کرونا وائرس: ابو ظبی میں داخلے سے پہلے لیزر سکریننگ، مثبت نتیجہ پرمزید ٹیسٹ ہوں گے

کرونا وائرس: ابو ظبی میں داخلے سے پہلے لیزر سکریننگ، مثبت نتیجہ پرمزید ٹیسٹ ہوں گے

ابو ظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں داخل ہونے کے خواہاں مسافروں کی لاک ڈاؤن کے دوران میں آمد کے موقع پر کووِڈ19 کی جانچ کے لیے لیزر سکریننگ کی جارہی ہے۔ ابو ظبی کے میڈیا دفتر کے مطابق’’لیزر پر مبنی ڈی پی آئی تیکنیک سے وائرس کے نتیجے […]

.....................................................