لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور لیسکو کے 180 فیڈرز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لاہور میں شدید بارش کے باعث ڈیوس روڈ، ایبٹ روڈ، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، […]
لاہور: لیسکو کی غفلت کے باعث کاہنہ دیہی مرکز صحت 6 روز سے بجلی سے محروم، ٹرانسفارمر جل جانے سے مریض دربدر،تفصیلات کے مطابق کاہنہ دیہی مرکزصحت کا عید کے روز ٹرانسفارمر خراب ہو گیا، جس کی شکائت کاہنہ سب ڈویژن واپڈا میں متعددبارکروائی گئی لیکن لیسکوعملہ عید کی چھٹیوں کا بہانہ بنا کر ٹال […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں رہے ، لاہور شہر میں دھند کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا ، لیسکو نے گرڈ سٹیشن بند کر دئیے جس کی وجہ سے رات بھر شہری بجلی سے محروم رہے۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے شدید دھند کی وجہ سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو میں میرٹ کے برعکس ڈرائیورز کی بھرتیوں کے خلاف درخواست پر متعلقہ حکام سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مقامی شہری شمشاد احمد کی درخواست پر سماعت کی جس میں الزام لگایا گیا کہ لیسکو میں میرٹ کے برعکس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی مجوزہ نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن اور لیسکو حکام کے درمیان آج مذاکرات ہونے تھے تاہم مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی علی الصبح واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے کارکنوں نے لیسکو ہیڈ آفس کے مین گیٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ احتجاجی ملازمین نے نجکاری کے خلاف نعرے […]
لاہور (جیوڈیسک) لیسکو کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف لاہور میں لیسکو ملازمین نے ہیڈآفس کے باہر احتجاجی مظاہرے کے بعد دھرنا دے رکھا ہے۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نجکاری کا فیصلہ واپس لینے تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ لیسکو کی نجکاری کے پہلے مرحلے میں کنسلٹنٹ ٹیم نے آج لیسکو حکام سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کی کہ عدالت نے بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کی وصولی سے روک رکھا تھا لیکن اس کے باوجود بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ جو توہین عدالت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش نے بجلی کا نظام متاثر کر دیا، لیسکو کے پچاس سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ لاہور میں گذشتہ روز سے جاری بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے، لیسکو کے پچاس سے زائد فیڈر بارش کے باعث ٹرپ کر گئے، اندرون لاہور، کوٹ لکھپت، سبزہ زار، […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بدترین اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ عروج پر ہے۔ لاہورمیں ٹاون شپ انڈسٹریل زون کی فیکٹریاں بند ہونے پر صنعت کار اور مزدور سڑکوں پر آگئے اور لیسکو کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دیدی۔لاہور کے سب سے بڑے صنعتی علاقے ٹاون شپ میں بجلی کی غیر اعلانی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کی وجہ سے 50 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، متعدد علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش سے جہاں موسم کی شدت میں اضافہ ہوا وہیں مختلف علاقوں کی بجلی بھی بند ہو گئی۔ مسلسل بوندا باندی سے شہر میں پچاس سے زائد […]
لاہور (جیوڈیسک) ملازمین پر تشدد اور قاتلانہ حملوں کے خلاف گزشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے )، پیغام یونین اور لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کی کال پر گزشتہ روز لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ملازمین نے کثیر تعداد میں لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیسکو کے ایس ڈی او رائے اعجاز کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایس ڈی او رائے اعجاز اتحاد کالونی سمن آباد سب ڈویژن میں تعینات تھے شام کے قریب وہ دفتر سے گھر آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ان […]
لاہور (جیوڈیسک) لیسکو نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو 10 روز میں ان کے ذمہ بجلی کا بل ادا کرنے کا نوٹس بھجوایا ہے۔ عمران خان نے لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا جس پر لیسکو حکام نے انہیں قانونی نوٹس بھجوایا […]
لاہور : زمان پارک عمران خان کے گھر پر لگے تینوں میٹر غیر قانونی ہیں، لیسکو نے نوٹس بھجوا دیا، نوٹس ایکسیئن سول لائنز نے بذریعہ کوریئر بھجوائے ہیں، 10 روز میں جواب نہ دیا تو تینوں میٹر کاٹ دیں گے، لیسکو حکام۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں باغبانپورہ کے علاقے میں لیسکو کی ورکشاپ میں اتوار کی شام اچانک تیل کا ڈرم دھماکے سے پھٹ گیا۔ گرم تیل میں دیکھتے ہی دیکھتے آگ لگ گئی۔ جس نے گودام میں موجود ٹرانسفارمرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اس قدر شدید تھی کی ریسکیو ٹیموں کو اس پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی گلبرگ ڈویژن کے عملے نے گزشتہ روز گارڈن ٹاؤن سب ڈیژن کے ایس ڈی او کی معطلی کے خلاف احتجاجاً کام بند کر کے لیسکو کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا لیسکو کے عملے کی ہڑتال کے باعث گلبرگ ڈویژن کی پانچوں سب ڈویژنز میں کام […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر لاہوریوں کا پارہ گھوم گیا اور مشتعل مظاہرین نے شالا مار چوک پر دھرنا دے کر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا۔ باٹا پور کے رہائشی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور شالامار چوک پر دھرنا دے کر شدید احتجاج کیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین (سی بی اے ) کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ لیسکو کے سابق چیف ایگزیکٹو اور جنرل منیجر (آپریشن) کے خلاف الزامات کی آزادانہ عدالتی کمیشن سے تحقیقات کرائی جائے۔انہوں نے کہا کہ رات کو 7 بجے کمرشل ادارے اور […]
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آبادمیں دن دیہاڑے بجٹ والے دن سیکیورٹی اہلکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا کراچی لاشوں کا شہر بنتا جارہا ہے اس پر آخر میں لکھوں گا مگر سب سے پہلے زرا یہ پڑھ لیں کہ لاہور کے پوش علاقہ میں صرف 7 گھنٹے بجلی بند رہنے پر جس طرح لیسکو […]
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز شہر کے نصف سے زائد علاقوں میں غیر ضروری طور پر بجلی کی بندش پر ایف آئی اے نے لیسکو چیف ارشد رفیق اور آپریشنل ڈائریکٹر محبوب علی کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور کے نصف سے زائد علاقے کو مسلسل 10 […]
لاہور (جیوڈیسک) لیسکو نے چند روز قبل لاہور کے نصف سے زائد علاقوں میں مسلسل 10 گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ کی تھی۔ ذرائع کے مطابق شٹ ڈائون کرنے کا فیصلہ انتظامی سے زیادہ کرپشن پر مبنی تھا۔ عوام کی مشکلات کو سامنے رکھ کر لوڈ شیںگ کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کو […]
لاہور (جیوڈیسک) لیسکو نے 19 مئی کو لیسکو ہیڈکوارٹرز سے گنگا رام ہسپتال چوک تک ڈینگی آگاہی واک کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ لاہور جس کی قیادت چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو ارشد رفیق کریں گے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں محمد زبیر کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیسکو اور لیسکو کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان اسٹیل کی نجکاری موخر کرنے پر غور کیا گیا۔ نجکاری بورڈ نے تجویز پیش کی کہ پاکستان اسٹیل کی نجکاری سے […]