ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے بتایا ہے کہ ترک وزیر دفاع اور اور ترکی کے چیف آف اسٹاف نے جمعہ کی شام طرابلس کو کنٹرول کرنے والی لیبیا کی قومی وفاق حکومت کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ دوسری طرف لیبیا کی نیشنل آرمی نے اپنے ردعمل میں ترکی اور قومی […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل آرمی نے ملک کے مغربی علاقے بنی ولید کےقریب قومی وفاق کی مدد کے لیے بھیجا ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ اتوار کو علی الصباح نیشنل آرمی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایاگیا ہے کہ گذشتہ دارالحکومت طرابلس کے قریب ترکی کی حمایت یافتہ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی کے ترجمان احمد المسماری نے بتایا ہے کہ الیرموک معرکے میں ترکی کی جانب سے بھیجے گئے ایک سو شامی اجرتی جنگجوئوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے جب کی فوج نے لڑائی کے دوران 22 غیرملکی جنگجوئوں کو گرفتار کیا ہے۔ احمد المسماری نے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترکی ذریعے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے بھیجے گئے شامی جنگجوئوں کو گرفتار کرکے اسد رجیم کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس سے 140 کلو میٹر کی مسافت پرواقع الوطیہ فوجی اڈے پر قومی وفاق حکومت کے حامی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ خیال رہے کہ الوطیہ ایئربیس لیبیا کی قومی فوج کے پاس ہے اور قومی وفاق […]
طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز دارالحکومت طرابلس میں قائم معیتیقہ ہوائی اڈے پر ترکی کی حالیہ ایام میں قائم کردہ دفاعی تنصیبات اور پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا کر انہیں مکمل طور پرتبادہ کردیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نیشنل آرمی کے […]
طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی فوج نے جنوبی طرابلس میں عین زارہ کے مقام پر ترکی کا ایک مسلح ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیبیا کی قومی فوج کی طرف سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کا مسلح ڈرون طیارہ لیبی فوج کے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی فوج نے معیتیقہ ہوائی ایئر اور اس میں شامل ہوائی اڈے کو نو فلائی زون قرار دیتے ہوئے اسے کسی بھی قسم کی سول یا فوجی فضائی آمد ورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ لیبی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے کہا ہے کہ لیبی فوج کی صفوں میں کوئی غیرملکی فوجی نہیں۔ ہمارے ساتھ لڑائی میں شامل تمام افراد مقامی ہیں اور ہماری فوج کا حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لیبی فوج تیزی کے ساتھ طرابلس میں فاتحانہ پیش […]