لیستھ ملنگا کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لیستھ ملنگا کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکن (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکن فاسٹ بولر لیستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سری لنکا کے فاسٹ بولر لیستھ ملنگا نے لکھا ’’ میں نے اب اپنے ٹی ٹوئٹی کے جوتے بھی لٹکادیے ہیں […]

.....................................................