یو اے ای: کرونا وائرس کا سراغ لگانے کے لیے تیز رفتار لیزر آلہ تیار

یو اے ای: کرونا وائرس کا سراغ لگانے کے لیے تیز رفتار لیزر آلہ تیار

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خون کے خلیوں میں کرونا وائرس کی موجودگی کا سراغ لگانے کے لیے تیز رفتار لیزر ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق یہ نیا لیزر آلہ کوانٹ لیز امیجنگ لیبارٹری نے تیار کیا ہے۔اس کے ذریعے خون […]

.....................................................