لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ جب گھر واپس لوٹ رہے تھے تو اس وقت ان کی گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو وزیر اعظم مقرر کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ سے قبل پیش آیا ہے۔ لیبیا کے مقامی […]
تریپولی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 27 تارکیں وطن ہلاک ہوگئے اور ان کی لاشیں لیبیا کے ساحل پر پہنچ گئیں۔ قطر کے سرکاری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مقامی ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یورپ جانے کی کوشش کرنے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سیف الاسلام نے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ہم، لیبیا میں 24 دسمبر کو متوقع انتخابات کے ملتوی ہونے کی صورت میں بھی لیبیا کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے اور ہم تمام عالمی کرداروں سے بھی اسی روّیے کی توقع رکھتے ہیں۔ قالن نے اقتصادی و معاشرتی […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خلیفہ حفتر کو تفرقہ پیدا کرنے والی شخصیت کہاجا تا ہے جبکہ وہ جو جنگی جرائم میں بھی مطلوب ہیں۔ انہوں نے ملک میں امن بحال کرنے کا عہد کیا ہے اور صدارتی انتخاب میں ان کا مقابلہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام سے ہو سکتا ہے۔ لیبیا کے سابق […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا میں ترک فوجیوں کاور اجرتی ملیشیا کا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔ ترجمان نے ایک ٹی وی چینل پر پیرس میں ہوئی لیبیا کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین معاہدہ موجود ہے لہذا ترک فوجیوں اور اجرتی ملیشیا […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے ہیں۔ رواں برس چوبیس دسمبر کو لیبیا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ کا کہنا ہے کہ نئی تشکیل شدہ صدارتی کونسل کو وزیر خارجہ نجلا المنقوش کو معطل کرنے کا حق نہیں ہے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ پر ’’انتظامی امور کی خلاف ورزیوں‘‘ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ کے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے سوموارکو دستورسازاسمبلی کے انتخابات سے متعلق ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اقوام متحدہ کی قیادت میں امن عمل کے تحت 24 دسمبر کو لیبیامیں قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوگی۔ پارلیمان کے ترجمان عبداللہ بالحق نے ٹویٹرپر اطلاع دی ہے کہ مقننہ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے ایوان نمایندگان کے اسپیکر عقیلہ صالح نے کہا ہے کہ ملک کوبحران سے نکالنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں لیکن اعلیٰ ریاستی کونسل ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے۔ عقیلہ صالح نے منگل کے روزالعربیہ سے ایک انٹرویو میں اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ’’لیبیا […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کی زیرِ قیادت حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بالحق نے فیس بُک سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی آج کی نشست میں شریک 113 اسمبلی ممبران میں سے 89 نے حکومت […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں صرف مغربی مداخلت ناکام نہیں ہوئی بلکہ عراق اور لیبیا میں بھی اس پالیسی کے خاطر خواہ فوائد سامنے نہیں آسکے۔ افغانستان سے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے کچھ ممالک کی فوجیں پہلے ہی رخصت ہوچکی ہیں اور باقی اپنا ساز وسامان سمیٹ رہی ہیں۔ لیکن غیر ملکی فورسز […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں، بحیرہ روم میں ہیں اور ان مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے سکاریہ میں ٹینک پیلٹ کارخانے کے محنت کشوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت کے طاقتور وزیر داخلہ فتحی باشاغا پر دارالحکومت طرابلس کے نواح میں ایک شاہراہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے لیکن وہ اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ وزیر داخلہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ فتحی باشاغا کے قافلے پر اتوار کو ایک […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا جیسے قدامت پسند قبائل پر مشتمل ملک میں اب تک اقتدار اور حکومت مردوں کے گھر کی لونڈی سمجھی جاتی رہی ہے مگر یہ پہلا موقع ہے کہ ایک خاتون بھی اس میدان میں اپنی قسمت آزمائی کرنے جا رہی ہیں۔ ایمان الکشر لیبیا میں وزارت عظمیٰ کی امیدوار ہیں۔ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے لیبیا میں 24 دسمبر 2021ء کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف لیبیا کے متحارب فریقین کے درمیان جاری تنازع کےسیاسی حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں۔ ایسے میں لیبیا میں اقوام متحدہ کی مندوب […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ لیبیا میں چار اینٹی ٹینک گائڈڈ میزائلوں کی تصاویر کے بین الاقوامی ادارے کے تجزیے سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ ان میں سے ایک ایرانی ساختہ دہلوی میزائل کی خصوصیات […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کے قائم مقام ایلچی اسٹیفنی ولیمز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے متحارب دھڑوں کی جانب سے ملک کے اندر تقسیم کے خاتمے کے لیے سیاسی و عسکری محاذ پر اہم پیش قدمی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تونس کی میزبانی […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت میں لیبیا میں جاری بحران سے متعلق انہیں مصر کے اصولی موقف سے آگاہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے بحران کا واحد حل بیرونی مداخلت کا باب بند کرنے اور غیرملکی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کے وفادار فوجیوں کو ٹریننگ کا عمل دوبارہ شروع کرکے لیبیا کے متحارب دھڑوں میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی طے پانے والے جنگ بندی توڑ ڈالی ہے۔ جنیوا میں جنگ بندی معاہدے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندر اندر ترک وزارت دفاع کی طر […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مملکت کی قیادت اقوام متحدہ کی نگرانی میں لیبیا کی مشترکہ فوجی کمیٹیوں کی جانب سے ملک میں مستقل جنگ بندی کے معاہدہ کو خوش آئند قرار دیتی ہے۔ وزارت کے مطابق مملکت امید کرتی ہے کہ جنگ بندی معاہدہ آگے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ثالثی میں جنیوا میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان فائربندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے پر فریقین نے جمعے کو دستخط کیے۔ فیس بک پر اقوام متحدہ کے لیبیا کے لیے خصوصی مشن نےجمعے کو اپنی ایک فیس بک […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی لیبی متحارب گروپوں کے درمیان ہونے والی مصالحتی کوششوں میںپیش رفت پرامریکا اور یورپی یونین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکا اور یورپی یونین نے اپنے الگ ردعمل میں لیبیا میں قیام امن کے لیے جنیوا میں ہونے […]
تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ لیبیا کا واحد اور مناسب حل غیرملکی مداخلت کی روک تھام اور ملک کی وحدت میں پنہاں ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تونس کے صدر قیس سعید نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی لیبیا کےلیے معاون […]