگ (انٹرویو پینل لیاقت اعوان،ثقلین جعفری ) تحصیل تلہ گنگ کے معروف فنکار ایم سفیر خان ہنس مکھ ، ملن سار طبیعت کے مالک ہیں ان سے ملاقات سے معلوم ہوا جیسے سالوں […]
گجرات(جی پی آئی) ضلع میںگیلن یا بوتل میں پٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جن پمپس کے پاس پٹرول ہوگا وہ بیک وقت ری فلنگ کا آغاز کریں گے جبکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں مقررہ حد سے زائد فلنگ نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ […]
لاہور (جیوڈیسک) کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس نے جمعہ کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا جبکہ نماز جمعہ کے دوران حساس مقامات پر واقع مساجد کے باہر پولیس پہرہ دیتی رہی، نمازیوں کی چیکنگ کی گئی۔ داتا دربار، بادشاہی مسجد، وزیر خان مسجد، مسجد شہدا و دیگر مساجد کی چھتوں پر بھی […]
کراچی : آج مورخہ یکم اکتوبر 2014ء بروز بدھ 3بجے دوپہربمقام لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں منعقد ہوگا جس میں ملک ممتاز طبی ماہرین اپنی ماہرانہ رائے سے نوازے گے۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کے بھائی رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کے بھائی رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء و ماتم داری بسلسلہ وفات حضرت فاطمتہ الزہرہ منعقد ہوئی ممتاز ذاکر اہلبیت امانت علی امانت نے […]