بھارت کے لیجنڈری اداکار رشی کپور چل بسے

بھارت کے لیجنڈری اداکار رشی کپور چل بسے

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق 67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال میں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی جس کے باعث وہ دنیا سے رخصت ہوگئے۔ رشی کپور […]

.....................................................