الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کر دیا گیا

الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد : الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا لاہور میں افتتاح کردیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم تھے۔ جبکہ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور، صدر گورننگ باڈی ثریا عظیم ہسپتال ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد، صدر الخدمت پنجاب اکرام الحق سبحانی، […]

.....................................................