کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی آفات کا سامنا ہے۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ زلزلے اور لینڈ سلائنڈنگ سے متاثرہ تقریباً آدھے راستے کھولے جا چکے ہیں۔ ضیا لانگو نے کہا کہ کافی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن چند گھنٹوں میں سڑکوں کو کلیئر کریں گے، متاثرہ علاقے دور دراز کے علاقے ہیں، مشینری اور […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور 25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان […]
جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیلابی ریلے میں مٹی شامل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات سے بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں بارشوں سے تین خواتین اور دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ خیبرپختونخوا میں ریلے میں بہہ کر بچی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں، 9 افراد لاپتا […]
کویوشو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے علاقے کویوشو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 56 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے NHK کے مطابق کویوشو کے شمال میں شدید بارشوں کے بعد دریائے کامو میں سیلاب آ گیا جس کے نتیجے میں بعض پُل منہدم ہو گئے ہیں، درخت […]
گواروجا (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کے جنوب مشرق میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ساو […]
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لاپتہ ہونے والے 24 افراد کی تلاش جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل (9 جنوری) کو جنوبی کیلفورنیا میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد بڑے بڑے پتھروں اور کیچڑ کا سیلاب آ گیا، […]
بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں طوفانی بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بنگلہ دیش کے جنوب مشرق میں واقع پہاڑی اضلاع میں پیش آئے جہاں ایک گاؤں میں 10، دوسرے میں آٹھ اور […]
سری لنکا (جیوڈیسک) جنوبی ایشیاء کے ملک سری لنکا میں ایک روز قبل آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 146 تک پہنچ چکی ہے۔ سری لنکا قدرتی آفات مرکز کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کے مغربی اور جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں […]
کولمبیا (جیوڈیسک) گزشتہ رات کولمبیا کے جنوب مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سو سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔ امدادی اداروں کے مطابق اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکانات مٹی کے تودوں تلے دب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شدید بارش کے باعث صوبے پوتومایو کے کئی […]
کانگو (جیوڈیسک) جمہوریہ کانگو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک کے مغربی صوبے مرکز کانگو کی سول سوسائٹیوں کے کوآرڈینیٹر ویلنٹائن وانگی نوڈنگی کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق بومبا شہر میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ نوڈنگی کے مطابق تلاش و بچاو […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین اورتائیوان میں بارش ، لینڈ سلائیڈنگ اور سمندی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف حادثات میں چھتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ چین کے شمال مغربی علاقے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 35 افراد ہلاک ہوگئے ۔ طوفانی بارش ، ہوا اور سیلاب سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار جبکہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے وزیراعلیٰ کے ترجمان اوم پرکاش ستی نے کہاکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں اورانھوں نے ساتھ ہی بتایا کہ ریاست کے دوردرازعلاقوں چمولی اور پیتھوراگ […]
فوجیان (جیوڈیسک) چین کے صوبہ فوجیان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ، تینتیس افراد لاپتہ ہیں۔ چین کے علاقے میں پہاڑی کاؤنٹی میں ایک لاکھ کیوبک میٹر مٹی کا تودہ گرا جس نے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کی تعمیراتی سائٹ پر تباہی مچا دی ۔ واقعے میں […]
تناگر (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آرونچل پردیش میں مسلسل بارشوں کے باعث لیںڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آرونچل پردیش کے ضلع تاوانگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سرحد کے ساتھ لگنے والے متنازع علاقے آرونچل پردیش میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) یک نہ شد دو شد، جاپان کے زلزلے سے تباہی کا شکار علاقے میں شدید بارش نے تباہی مچا دی، نوے ہزار افراد تاحال عارضی شیلٹرز میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ مغربی جاپان میں زلزلے سے تباہ حال علاقے میں بارش نے صورتحال مزید خراب کر دی، بارش کی وجہ سے میامیاسو […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) نواحی علاقے ڈنہ سہوتر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ سیکڑوں گھر اور سڑکیں ملیا میٹ ہو گئیں ہیں۔ مظفر آباد کے نواحی علاقے ڈنہ سہوتر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ 100 سے زائد مکانات ، سڑکیں، راستے […]
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ گلگت بلتستان میں میں متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ، محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا۔ بارش […]
تاشقرغان (جیوڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چین کے علاقے تاشقرغان میں پینتالیس پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، دس روز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے ویزوں کی مدت ختم ہونے لگی۔ چین جانے والے پینتالیس پاکستانی سنکیانگ سے وطن لوٹتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس روز سے تاشقرغان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مشکل سے دوچار ان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق تین اپریل سے ہونے والی بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے قراقرم ہائی وے اور گلگت بلتستان کی شاہراہیں اب بھی ایک سو پچھہتر مقامات سے بند ہیں۔ پاک فوج کے جوان اور مشینری سڑکوں کی بحالی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آئی ایس […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور شانگلہ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قیامت خیز مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔ سینکڑوں مکانات تہس نہس ہو گئے ہیں، مکین بے سر و سامانی کی حالت میں رہنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں […]
لاہور (جیوڈیسک) بادل قہر بنے تو ہر طرف قیامت ٹوٹ پڑی، کہیں آسمانی بجلی آفت بن کر گری تو کہیں چھتوں کے ملبے نے مکینوں کی جان لے لی۔ سب سے زیادہ تباہی چلاس میں ہوئی جہاں مختلف واقعات میں نو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تانگیر میں چھت گرنے سے ماں باپ، دو […]